امریکہ میں کورونا پر تحقیق کرنے والے چینی پروفیسر کو پراسرار طور پر قتل کر دیا گیا، قاتل بھی مار دیا گیا

نیو یارک(پی این آئی)امریکہ میں کورونا پر تحقیق کرنے والے چینی پروفیسر کو پراسرار طور پر قتل کر دیا گیا، قاتل بھی مار دیا گیا،کورونا وائرس پر تحقیق کرنے والے امریکی پٹس برگ یونیورسٹی کے چینی پروفیسر کو قتل کردیا گیا۔یونیورسٹی کے مطابق پروفیسر کورونا وائرس کے حوالے سے اپنی تحقیق میں انتہائی اہم نتائج

کے بالکل قریب پہنچ چکے تھے۔پولیس کا کہنا ہے کہ اسسٹنٹ پروفیسر بنگ لو کو ان کے گھر میں سر اور گلے میں گولیاں ماری گئیں۔پولیس حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ پروفیسر کے گھرکے قریب کار میں ایک اور شخص مردہ حالت میں ملا ہے۔خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اس شخص نے ہی مبینہ طور پر پروفیسر کو قتل کرنے کے بعد اپنی کار میں خودکشی کی۔……….پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close