راولپنڈی پولیس کے انسپکٹر یاسین خان کورونا کے باعث انتقال کر گئے

راولپنڈی پولیس کے انسپکٹر یاسین خان کورونا کے باعث انتقال کرگئے۔وہ دوران ڈیوٹی موذی وائرس میں مبتلاہوئے اورگذشتہ 16دنوں سے راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف یورالوجی میں زیرعلاج تھے۔ وہ رواں برس یکم اپریل کوانسپکٹرکے عہدے پرپروموٹ ہوئے تھے۔ انہوں نے اپنی سروس کابڑاحصہ سپیشل برانچ […]

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا کیسز کو کم کرنے کا ایسا طریقہ بتا دیا کہ ہر کوئی حیران رہ گیا

واشنگٹن (پی این آئی) کورونا وائرس کے حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی عجیب منطق سامنے آ گئی ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس کیسز میں اضافے کی وجہ ٹیسٹنگ میں اضافہ ہے، اگر ملک میں ٹیسٹنگ بند کردی جائے تو […]

پاکستان میں کورونا کا تیزی سے پھیلائو، کل کیسز کی تعداد 9لاکھ تک جائیگی، نیویارک ٹائمزکی خوفناک رپورٹ سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) امریکی اخبار نیویارک ٹائمز میں پاکستان میں کورونا کی صورتحال پر پر خوفناک رپورٹ سامنے آئی ہے۔نیویارک ٹائمز نے پاکستان میں کورونا کی صورتحال پر چونکا دینے والی رپورٹ شائع کی ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں لاک […]

وزیراعظم عمران خان کا بڑا فیصلہ، کوروبا وائرس کے علاج میں استعمال ہونیوالی دوائوں کی قیمتیں فوری طور پر کم کرنے کا حکم جاری

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کورونا بیماری کے علاج کی ادویات سستی کرنے کا حکم دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو وباء کا مقابلہ کرنے کیلئے بہترین سہولیات فراہم کی جائیں، ادویات مقامی طور تیار کرنے کے لائسنسز جاری […]

بڑی کامیابی مل گئی برطانیہ کے سائنسدانوں نے ڈیکسامیتھاسون کو کورونا مریضوں کی جان بچانے والی مؤثر دوا قرار دے دیا

لندن (پی این آئی)برطانیہ کے سائنسدانوں نے اسٹیرائیڈ دوا ڈیکسامیتھاسون کو کورونا وائرس کے علاج میں انتہائی مؤثر قرار دیا ہے۔ برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے کورونا کے خلاف ڈیکسامیتھاسون دوا کا کامیاب تجربہ کیا ہے جس کے استعمال سے 3 میں سے […]

کورونا کے علاج کا بل 11 لاکھ ڈالر؟ امریکہ میں کورونا کا مریض 62 دن ہسپتال میں رہا صحتیابی پر ہسپتال نے 11 لاکھ ڈالر کا بل تھما دیا

سیاٹل (پی این آئی) امریکی شہر سیئٹل میں کرونا وائرس کے ایک مریض کو اسپتال سے 11 لاکھ ڈالر کا بل موصول ہوگیا جسے دیکھ کر وہ حیران و پریشان رہ گیا۔سیئٹل کا رہائشی 70 سالہ مائیکل فلور کرونا وائرس کا شکار ہوگیا تھا جس […]

اقوام عالم میں خطرے کی گھنٹی، چین کے دارالحکومت بیجنگ میں کورونا پھر پھیلنے لگا، 100 سے زیادہ نئے کیس رپورٹ

بیجنگ(پی این آئی)اقوام عالم میں خطرے کی گھنٹی،، چین کےد ارالحکومت بیجنگ میںکورونا پھر پھیلنے لگا، 100 سے زیادہ نئے کیس رپورٹعالمی ادارہ صحت نے تصدیق کی ہے کہ چین کے دارالحکومت بیجنگ میں کووڈ-19 کی نئی لہر آئی ہے اور ایک دن میں 100 […]

لاہوریوں کے لیے اچھی خبر کورونا وباء کے دوران لاہور میں اورنج لائن میٹرو ٹرین کو چلانے کے لیے ایس او پیز کی تیاری جاری

لاہور(پی این آئی)کورونا وباء کے دوران لاہور میں اورنج لائن میٹرو ٹرین کو چلانے کے لیے ایس او پیز کی تیاری جاری۔کورونا وائرس کی عالمی وبا کے پیش نظر لاہور میں اورنج لائن میٹرو ٹرین کو چلانے کے لیے اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجرز( ایس او پیز) […]

پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 51 ہزار 208، مزید ہلاکتیں 88، مجموعی تعداد 2872 ہوگئی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 51 ہزار 208، مزید ہلاکتیں 88، مجموعی تعداد 2872 ہوگئی،پاکستان میں کورونا سے مزید 88 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 2872 ہوگئی جبکہ نئے کیسز سامنے آنے کے […]

کورونا بے قابو، بھارت میں مسلسل تیسرے دن 11502 ہزار متاثرین سامنے آئے، گذشتہ 24 گھنٹے میں 325 ہلاک ہو گئے

نئی دہلی(پی این آئی)کورونا بے قابو، بھارت میں مسلسل تیسرے دن 11502 ہزار متاثرین سامنے آئے، گذشتہ 24 گھنٹے میں 325 ہلاک ہو گئے، بھارت میں کورونا وائرس کے کیسوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔گزشتہ 3 دن لگاتار 11 ہزار سے […]

ہم نے 3 مہینے اسمارٹ لاک ڈاؤن، سلیکٹڈ لاک ڈاؤن کے نام پر ضائع کر دیئے اور وائرس نے نقصان کر دیا، علی ظفر پھٹ پڑے

کراچی(پی این آئی)ہم نے 3 مہینے اسمارٹ لاک ڈاؤن، سلیکٹڈ لاک ڈاؤن کے نام پر ضائع کر دیئے اور وائرس نے نقصان کر دیا، علی ظفر پھٹ پڑے، پاکستان کے معروف گلوکار علی ظفر نے کہا ہے کہ ہم نے 3 ماہ لاک ڈاؤن کے […]