خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری تیار، حکم کب جاری کیا جائیگا؟

لاہور(پی این آئی ) ترجمان پی ٹی آئی فواد چودھری نے کہا ہے کہ امید ہے گورنر پنجاب 48 گھنٹے کا انتظار کئے بغیر اسمبلی توڑنے کی سمری پر دستخط کردیں گے،وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ نے اسمبلی توڑنے کی سمری تیار کرلی ہے۔ پنجاب اسمبلی کی تحلیل […]

خیبر پختونخوا اسمبلی توڑنے کے حوالے سے وزیر اعلیٰ محمود خان کا اہم اعلان

پشاور(آئی این پی) وزیراعلی خیبرپختونخوا محمودخان کا کہنا ہے کہ عمران خان کے حکم کا انتظار کر رہا ہوں، حکم ملتے ہی اسمبلی تحلیل کرنیکی ایڈوائس گورنر کو بھیج دوں گا۔ محمودخان نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان […]

خیبرپختونخوا اسمبلی کی تحلیل سے متعلق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا بیان آگیا

پشاور ( پی این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے اپنے ایک بیان میں کے پی اسمبلی کی تحلیل سے متعلق اپنا موقف بتا دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان کا سپاہی ہوں، حکم کا انتظار کر رہا ہوں، حکم ملتے ہی […]

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیاں تحلیل ہونے کے بعد نواز شریف کو عام انتخابات میں جانے کا پیغام

لاہور(پی این آئی) پیپلزپارٹی اور ن لیگ کا نواز شریف کو انتخابات کی جانب جانے کا مشورہ، وفاقی حکومت کی دونوں بڑی جماعتوں نے پنجاب اسمبلی تحلیل ہونے کی صورت میں عام انتخابات کے انعقاد کا مشورہ دے دیا۔ دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی […]

پنجاب اسمبلی تحلیل، خیبرپختونخوا اسمبلی سے متعلق کیا فیصلہ ہوا؟ فواد چوہدری کا اعلان

لاہور(پی این آئی ) ترجمان پی ٹی آئی فواد چودھری نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے ساتھ خیبرپختونخواہ اسمبلی بھی تحلیل کردی جائے گی، 90دنوں میں پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں عام انتخابات ہونے جار ہے ہیں، عبوری حکومت کیلئے اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کو […]

خیبرپختونخوا، علما ءنے دہشتگردوں اور دہشتگرد کارروائیوں کیخلاف فتویٰ جاری کردیا

اسلام آباد (پی این آئی )خیبرپختونخوا کے علما نے دہشتگردوں اور دہشتگرد کارروائیوں کے خلاف فتویٰ جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق مختلف مکاتب فکر کے علما نے دہشتگردی کے خلاف واضح اعلان کیا ہے جس میں دارالعلوم سرحد پشاور، جامعہ دارالعلوم حقانیہ اور تنظیم المدارس کے […]

ترجمان خیبرپختونخوا حکومت بیرسٹر محمد علی سیف کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(آئی این پی)خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان اور سابق سینیٹر بیرسٹر محمد علی سیف کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔سینئیر سپیشل مجسٹریٹ سی ڈی اے سردار آصف نے بیرسٹر محمد علی سیف کی مسلسل عدم حاضری پر وارنٹ گرفتاری جاری کیے، جبکہ اس حوالے […]

خیبرپختونخوا میں دہشت گردی میں جدید ترین ٹیکنالوجی کے استعمال کا انکشاف

پشاور(آئی این پی) انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا معظم جا انصاری نے انکشاف کیا ہے کہ صوبے میں حالیہ دنوں میں دہشتگردوں نے تھرمل ویپن سائٹ کا استعمال کیا۔آئی جی کے پی معظم جا انصاری کا نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہنا تھا کہ […]

خیبرپختونخوا سے پی ٹی آئی ایم این اے کا جے یو آئی میں شمولیت کا فیصلہ

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا سے پی ٹی آئی ایم این اے ناصر موسیٰ زئی نے مولانا فضل الرحمان کی جماعت جمعیت علماء اسلام میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس حوالے سے ناصر موسیٰ زئی کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ […]

ہیلی کاپٹر کا تنازعہ، گورنر خیبرپختونخوا نے ہیلی کاپٹر استعمال کا بل اعتراض لگا کر واپس بھیج دیا

پشاور(آئی این پی) گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے صوبائی حکومت کے ہیلی کاپٹر استعمال سے متعلق بل کو اعتراضات لگا کر واپس بھیج دیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت کے ہیلی کاپٹر کے استعمال کو قانونی حیثیت دینے کا بل […]

خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل ہوگی یا نہیں؟ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا اہم بیان آگیا

پشاور(پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا اسمبلی کی تحلیل کا فیصلہ مؤخر کر دیا ہے، وزیر اعلیٰ کے پی کے محمود خان کا کہنا ہے کہ پہلے پنجاب اسمبلی تحلیل کی جائے گی اس کے بعد خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل ہو […]