چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کی تازہ کورونا رپورٹ آ گئی، کیا ریزلٹ آیا؟

بلوچستان (پی این آئی)چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کی تازہ کورونا رپورٹ آ گئی،چیف جسٹس بلوچستان ہائیکور ٹ جسٹس جمال خان مندوخیل کورونا وائرس سے صحت یاب ہوگئے، خاندان کے دیگر افراد کا بھی کورونا ٹیسٹ نیگیٹو آیا ہے۔چیف جسٹس بلوچستان ہائیکور ٹ جسٹس جمال […]

پاکستان میں کورونا سے مرنے والوں کی شرح انتہائی کم کیوں ہے؟سینئر ڈاکٹر نے اصل وجہ بتا دی

اسلام آباد(پی این آئی) ماہرین اور سیاسی مخالفین تو پی ٹی آئی حکومت پر الزام عائد کر ہی رہے تھے کہ وہ کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں اور اموات کی اصل تعداد چھپا رہی ہے اور اصل سے بہت کم بتا رہی ہے۔ اب خود […]

کرونا کا علاج دریافت کرنے میں بڑی پیشرفت، ایک اور ملک نے کورونا کی ممکنہ ویکسین تیار کر لی

برلن (پی این آئی) جرمنی کی ایک غیر معروف بایوٹیکنالوجی فرم کیورویک نے کرونا وائرس کی ممکنہ ویکسین تیار کرلی ہے اور وہ جلد انسانوں پر اس کی آزمائش کا آغاز کرے گی۔ بایو این ٹیک کے بعد وہ جرمنی کی دوسری کمپنی ہے جو […]

مسلم لیگ (ن)کی ترجمانی کرنیوالے سینئر سیاستدان کاکورونا سے انتقال ہو گیا، پوری جماعت سوگ میں مبتلا ہو گئی

گلگت (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما اور وزیر زراعت گلگت بلتستان حاجی جانباز خان کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے۔ترجمان صوبائی حکومت کے مطابق جانباز خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا اور وہ طبیعت خراب ہونے پر سٹی […]

پاکستان دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں کونسے نمبر پر آگیا؟تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کی تعداد 3 ہزار سے تجاوز کر گئی، پاکستان عالمی سطح پر سب سے زیادہ متاثرہ ممالک کی فہرست میں 13 ویں نمبر پر آگیا، کل کیسز کی تعداد1,60,118 ہو گئی ۔ […]

کورونا مریضوں کے مؤثر ثابت ہونے والے دوا ڈیکسا میتھازون کونسی دوا ہے اور یہ کیسے کام کرتی ہے؟ جانیئے

لندن(پی این آئی)کورونا مریضوں کے مؤثر ثابت ہونے والے دوا ڈیکسا میتھازون کونسی دوا ہے اور یہ کیسے کام کرتی ہے؟ جانیئے۔ورونا وائرس کے نتیجے میں جب جسم اس سے لڑنے کی کوشش کرتا ہے تو ورم بڑھنے لگتا ہے۔ مگر کئی بار مدافعتی نظام […]

مزید کتنے ماہ کورونا کی وبا پاکستان میں رہے گی؟ وزیراعظم عمران خان نے پاکستا نیوں سے اپیل کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آئندہ2 ماہ سب کو متحد ہو کر وباء کا مقابلہ کرنا ہے، تمام پاکستانی بزرگوں بالخصوص عارضہ قلب اور ذیابیطس کے مریضوں کا خیال رکھیں، کورونا کے چیلنج سے نمٹنے کیلئے قومی اتحاد […]

کورونا متاثرین کی تعداد، بھارت دنیا میں چوتھے نمبر پر آ گیا، 24 گھنٹے میں 11 ہزار نئے متاثرین، 2 ہزار ہلاک ہوگئے

نئی دہلی(پی این آئی) کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں تیزی کے بعد بھارت نے برطانیہ کو پیچھے چھوڑ دیا جس کے بعد دنیا میں چوتھے نمبر پر آ گیا ہے۔ ایک روز کے دوران ریکارڈ 10 ہزار 965 کیسز کا اضافہ ہوا ہے۔واضح […]

کورونا کے 90 فیصد مریضوں کا علاج گھر پر ممکن ہے، بڑے ڈاکٹروں کی ٹیم نے حوصلہ افزاء خبر دے دی، تفصیل جانیئے

کراچی(پی این آئی)ڈیڑھ سو کے قریب طبی ماہرین نے مریضوں اور پریشان لواحقین کو افواہوں پر کان نہ دھرنے کا مشورہ دیا ہے۔ عوامی آگاہی پیغام میں واضح کیا گیا ہے کہ کورونا سے ڈرنا نہیں بچنا ہے۔ معمولی علامات والے مریضوں کو پریشان ہونے […]

بڑی خبرآ گئی،کورونا سے نمٹنے کے لیے ایشین انفرا اسٹرکچر بینک پاکستان کو کروڑوں ڈالر دے گا

اسلام آباد(پی این آئی) کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ایشین انفرا اسٹرکچر بینک پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر قرض دے گا۔ایشین انفرا اسٹرکچر بینک کی جانب سے دیا جانے والا قرضہ کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کے سماجی اور معاشی اثرات کو روکنے میں […]

کورونا کی دوا ڈیکسا میتھازون زہر قاتل ہے، یہ فالج کا باعث بن سکتی ہے، اسے کس طرح اسعمال کرنا ہے، ماہرین نے بتا دیا

لاہور(پی این آئی)کورونا کی دوا ڈیکسا میتھازون زہر قاتل ہے، یہ فالج کا باعث بن سکتی ہے، اسے کس طرح اسعمال کرنا ہے، ماہرین نے بتا دیا۔ماہرین نے بغیر نسخے کے ڈیکسامیتھازون کے استعمال کو زہر قاتل قرار دے دیا ہے ڈاکٹر جاوید اکرم نے […]