سندھ سے قومی اسمبلی کے ارکان کے کورونا ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ، ڈپٹی کمشنرز کو آگاہ کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی)سندھ سے قومی اسمبلی کے ارکان کے کورونا ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ، ڈپٹی کمشنرز کو آگاہ کر دیا گیا،سندھ سے منتخب ہونے والے ارکان قومی اسمبلی کے کورونا وائرس ٹیسٹ کیے جائیں گے، حکومت سندھ نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ایم این ایز […]

کورونا کے طویل لاک ڈاؤن سے آسٹریلیا میں خود کشی کا رحجان ڈبل ہونے کا ڈر ہے، تشویش پھیل گئی

آسٹریلیا(پی این آئی)کورونا کے طویل لاک ڈاؤن سے آسٹریلیا میں خود کشی کا رحجان ڈبل ہونے کا ڈر ہے، تشویش پھیل گئی،کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کے دوران آسٹریلیا میں خودکشی سے ہلاکتوں کے واقعات میں 25 فیصد اضافہ ہونے کا امکان ہے۔آسٹریلوی ماہرین […]

الٹا چکر چل گیا، اپنے اندر قوت مدافعت پیدا کرنے کیلئے امریکی شہری جان بوجھ کر خود کو کورونا لگوا سکتے ہیں، ماہرین کی رائے

امریکا(پی این آئی)الٹا چکر چل گیا، اپنے اندر قوت مدافعت پیدا کرنے کے لیے امریکی شہری جان بوجھ کر خود کو کورونا لگوا سکتے ہیں،امریکا میں لاک ڈاؤن اور بڑھتی ہوئی بے روزگاری کی وجہ سے لوگ قوتِ مدافعت کے حصول کے لیے جان بوجھ […]

امریکی دباؤ مسترد، وائرس کے مکمل خاتمے تک چین نے پھیلاؤ کی تحقیقات کی اجازت دینے سے صاف انکار کر دیا

چین (پی این آئی)امریکی دباؤ مسترد، وائرس کے مکمل خاتمے تک چین نے پھیلاؤ کی تحقیقات کی اجازت دینے سے صاف انکار کر دیا،چین نے کورونا وائرس کے خلاف مکمل کامیابی تک ملک کے صوبے ووہان میں کورونا وائرس کی ابتدا سے متعلق عالمی تحقیقات […]

پاکستان میں کورونا کے 1500نئے مریض، تعداد 24077ہو گئی، ہلاکتیں 564ہو گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا کے 1500 نئے مریض، تعداد 24077 ہو گئی، ہلاکتیں 564 ہو گئیں،پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مزید 1ہزار 523 کیسز سامنے آ گئے، جبکہ مزید 38 افراد جاں بحق ہوگئے۔پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز […]

بھارتی معاشرے میں تعصب انتہا کو چھونے لگا، یو پی میں ڈاکٹر کا کورونا کے مسلمان مریض کا علاج کرنے سے انکار

اتر پردیش(پی این آئی)بھارتی معاشرے میں تعصب انتہا کو چھونے لگا، یو پی میں ڈاکٹر کا کورونا کے مسلمان مریض کا علاج کرنے سے انکار،بھارت میں تعصب کی انتہا سامنے آگئی، بھارتی ریاست اتر پردیش ( یو پی) میں ڈاکٹر نے مسلمان مریضوں کا علاج […]

کورونا کیسزکے لحاظ سے ٹاپ ٹین ممالک میں کتنے اسلامی ممالک شامل ہیں؟تفصیلی رپورٹ آگئی

نیو یارک (پی این آئی) دنیا بھر میں کورونا کی وبا پوری طرح بے قابو ہے اور اس کے آگے بند باندھنے کا کوئی طریقہ ابھی تک نہیں مل سکا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ یہ وائرس تیزی کے ساتھ دنیا میں پھیلتا جارہا ہے […]

پاکستان نے کمال کر دکھایا، کورونا کا مقابلہ کرنیوالے ممالک میں فہرست میں کونسا نمبر آگیا؟ ترقی یافتہ ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا

لاہور(پی این آئی) سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ وقت کے ساتھ وزیر اعظم عمران خان کی رائے درست ثابت ہوئی ہے اسی لیی82فیصد شہریوں نے حکومتی پالیسی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے اور پاکستان کورونا وائرس کے مقابلے کے لحاظ […]

پنجاب حکومت نے کورونا سے متاثرہ افراد کو گھر پر قرنطینہ کی اجازت دے دی، بیان حلفی دینا ہو گا

لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت نے کورونا سے متاثرہ افراد کو گھر پر قرنطینہ کی اجازت دے دی، بیان حلفی دینا ہو گا، پنجاب میں ہوم قرنطینہ کی منظوری دے دی گئی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے ہوم قرنطینہ کے لیے ایس او […]

کریانہ اور سبزی کی دکان پر جانے والے محتاط رہیں وزیر اعلیٰ سندھ نے ان کے کورونا ٹیسٹ کرانے کا اعلان کر دیا

کراچی(پی این آئی)کریانہ اور سبزی کی دکان پر جانے والے محتاط رہیں۔وزیر اعلیٰ سندھ نے ان کے کورونا ٹیسٹ کرانے کا اعلان کر دیا،وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ اب کریانہ اور سبزی کی دکان […]

امریکہ میں گذشتہ 24 گھنٹے تباہ کن رہے، کورونا سے 2 ہزار 350ہلاکتیں، مرنے والوں کی کل تعداد 72ہزار 271ہو گئی

امریکہ(پی این آئی)امریکہ میں گذشتہ 24 گھنٹے تباہ کن رہے، کورونا سے 2 ہزار 350 ہلاکتیں، مرنے والوں کی کل تعداد 72 ہزار 271 ہو گئی،امریکا میں کورونا وائرس سے ایک اور ہلاکت خیز دن گزرا ہے جب گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 2 ہزار […]