اچھی خبروں کا سلسلہ جاری ، مزید کتنے مریض کورونا وائرس کو شکست دے کر صحتیاب ہو گئے ؟ شاندار تفصیلا ت آگئیں

لاہور (پی این آئی) صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشدنے کہا ہے کہ پنجاب میں کوروناوائرس کے مریضوں کابہترین علاج معالجہ جاری ہے۔ صوبہ بھرمیں کوروناوائرس کے سات سوسے زائد مریض صحتیاب ہوکراپنے گھروں کوواپس جاچکے ہیں۔ پنجاب میں ابھی تک کوروناوائرس کے اٹھاون ہزارسے زائدتشخیصی ٹیسٹس […]

کوروناوائرس کیخلاف جنگ، چین نے اب تک کا بڑا فیصلہ کر لیا

بیجنگ(پی این آئی)چین میں صحت کے متعلقہ حکام نے کورونا وائرس کے انفیکشن کا پتا لگانے کے لیے ایک مضبوط اور بہترین ٹیسٹنگ کے نظام کا مطالبہ کیا ہے۔دوسری طرف دنیا میں کورونا کے مریضوں کی کل تعداد24 لاکھ 32ہزار سے بڑھ گئی ہے جبکہ […]

مفت موبائل بیلنس اور انٹرنیٹ، ٹائیگر فورس کا حصہ بننے والے نوجوانوں کیلئے سہولیات کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) ٹائیگر فورس کے نوجوانوں کے لئے ایک خوشخبری آ گئی ہے۔ امید کی جا رہی ہے کہ شاید انہیں اس مشکل وقت میں کام کرنے کے لئے مفت بیلنس اور انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ اس بارے میں تفصیلات […]

تفریحی مقامات، عبادتگاہیں اوردفاتر کھل گئے ، وہ بڑا ملک جس نے کورونا وائرس کو 20دن میں مکمل شکست دیدی

سیول(پی این آئی) کورونا وائرس جیسی وبا کو محض 20 دنوں میں کنٹرول کرنے والے ایشیائی ملک جنوبی کوریا میں بڑے پیمانے پر کاروبار زندگی بحال کرتے ہوئے مذہبی مقامات اور کھیلوں کے میدانوں کو بھی کھول دیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق جنوبی کوریا کی حکومت […]

تشدد کی تازہ لہر، امن معاہدے کے باجود طالبان کے شدید حملے، متعدد فوجیوں اور شہریو ںکو مار ڈالا

کابل(پی این آئی)افغان حکام کے مطابق تشدد کی تازہ لہر میں طالبان کی جانب سے ملک کے مختلف علاقوں میں 23 فوجیوں اور نو شہریوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق امریکہ کے ساتھ امن معاہدے اور ملک […]

رمضان میں کاروباری سرگرمیاں شروع کرنے کی اجازت، وفاقی حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی ) فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خا ن نے رمضان میں مارکیٹیں کھلی رکنے کا فیصلہ کیا ہے ،آئندہ جمعے کو یوم توبہ منایا جائے گا ۔نجی ٹی وی کے مطابق ملک بھر میں جاری لاک ڈاؤن […]

روس میں کورونا کے مزید 4 ہزار 268 کیسز رپورٹ 44 اموات ،متاثرین کی مجموعی تعداد 47 ہزار 121 ہو گئی

ماسکو(پی این آئی) ترک خبر رساں ادارے کے مطابق روس میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 4 ہزار 268 کیسز اور 44 اموات سامنے آئی ہیں جس کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد 47 ہزار 121 ہو چکی ہے جب کہ اموات کی کل […]

14 کا انتقال، پاکستان میں کورونا کے 335 نئے مریضوں کی تصدیق ہو گئی، تعداد میں مسلسل اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی)ا انتقال، پاکستان میں کورونا کے 335 نئےمریضوں کی تصدیق ہو گئی، تعداد میں مسلسل اضافہ،پاکستان میں کورونا وائرس نے مزید 14 افراد کی جان لے لی جس کے بعد ملک میں مہلک وبا سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 176 ہو گئی […]

کورونا کتنا سخت جان ہے، سورج کی تپش کورونا کے ساتھ کیا سلوک کرے گی، امریکی سائنسدانوں کی دریافت

واشنگٹن(پی این آئی)کورونا کتنا سخت جان ہے، سورج کی تپش کورونا کے ساتھ کیا سلوک کرے گی، امریکی سائنسدانوں کی دریافت ،امریکی ماہرین نے کہا ہے سورج کی تپش کورونا وائرس کو جلد تباہ کرسکتی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ا دارے کے مطابق امریکہ کی […]

کورونا بچاؤ ہدایات کی خلاف ورزی، جہلم میں 21 دکانیں سر بمہر کر دی گئیں

جہلم(طارق مجید کھوکھر) ضلعی انتظامیہ نے شہر کےتمام تاجروں کو ہدایات دی ہیں کہ وہ اپنی کمیونٹی کے افراد میں حکومت پنجاب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات اور ایس او پیز کے بارے آگاہی فراہم کریں، اور ان پر عمل درآمدیقینی بنائیں۔ ڈپٹی کمشنر […]

کورونا سے انتقال کرنے والی خاتون سے وائرس پولیس اہلکار بیٹے میں منتقل ہونے کا انکشاف

کراچی (پی این آئی) شہر قائد میں مبینہ طور پر کورونا سے مرنے والی خاتون سے وائرس اس کے پولیس اہلکار بیٹے میں منتقل ہو گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ملیر علی رضا کے مطابق میمن گوٹھ کے رہائشی پولیس اہلکار میں […]