لاک ڈاؤن کھولنے کی کامیابی میں عوام تعاون کریں، وائرس پھیلا تو دوبارہ سب کچھ بند کرنا پڑے گا، شبلی فراز نے الرٹ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)شبلی فرازنے کہا کہ لاک ڈاؤن کھولنے کی کامیابی میں عوام کا تعاون درکار ہے، احتیاط نہ کی گئی تو دوبارہ لاک ڈاؤن کی طرف جانا پڑے گا۔وفاقی وزیراطلاعات و سینیٹر شبلی فرازنے کہا کہ عوام کی صحت کی حفاظت اور معاشی […]

ہفتہ اتوار مکمل لاک ڈاؤن ہوا کرے گا، وزیر اعلیٰ سندھ نے کورونا بچاؤ پالیسی کا اعلان کر دیا

کراچی(پی این آئی)ہفتہ اتوار مکمل لاک ڈاؤن ہوا کرے گا، وزیر اعلیٰ سندھ نے کورونا بچاؤ پالیسی کا اعلان کر دیا،وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ فجر سے شام 5 بجے تک دکانیں کھلی رکھنے کے فیصلے پر سو فیصد عمل کریں […]

سپر پاور امریکہ جھاگ کی طرح بیٹھ گیا، کورونا سے ہلاکتیں 75 ہزاسے زائد، دو کروڑ امریکی بے روزگار، ٹرمپ کے لیے مشکلات میں اضافہ

نیویارک(پی این آئی)سپر پاور امریکہ جھاگ کی طرح بیٹھ گیا، کورونا سے ہلاکتیں 75 ہزاسے زائد، دو کروڑ امریکی بے روزگار، ٹرمپ کے لیے مشکلات میں اضافہ، سپر پاور امریکہ جھاگ کی طرح بیٹھ گیا، کورونا سے ہلاکتیں 75 ہزاسے زائد، دو کروڑ امریکی بے […]

عمران اسمعیل کو کورونا چپک ہی گیا، دوسرا ٹیسٹ بھی پازیٹیو

کراچی(پی این آئی): عمران اسمعیل کو کورونا چپک ہی گیا، دوسرا ٹیسٹ بھی پازیٹیو،گورنرسندھ عمران اسماعیل کا دوسرا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا۔گورنر سندھ نے جمعرات کی صبح دوسرا کورونا ٹیسٹ کرایا تھا جس کی رپورٹ بھی مثبت آئی ہے۔عمران اسماعیل نے کورونا ٹیسٹ مثبت […]

سرجری سے پہلے کورونا ٹیسٹ لازمی ہو گا، لاہور جنرل ہسپتال کی انتظامیہ کا اعلان

لاہور(پی این آئی):سرجری سے پہلے کورونا ٹیسٹ لازمی ہو گا، لاہور جنرل ہسپتال کی انتظامیہ کا اعلان،لاہور کے جنرل اسپتال میں سرجری سے پہلے مریض کا کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔میڈیکل سپرنٹنڈنٹ جنرل اسپتال پروفیسر ڈاکٹر محمود صلاح الدین نے اس سلسلے […]

امریکہ میں کورونا پر تحقیق کرنے والے چینی پروفیسر کو پراسرار طور پر قتل کر دیا گیا، قاتل بھی مار دیا گیا

نیو یارک(پی این آئی)امریکہ میں کورونا پر تحقیق کرنے والے چینی پروفیسر کو پراسرار طور پر قتل کر دیا گیا، قاتل بھی مار دیا گیا،کورونا وائرس پر تحقیق کرنے والے امریکی پٹس برگ یونیورسٹی کے چینی پروفیسر کو قتل کردیا گیا۔یونیورسٹی کے مطابق پروفیسر کورونا […]

لوگ اطمینان سے نہ بیٹھ جائیں، کورونا کی دوسری اور تیسری لہر بھی آ سکتی ہے، جرمن ماہرین نے خبردار کر دیا

جرمنی (پی این آئی)لوگ اطمینان سے نہ بیٹھ جائیں، کورونا کی دوسری اور تیسری لہر بھی آ سکتی ہے، جرمن ماہرین نے خبردار کر دیا،جرمن ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ دنیا کرونا وائرس کی دوسری اور تیسری لہر کے لیے تیار ہے۔دنیا بھر میں […]

اچھی خبریں آنے کا سلسلہ جاری،پاکستان میں کرونا وائرس کو شکست دینے والوں کی تعداد میں زبردست اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی)دنیا سمیت پاکستان میں کرونا وائرس کی تعداد میں جہاں حیرت انگیز اضافہ ہوتا جارہا ہے وہیں دوسری جانب کرونا وائرس کو شکست دینے والوں کی تعداد میں زبردست اضافہ دیکھنے میں سامنے آیا ہے ۔ دنیا بھر میں اس وقت […]

پاکستان میں دیگر ممالک کی نسبت کورونا کا پھیلاؤ کم ،اطمینان بخش تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں دیگر ممالک کی نسبت کورونا کا پھیلاؤ کم ہے۔ اس بارے میں وزیراعظم عمران خان اور دیگر حکام کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کورونا وائرس کے حوالے سے عمران خان کے فوکل پرسن ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا […]

کرونا وائرس کی دوسری اور تیسری لہر کے لیے تیار رہیں، طبی ماہرین نے پوری دنیا کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

برلن (پی این آئی) جرمن ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ کہ دنیا کرونا وائرس کی دوسری اور تیسری لہر کے لیے تیار رہے۔جرمنی کے سرکاری طبی ادارے رابرٹ کوچ انسٹیٹیوٹ کے سربراہ لاتھر وائلر کا کہنا ہے کہ وائرس کی دوسری لہر کافی حد […]

ہاتھ جوڑ کر کہتا ہوں لاک ڈاؤن کریں ورنہ 11 جولائی تک بلوچستان میں 11 لاکھ لوگ کورونا پازیٹو ہوں گے، ڈی جی ہیلتھ بلوچستان کی فریاد

کوئٹہ(پی این آئی)ہاتھ جوڑ کر کہتا ہوں لاک ڈاؤن کریں ورنہ 11 جولائی تک بلوچستان میں 11 لاکھ لوگ کورونا پازیٹو ہو ں گے، ڈی جی ہیلتھ بلوچستان کی فریاد،ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) محکمہ صحت بلوچستان ڈاکٹر محمد سلیم ابڑو کا کہنا ہے کہ صوبے […]