سِول ڈیفنس جہلم کے کورونا رضاکاروں کے لئے رضاکار شاپ کا انعقاد

جہلم(طارق مجید کھوکھر) سِول ڈیفنس جہلم کے کورونا رضاکاروں کے لئے رضاکار شاپ پروجیکٹ شروع کیا گیا ہے جس کا دفتر سِول ڈیفنس جہلم میں باقاعدہ افتتاح کیا گیا ۔  اس حوالے سے بات کرتے ہوئے مہمانِ خصوصی ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ […]

اچھی خبر ،ڈالر کی قیمت میں کمی سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران شدید مندی

کراچی (پی این آئی) اچھی خبر ،ڈالر کی قیمت میں کمی،سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران شدید مندی۔کورنا وائرس کے وار اس وقت پوری دنیا میں جاری ہیں جس کے باعث بڑے بڑے ملکوں کی معیشتوں کو بھی شدید دھچکا پہنچاہے اور لاک ڈاون سی […]

پاکستان میں کورونا کا وار جاری،مزید 8 اموات مجموعی کیسز 9505 ہو گئے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا کا وار جاری،مزید 8 اموات،مجموعی کیسز 9505 ہو گئے۔پاکستان میں کورونا وائرس سے آج اب تک مزید 8 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ملک میں مہلک وبا سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 197 ہو گئی ہے جب […]

3 اموات،پاکستان میں کل ہلاکتیں 192 ، مجموعی کیسز 9219 تک جا پہنچے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے آج اب تک مزید 3 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ملک میں مہلک وبا سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 192 ہو گئی ہے جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مصدقہ مریضوں کی […]

کورونا کا خطرہ، ہزاروں فوجیوں کو قرنطینہ میں منتقل کر دیا گیا

روس (پی این آئی)روس نے وکٹری ڈے کی پریڈ کی تیاریوں میں حصہ لینے والے ہزاروں فوجیوں کو قرنطینہ میں منتقل کر دیا ہے۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق روس کے لگ بھگ 15 ہزار فوجیوں نے ماسکو کے ریڈ سکوائر میں دوسری عالمی جنگ […]

عمرہ کے بعد وطن واپس آنے والے 35 افراد میں کورونا کی تشخیص

لاہور(پی این آئی)گذشتہ ہفتے سعودی عرب سے عمرے کے بعد پاکستان واپس پہنچنے والے زائرین میں سے 35 افراد کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔صوبہ پنجاب کے محکمہ صحت کے حکام کے مطابق ان عمرہ زائرین کو صوبائی دارالحکومت لاہور کے مضافات میں […]

چترال میں تین اور مریضوں میں کورونا کی تصدیق ، تعداد چار ہوگئی

چترال(گل حماد فاروقی) چترال اب کرونا فری ضلع اب نہیں رہا۔ کل کے ایک کے بعدتین مزید مریضوں کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ کرونا کے مریضوں کی تعداد چار ہوگئی۔کو آرڈینٹر پبلک ہیلتھ ڈاکٹر نثار اللہ کے مطابق آج تین مریضوں کا ٹیسٹ پازیٹیو آگیا جبکہ […]

بیت اللہ شریف اور مسجد نبوی شریف میں تراویح دس رکعت کی ہو گی، اعلان آ گیا

ریاض(پی این آئی)مسجد الحرام اور مسجد نبوی انتظامیہ کے سربراہ اعلی شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے کہا ہے کہ مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں تراویح 10 رکعت پر مشتمل ہوگی۔ ویب نیوز سبق نے ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس کے حوالے سے بتایا ہے کہ دونوں […]

سنگاپورمیں 24گھنٹوں کے دوران 1400افراد کورونا کا شکار ہو گئے

سنگاپور (پی این آئی)سنگاپور میں صرف ایک دن میں کورونا وائرس کے 14 سو کیسز سامنے آگئے۔ دنیا بھر لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا وائرس سے متاثرہ کیسز سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے۔اب تک دنیا بھر میں ایک لاکھ 65 ہزار سے زائد افراد […]

جاپان کی رنگینیاں واپس آ گئیں، ہر طرف رنگ برنگی خوبصورت پھولوں کی بہاریں چھا گئیں

جاپان (پی این آئی)دنیا کے کچھ ممالک میں جہاں سرد موسم جاری ہیں وہیں کچھ ممالک میں موسم بہار کا آغاز ہوگیا ہے۔جاپان میں بھی اس وقت ہر طرف رنگ برنگی خوبصورت پھولوں کی بہار چھائی ہوئی ہے۔جاپان کے ایک سی سائیڈ پارک میں بھی […]

ملک بھر میں کوروناسے ہلاکتوں کی تعداد182ہو گئی،مجموعی تعداد 9089تک پہنچ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس نے مزید 15 افراد کی جان لے لی جس کے بعد ملک میں مہلک وبا سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 182 ہو گئی ہے جب کہ مختلف شہروں میں 779 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مصدقہ مریضوں […]