اچھی خبر آ گئی، کورونا مریضوں کے لیے پاکستان میں 549وینٹی لیٹرز زیر استعمال، 1539وینٹی لیٹرز دستیاب ہیں، 990اضافی موجود

اسلام آباد(پی این آئی):اچھی خبر آ گئی، کورونا مریضوں کے لیے پاکستان میں 549وینٹی لیٹرز زیر استعمال، 1539وینٹی لیٹرز دستیاب ہیں، 990اضافی موجود، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کہا ہے کہ ملک میں کرونا وائرس انفیکشن کے تشویش ناک مریضوں کے لیے وینٹی لیٹرز […]

کورونا سے نمٹنےکے لحاظ سے بہترین ممالک کی فہرست جاری، کون کونسے ممالک کے نام شامل ہیں؟تفصیلات آگئیں

دُبئی(پی این آئی) کورونا سے نمٹنے کے معاملے میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات بہترین ممالک کی فہرست میں شامل ہو گئے۔ کورونا کی عالمی وبا کے تناظر میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو دنیا کے محفوظ ترین بیس ممالک میں شامل […]

پاکستان میں کورونا کیسز میں واضح کمی، تیرہویں نمبر سے کونسے نمبر پر آگیا؟اطمینان بخش تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی، آج بھی پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 4ہزار سے کم رہی، ملک میں یومیہ کیسز کی تعداد گزشتہ 19 دنوں کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے جس کے بعد […]

کورونا کے بڑھتے کیسز، اماراتی ائیرلائن نے پاکستان کیلئے پروازیں معطل کر دیں، ہزاروں مسافر پریشان

دُبئی(پی این آئی) ایمرٹس ائیرلائن نے پاکستان کیلئے اپنی پروازیں معطل کر دیں، اماراتی ائیرلائن نے کورونا وبا کے پھلاؤ پر قابو پانے کیلئے پاکستان کیلئے فضائی سفر تاحکم ثانی معطل کردیا ہے۔ ایک صارف نے ٹویٹر پر اماراتی ائیرلائن سے سوال کیا کہ کیا […]

کورونا کا خدشہ، لاہور سمیت پنجاب کے بڑے شہروں میں عید الاضحیٰ سے پہلے مویشی منڈیوں پر پابندی عائد کر دی گئی

لاہور(پی این آئی)کورونا کا خدشہ، لاہور سمیت پنجاب کے بڑے شہروں میں عید الاضحیٰ سے پہلے مویشی منڈیوں پر پابندی عائد کر دی گئی،حکومت نے کورونا کے پیش نظر شہروں سے دور مویشی منڈیاں لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ جانوروں کی خرید وفروخت کیلئے چند روز […]

صوبے کے 235 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن، صوبے میں کورونا مریضوں کی تعداد 22 ہزار 633، اجمل وزیر نے سب بتا دیا

پشاور(پی این آئی)صوبے کے 235 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن، صوبے میں کورونا مریضوں کی تعداد 22 ہزار 633، اجمل وزیر نے سب بتا دیا۔خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات اجمل وزیر نے کہا ہے کہ صوبے کے 235 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کیا گیا ہے۔پشاور […]

کورونا کمزور پڑ رہا ہے، ممکن ہے کہ یہ اپنی موت آپ مر جائے، ویکسین کی ضرورت نہ پڑے، اٹلی کے ماہر نے چونکا دینے والا انکشاف کر دیا

روم (پی این آئی) کورونا کمزور پڑ رہا ہے، ممکن ہے کہ یہ اپنی موت آپ مر جائے، ویکسین کی ضرورت نہ پڑے، اٹلی کے ماہر نے چونکا دینے والا انکشاف کر دیا، غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ڈاکٹر میٹیو بسیٹی سان مارٹینو […]

جون کے آخر اور جولائی میں کورونا عروج پر ہو گا، وزیر اعلیٰ سندھ کنفیوژن پھیلاتے ہیں، وفاقی وزیر نے سندھ اور وفاق میں چپقلش کا ثبوت دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)جون کے آخر اور جولائی میں کورونا عروج پر ہو گا، وزیر اعلیٰ سندھ کنفیوژن پھیلاتے ہیں، وفاقی وزیر نے سندھ اور وفاق میں چپقلش کا ثبوت دیدیا ، وفاقی وزیرِ اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کہتے ہیں کہ پاکستان میں جون کے […]

جہاں لاک ڈائون میں نرمی میں جلدی کی گئی وہاں کورونا کی دوسری لہر نے تباہی مچا دی، عالمی ادارہ صحت نے خبردار کر دیا

نیویارک(پی این آئی) دنیا بھر میں کرونا وائرس کے کیسز میں بدستور اضافہ ہو رہا ہے جب کہ وہ ممالک جہاں وبا کے پھیلاؤمیں کمی آنے یا معاشی مشکلات کے باعث لاک ڈاؤن اور دیگر پابندیوں میں نرمی کی گئی تھی وہاں ایک مرتبہ پھر […]

کرونا وائرس،وزیراعظم عمران خان شدید برہم، وزرا پر بڑی پابندی لگا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم کورونا وائرس سے متعلق وزراء کے متضاد بیانات پر برہم ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے وزراء کی جانب سے وبائی مرض کورونا وائرس کو لے کر مختلف قسم کے بیانات دیکھنے میں آرہے تھے۔گذشتہ دو روز […]

کرونا وائرس پر قابو پایا جانے لگا،غیر ملکیوں کو دبئی میں داخلے کی اجازت مل گئی

ابوظہبی (پی این آئی) دبئی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ 22جون سے رہائشی ویزا رکھنے والے غیر ملکی رہائشی اور7 جولائی سے غیر ملکی سیا ح دبئی میں داخل ہو سکیںگے۔اماراتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کورونا وائرس کی وبا کے دوران دبئی میں غیر […]