میڈیا نے پاکستان میں کورونا کے حوالے سے آگہی میں کردار ادا کیا، پنجاب یونیورسٹی کی ریسرچ

لاہو( پی این آئی) پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام کرونا وائرس کی آگاہی سے متعلق پاکستان میں پہلے مریض سے قبل اور بعد میں ہونے والی تحقیق میں سائنسی شواہد سے معلوم ہوا ہے کہ میڈیا نے کرونا وائرس کی علامات، بچاوٗ اور روک تھام […]

شیخ رشید نے کورونا کی بیماری کے علاج کے دوران اپنے چاہنے والوں کے لیے خاص پیغام جاری کر دیا

راولپنڈی (پی این آئی)شیخ رشید نے کورونا کی بیماری کے علاج کے دوران اپنے چاہنے والوں کے لیے خاص پیغام جاری کر دیا، وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کو گزشتہ رات راولپنڈی فوجی اسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔ وفاقی وزیر کچھ دن قبل کورونا […]

پنجاب پولیس کے 1069جوان کوروناسے متاثر، 7زندگی کی بازی ہار چکے

لاہور(پی این آئی)پنجاب پولیس کے 1069جوان کوروناسے متاثر، 7زندگی کی بازی ہار چکے، پنجاب پولیس کے ایک ہزار 69 افسران اور اہلکار کورونا وائرس میں مبتلا ہو چکے ہیں، جن میں سے اب تک 7 جوان زندگی کی بازی ہار گئے۔پولیس ترجمان کے مطابق کورونا […]

کورونا کی ویکسین تیار ہوتے ہی سب سے پہلے کن ممالک کو دی جائیگی؟ خریداری کا معاہدہ طے پا گیا

جنیوا (پی این آئی) یورپی ممالک کے الائنس کی جانب سے ایک امریکی فارما سیوٹیکل کمپنی سے کورونا وائرس کی ویکسین کی خریداری کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔یورپی ممالک فرانس، جرمنی، اٹلی اور نیدر لینڈ نے ایک الائنس بنا رکھا ہے جس کا مقصد کورونا […]

10اگست تک پاکستان میں کورونا سے 79ہزار اموات کی پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان میں لاک ڈاؤن نہ لگایا گیا تو 10 اگست کو 79 ہزار ریکارڈ اموات ہوں گی، امپیریل کالج لندن کی تحقیق ہے کہ اگر پاکستان میں27 فروری تا 11 جولائی تک 135 دنوں کیلئے لاک ڈاؤن کیا گیا تو4 اگست […]

کورونا کے مریضو ں اور اموات میں مسلسل اضافہ ، حکومت نے سخت ترین لاک ڈائون کا عندیہ دیدیا، صورتحال تیزی سے بگڑنے لگی

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے غیرمعینہ مدت تک سخت ترین لاک ڈاؤن کا عندیہ دیدیا، وزیر اطلاعات و بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے بتایا ہے کہ عوام کی بڑی تعداد وبا کے خلاف احتیاطی تدابیر پر عمل نہیں کررہی، یہی صورت […]

ایران میں کورونا کی دوسری شدید ترین لہر ۔۔کیسز اور اموا ت میں یکدم تیزی آگئی ، دوبارہ لاک ڈائون کا امکان

تہران (پی این آئی)ایران میں کورونا کی دوسری شدید ترین لہر ۔۔کیسز اور اموا ت میں یکدم تیزی آگئی ، دوبارہ لاک ڈائون کا امکان…. ایران میں کورونا وائرس کے کیسز میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے جس کے بعد حکومت نے […]

کورونا سے نمٹنے کیلئے پاکستان نے دیگر ممالک سے بہتر فیصلے کئے ، جولائی میں کورونا کے مریضوں کی تعداد کتنی ہو سکتی ہے؟بڑا خدشہ ظاہر کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے پاکستان نے دیگر ممالک سے بہتر فیصلے کیے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں این سی او سی اجلاس کے بعد وفاقی وزیر اسد […]

احتیاط نہ کی گئی تو پاکستان میں جون کے آخر تک کورونا متاثرین کی تعداد 3 لاکھ تک ہو سکتی ہے، اسد عمر نے خبردار کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)احتیاط نہ کی گئی تو پاکستان میں جون کے آخر تک کورونا متاثرین کی تعداد 3 لاکھ تک ہو سکتی ہے، اسد عمر نے خبردار کر دیا، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) […]

کورونا میں مبتلا مائیں نوزائیدہ بچوں کو دودھ پلا سکتی ہیں، عالمی ادارہ صحت نے ہدایت جاری کر دی

نیو یارک(پی این آئی)کورونا میں مبتلا مائیں نوزائیدہ بچوں کو دودھ پلا سکتی ہیں، عالمی ادارہ صحت نے ہدایت جاری کر دی،عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ کورونا وائرس میں مبتلا نئی مائیں اپنے نوزائیدہ بچوں کو دودھ پلاسکتی ہیں۔اگرچہ پہلے […]

پیپلز پارٹی کے بانی رہنما اسد نوید کورونا سے انتقال کر گئے، چند روز قبل ہسپتال میں 71ویں سالگرہ کا کیک کاٹا تھا

پشاور(پی این آئی):پیپلز پارٹی کے بانی رہنما اسد نوید کورونا سے انتقال کر گئے، چند روز قبل ہسپتال میں 71ویں سالگرہ کا کیک کاٹا تھا، پیپلزپارٹی کے بانی رہنما اور سابق بلدیاتی رہنما اسد نوید کورونا کے باعث انتقال کرگئے۔پشاور میں پیپلزپارٹی کے بانی رہنما […]