پاکستان میں شرابی شدید مشکلات کا شکار، ایک طرف کورونا،دوسری طرف رمضان، مہنگی بھی اور قلت بھی، وجہ کیا ہے؟

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں شرابی شدید مشکلات کا شکار، ایک طرف کورونا، دوسری طرف رمضان، مہنگی بھی اور قلت بھی، وجہ کیا ہے؟ لاک ڈائون اور ماہ رمضان میں شرابیوں کو شراب کی تلاش میں مشکلات کا سامنا ہے۔مری بریوری نے ہینڈ سینیٹائزر […]

کورونا کے باوجود باکسنگ بحال ہونی چاہیے، باکسر عامر خان نے بڑا مطالبہ کر دیا

لندن (پی این آئی)کورونا کے باوجود باکسنگ بحال ہونی چاہیے، باکسر عامر خان نے بڑا مطالبہ کر دیا،پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کورونا وائرس کے دوران باکسنگ بحال کرنے کا مطالبہ کر دیا۔کورونا وائرس کے باعث باکسنگ سمیت کھیلوں کی تمام سرگرمیا ں […]

داڑھی کے باعث ماسک پہننا مشکل، کورونا کا علاج کرنے والے کینیڈا کے سکھ ڈاکٹروں نے داڑھی کی قربانی دے دی

کینیڈا (پی این آئی)داڑھی کے باعث ماسک پہننا مشکل، کورونا کا علاج کرنے والے کینیڈا کے سکھ ڈاکٹروں نے داڑھی کی قربانی دے دی،کورونا وائرس کے خلاف عالمی جنگ میں پاکستان اور امریکا سمیت دیگر ممالک میں ڈاکٹر اور طبی عملے کے کئی افراد اپنی […]

کراچی، کلفٹن کے علاقے میں دو سپر سٹورز کے 4 ملازمین کورونا پازیٹو، سٹورز سیل کر دیئے گئے

کراچی(پی این آئی) کلفٹن کے علاقے میں دو سپر سٹورز کے 4 ملازمین کورونا پازیٹو، سٹورز سیل کر دیئے گئے،کلفٹن میں واقع دو سپر اسٹور ز کے چار ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد دونوں اسٹورز کو سیل کر دیا گیا ہے۔محکمہ صحت […]

کورونا سے نمٹنے کیلئے چین نے صحت کے نظام میں خامیوں کا اعتراف کر لیا

چین(پی این آئی)کورونا سے نمٹنے کے لیے چین نے صحت کے نظام میں خامیوں کا اعتراف کر لیا،چین نے کورونا وائرس سے نمٹنے میں ملکی نظامِ صحت میں خامیوں اور کمزوریوں کا اعتراف کرلیا۔ چینی میڈیا کے مطابق چین کے قومی ہیلتھ کمیشن کے سربراہ […]

کراچی، ڈاو یونیورسٹی کے ہسپتال میں کورونا پازیٹیو ماں کے بچے کی ولادت، بچہ کورونا نیگیٹو ہے

کراچی(پی این آئی) ڈاو یونیورسٹی کے ہسپتال میں کورونا پازیٹیو ماں کے بچے کی ولادت، بچہ کورونا نیگیٹو ہے، ڈاؤ یونیورسٹی اوجھا اسپتال میں کورونا سے متاثرہ 35 سالہ خاتون کے ہاں بچے کی ولادت ہوئی ہے۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق ماں اور بچہ دونوں کی […]

لاک ڈاون میں بھوک سے کوئی نہیں مرا، نرمی سے کورونا کے پھیلاؤ میں تیزی آئے گی، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے الرٹ کر دیا

کراچی(پی این آئی)لاک ڈاون میں بھوک سے کوئی نہیں مرا، نرمی سے کورونا کے پھیلاؤ میں تیزی آئے گی، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے الرٹ کر دیا،پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) کا کہنا ہے کہ ان دنوں کوئی شخص بھی بھوک کے باعث […]

کورونا سے ہلاکتیں، اعدادوشمار بڑھا چڑھا کر پیش کرنے کی اپنی جماعت کے رہنما کی بات کو اسد عمر نے غیر ذمہ دارانہ قرار دے دیا

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا سے ہلاکتیں، اعدادوشمار بڑھا چڑھا کر پیش کرنے کی اپنی جماعت کے رہنما کی بات کو اسد عمر نے غیر ذمہ دارانہ قرار دے دیا.وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے اپنی ہی جماعت کے کراچی کے صدر خرم شیر […]

پاکستان میں اس وقت سب سے زیادہ کورونا ٹیسٹ کہاں ہورہے ہیں؟حیران کن اعداد و شمار جاری

لاہور(پی این آئی)عالمی ادارہ صحت نے پاکستان میں کورونا کی صورتحال اور اس سے نمٹنے کے اقدامات کے حوالے سے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں ملک بھرمیں ہونے والے ٹیسٹوں کے اعدادوشمار بھی شامل ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے […]

کورونا پھیپھڑوں کے علاوہ کون کونسے اعضا کو شدید متاثر کرتا ہے؟ عالمی ادارہ صحت کا خطرناک انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کورونا پھیپھڑوں کوہی نہیں دوسرے اعضاء کو بھی متاثر کرتاہے، شواہد ملے ہیں کہ کچھ مریضوں کے جسمانی اعضاء ،دل اور دماغ کی شریانوں میں سوزش ہوئی، سوزش سے اعضاء متاثر یا بالکل […]

انسانوں کے بعد درندے بھی کورونا کا نشانہ، نیویارک کے چڑیا گھر میں شیرنی کورونا پازیٹو ہوگئی

نیویارک (پی این آئی)انسانوں کے بعد درندے بھی کورونا کا نشانہ، نیویارک کے چڑیا گھر میں شیرنی کورونا پازیٹو ہوگئی،انسانوں کے بعد کرونا وائرس نے شیروں کا شکارکرنا بھی شروع کردیا۔نیویارک کے ’’برونکس چڑیا گھر‘‘ میں چار سالہ شیرنی ’’نادیہ‘‘ میں کرونا وائرس کی تصدیق […]