پاکستان میں نئے کورونا متاثرین اور ہلاکتوں میں کمی کا رحجان جاری، 24 گھنٹے میں 4471 نئے متاثرین، 89 ہلاکتیں سامنے آئیں

اسلام آباد(پی این آئی):پاکستان میں نئے کورونا متاثرین اور ہلاکتوں میں کمی کا رحجان جاری، 24 گھنٹے میں 4471 نئے متاثرین، 89 ہلاکتیں سامنے آئیں، ملک میں کورونا وائرس کے نئے کیسز اور ہلاکتوں میں کمی کا رجحان نظر آنے لگا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر […]

سیالکوٹ سوشل سیکیورٹی اسپتال کے کورونا وارڈ سے ڈاکٹرز اور طبی عملہ غائب ہوگیا، تحقیقات جاری ہیں، ڈپٹی کمشنر

سیالکوٹ (پی این آئی)سیالکوٹ سوشل سیکیورٹی اسپتال کے کورونا وارڈ سے ڈاکٹرز اور طبی عملہ غائب ہوگیا، تحقیقات جاری ہیں، ڈپٹی کمشنر، سیالکوٹ سوشل سیکیورٹی اسپتال کے کورونا وارڈ سے ڈاکٹرز اور طبی عملہ غائب ہوگیا۔سیالکوٹ کے سوشل سیکیورٹی اسپتال میں مریض موجود ہیں لیکن […]

پاکستان میں کورونا کی خطرناک صورتحال، احتیاط نہ کی گئی تو جولائی اگست میں تعداد 35 لاکھ تک پہنچ سکتی ہے، ماہرین کی رائے

لاہور(پی این آئی)پاکستان میں کورونا کی خطرناک صورتحال، احتیاط نہ کی گئی تو جولائی اگست میں تعداد 35 لاکھ تک پہنچ سکتی ہے، ماہرین کی رائے، طبی ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہےکہ پاکستان نے اگر کورونا کو روکنے کے لیے مؤثر حکمت عملی نہ […]

دنیا بھر میں کورونا کی دوسری لہر آسکتی ہے اگر۔۔۔۔ماہرین نے خبردار کر دیا

لندن(پی این آئی)جہاں دنیا کے متعدد ممالک میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے عائد پابندیوں میں نرمی ہو رہی ہے وہیں اس امر پر بھی توجہ مرکوز ہے کہ کیا اس وبا کی دوسری لہر آسکتی ہے؟اس بارے میں ماہرین کا خدشہ ہے […]

کورونا کے وار جاری ، ایک اور ملک جہاں مرنے والوں کی تعداد 50ہزار سے زیادہ ہوگئی

برازیلیا (پی این آئی) برازیل کی وزارت صحت نے بتایاہے کہ برازیل میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد تقریباً 50000 ہے۔ کووڈ 19 کے باعث امریکہ کے بعد سب سے زیادہ اموات برازیل میں ہوئی ہیں،یہاں تصدیق شدہ متاثرین کی تعداد بھی […]

چین کورونا ویکسین کی تیاری میں انتہائی قریب ہو گیا،انسانوں پر تجربات دوسرے مرحلے میں داخل۔۔تفصیلات آگئیں

بیجنگ(پی این آئی) چین میں سائنسدانوں نے کورونا وائرس کی ممکنہ ویکسین کی انسانوں پر آزمائش کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا ہے۔چین کی اکیڈمی آف میڈیکل سائنسز کے انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل بیالوجی(آئی ایم بی سی اے ایم ایس )نے اتوار کے روز […]

سندھ پولیس کے کورونا سے متاثر اہلکاروں کی تعداد 1000سے بڑھ گئی، 24گھنٹے میں 28 نئے کیس سامنے آئے

کراچی(پی این آئی)سندھ پولیس کے کورونا سے متاثر اہلکاروں کی تعداد 1000سے بڑھ گئی، 24گھنٹے میں 28 نئے کیس سامنے آئے، عالمی وبا کورونا کےخلاف ہر اول دستے کا کردار ادا کرنے والے سندھ پولیس کے 1022 افسران اور جوان بھی کورونا وائرس سے متاثر […]

کورونا کے تشویشناک مریضوں کے لیے لاہور کے بڑے ہسپتالوں میں بیڈز کی کمی ہو گئی، مریض ایک سے دوسرے ہسپتال چکر کھانے لگے

لاہور (پی این آئی) سرکاری ہسپتالوں میں وائرس کے سنگین مریضوں کی تعداد میں بڑے پیمانے پر اضافے کے بعد ان کے لیے بستروں کی کمی ہوگئی ہے۔لاہور کے بڑے ٹیچنگ ہسپتالوں میں کورونا وارڈز تقریبا بھر چکے ہیں، جبکہ تیماردار اپنے کورونا وائرس کے […]

کورونا وباء، بس کنڈکٹر سے ڈرائیور، کریانہ سٹور کیپر سے ارب پتی بننے والے برٹش پاکستانی انور پرویز کی دولت میں 32 ارب کی کمی

لندن(پی این آئی)کورونا وباء، بس کنڈکٹر سے ڈرائیور، کریانہ سٹور کیپر سے ارب پتی بننے والے برٹش پاکستانی انور پرویز کی دولت میں 32 ارب کی کمی، بس کنڈیکٹر سے ڈرائیور بننے اور پھر چھوٹا سی دکان کھول کر ارب پتی بننے والے پاکستانی نژاد […]

کورونا کا خدشہ، پنجاب میں عوامی مقامات پر منہ ڈھانپنا لازمی قرار، دکاندار ننگے منہ والے گاہک کو سودا نہ بیچیں

لاہور(پی این آئی)کورونا کا خدشہ، پنجاب میں عوامی مقامات پر منہ ڈھانپنا لازمی قرار، دکاندار ننگے منہ والے گاہک کو سودا نہ بیچیں، پنجاب حکومت نے کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر عوامی مقامات پر منہ ڈھانپنا لازمی قرار دے دیا۔پنجاب حکومت کی جانب […]

کورونا کی تباہ کاریوں کی عالمی رینکنگ میں 14واں نمبر، پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 1 لاکھ 76 ہزار 617 جاں بحق افراد کی تعداد 3 ہزار 501 تک پہنچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا کی تباہ کاریوں کی عالمی رینکنگ میں 14واں نمبر ،پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 1 لاکھ 76 ہزار 617 جاں بحق افراد کی تعداد 3 ہزار 501 تک پہنچ گئی،پاکستان میں کورونا وائرس اتنی تیزی سے پھیل رہا […]