چترال ضلعی انتظامیہ قانون کی دھجیاں اڑانے لگی؟کورونا وائرس کے خلاف لڑنے والے نرس کو بندوق کے زور پر ہراساں کیا گیا

چترال (گل حماد فاروقی) چترال ضلعی انتظامیہ قانون کی دھجیاں اڑانے لگی؟کورونا وائرس کے خلاف لڑنے والے نرس کو بندوق کے زور پر ہراساں کیا گیا۔سوشل میڈیا پر چترال میں کورونا وائرس کے خلاف پہلی صف میں لڑنے والے نرس تنویر کی ویڈیو منظر عام […]

کراچی میں کورونا کے بڑھتے کیسزپر وزیراعلیٰ سندھ کاتشویش کا اظہار

کراچی(پی این آئی)کراچی میں کورونا کے بڑھتے کیسزپروزیراعلیٰ سندھ کاتشویش کا اظہار،وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں کورونا کے بڑھتے کیسز پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں آج سب سے زیادہ کیسز سامنے آئے ہیں جس میں زیادہ تعداد […]

پاکستان میں کوروناوائرس کے کیسزبڑھنےکا وقت قریب،وزیر صحت سندھ

کراچی(پی این آئی)پاکستان میں کوروناوائرس کے کیسزبڑھنےکا وقت قریب،وزیر صحت سندھ۔صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو کا کہنا ہےکہ لاک ڈاؤن میں رعایت دی تو کیسز کی تعداد بڑھ جائے گی۔اپنے ایک بیان میں عذرا پیچوہو نے کہا کہ مئی میں کورونا کیسز پیک پر […]

کورونا مزید 5 زندگیاں نگل گیا،کل ہلاکتیں 212 مجموعی کیسز10 ہزار سے تجاوز کرگئے

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا مزید 5 زندگیاں نگل گیا،کل ہلاکتیں 212 ،مجموعی کیسز10 ہزار سے تجاوز کرگئے،پاکستان میں کورونا وائرس سے آج اب تک مزید 5 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ملک میں مہلک وبا سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 212 ہو گئی […]

نوکریاں ہی نوکریاں ،بے روزگار ہونے والے افراد کیلے خوشخبری، ہدایات جاری

اسلام آباد(پی این آئی)نوکریاں ہی نوکریاں ،بے روزگار ہونے والے افراد کیلے خوشخبری، ہدایات جاری،پاکستان میں حکومت نے کورونا وائرس کے نتیجے میں بے روزگار ہونے والے افراد کو نوکریاں فراہم کرنے کے لیے تمام صوبوں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ بلین ٹری پراجیکٹ […]

وائرس امریکیوں پر پھر حملہ کرسکتا ہے امریکی سائنسدان نے خبردار کردیا

واشنگٹن(پی این آئی)آئندہ موسم سرما میں وائرس امریکیوں پر پھر حملہ کرسکتا ہے۔امریکی سائنسدان نے خبردار کردیا۔امریکی سائنسدان نے خبردار کیا ہےکہ امریکا میں کورونا وائرس کی دوسری لہر زیادہ خطرناک ہوسکتی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ڈیزز کنٹرول کے ڈائریکٹر رابرٹ […]

کورونا وائرس کے معاملات کو غلط انداز میں ہینڈل کرناچین کو مہنگا پڑ گیا، مقدمہ دائر

واشنگٹن(پی این آئی) کورونا وائرس کے معاملات کو غلط انداز میں ہینڈل کرناچین کو مہنگا پڑ گیا، مقدمہ دائر ،امریکی ریاست میسوری نے کورونا وائرس کے معاملات کو غلط انداز میں ہینڈل کرنے پر چین کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا۔ریاست میسوری کے اٹارنی جنرل […]

پاکستان میں مزید 2 اموات، ہلاکتیں 209 ، مجموعی کیسز 9749 ہو گئے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں مزید 2 اموات، ہلاکتیں 209 ،مجموعی کیسز 9749 ہو گئے۔پاکستان میں کورونا وائرس سے آج اب تک مزید 2 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ملک میں مہلک وبا سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 209 ہو گئی ہے جب […]

وائرس ہوا کے رُخ میں باقی افراد تک پھیل سکتا ہے،محققین کی نئی تحقیق

ووہان(پی این آئی) وائرس ہوا کے رُخ میں باقی افراد تک پھیل سکتا ہے،محققین کی نئی تحقیق ۔چین میں ایک تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ کورونا وائرس ایئر کنڈیشنر (اے سی) کی ہوا کے ذریعے پھیل سکتا ہے۔ یہ تحقیق لاک ڈاؤن کے بعد […]

فرانس میں کورونا سےہلاکتوں کی تعداد20ہزار سے تجاوز کر گئی

فرانس(پی این آئی)فرانس میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی کُل تعداد 20265 ہوگئی ہے، پچھلے 24 گھنٹوں میں547 افراد ہلاک ہوئے۔فرانس میں اتوار کے روز کورنا وائرس سے 395 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی گئی تھی جبکہ فرانس میں کورونا کے […]

ایران میں24گھنٹوں کے دوران کورونا سے88ہلاکتیں

ایران(پی این آئی)ایران میں کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 88 اموات کی تصدیق کی گئی ہے۔ایرانی وزارت صحت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایران میں کورونا وائرس سے اب تک 5297 افراد انتقال کرگئے ہیں۔ترجمان کے مطابق 24 گھنٹوں میں مزید 1297 […]