وزیر ریلوے شیخ رشید کورونا سے صحتیاب، آج ہسپتال سے گھر منتقل ہو جائیں گے

راولپنڈی(پی این آئی):وزیر ریلوے شیخ رشید کورونا سے صحتیاب، آج ہسپتال سے گھر منتقل ہو جائیں گے، وزیر ریلوے شیخ رشید احمدکا کورونا وائرس کا ٹیسٹ منفی آگیا۔ملٹری اسپتال میں زیر علاج وزیر ریلوے شیخ رشید کورونا وائرس سے صحت یاب ہوگئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق […]

سندھ پبلک سروس کمیشن سے امتحان پاس کر کے کورونا کے محاذ پر لڑنے والی 1300 سے زائد نرسوں کو 3 ماہ سے تنخواہ نہیں ملی

کراچی (پی این آئی)سندھ پبلک سروس کمیشن سے امتحان پاس کر کے کورونا کے محاذ پر لڑنے والی 1300 سے زائد نرسوں کو 3 ماہ سے تنخواہ نہیں ملی، کورونا وائرس کے خلاف اگلے مورچوں پر لڑنے والے تیرہ سوچھتیس سپاہی تین ماہ سے تنخواہوں […]

کورونا لاک ڈائون ، آئندہ تین ماہ میں ملک بھر میں کتنے لاکھ اضافی بچے پیدا ہوں گے؟ حیران کن تفصیلات آگئیں

لاہور(پی این آئی) آئندہ 3 ماہ میں ملک بھر میں 2 لاکھ اضافی بچے ہو کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی وبا کے دوران خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ اگر خواتین اور بچوں کی صحت کا مناسب خیال نہ […]

سعودی عرب سے اچھی خبر ، مدینہ منورہ عالمی وبا کورونا سے سو فیصد محفوظ ہو گیا ، تمام مریض صحتیاب ہو گئے

مدینہ منورہ(پی این آئی) سعودی عرب میں کورونا مریضوں کی گنتی ایک لاکھ 60ہزار سے زائد ہو چکی ہے۔ لیکن اللہ کریم کی مہربانی سے مدینہ منورہ کا تمام صوبہ کورونا کی وبا سے محفوظ ہو گیا ہے۔ گلف نیوز کی جانب سے بتایا گیا […]

کورونا کے مریضوں کی تیزی سے صحتیابی، ملک کا واحد صوبہ جہاں 53 فیصد مریض صحتیاب ہو گئے

کراچی(پی این آئی) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہاہے کہ اللہ پاک کے کرم سے صوبے بھر میں کورونا کا ریکوری ریٹ 53.5 فیصد ہو گیا ہے۔کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میںمراد علی شاہ نے بتایاکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران […]

سورج کی شعاعوں ےس کورونا 34 منٹ میں ختم، امریکی سائنسدان کا حیرت انگیز دعویٰ، کن ملکوں میں سورج اثر انداز ہو گا؟

لندن(پی این آئی)سورج کی شعاعوں ےس کورونا 34 منٹ میں ختم، امریکی سائنسدان کا حیرت انگیز دعویٰ، کن ملکوں میں سورج اثر انداز ہو گا؟امریکی سائنس دان نے دعویٰ کیا ہے کہ تحقیقی مطالعے سے یہ بات ثابت ہوئی کہ سورج کی تیز شعاعیں کروناوائرس […]

افریقی ملک نائجیریا کے سائنسدانوں کا کورونا کی منفرد ویکسین تیار کرنے کا دعوی

نائجیریا (پی این آئی)افریقی ملک نائجیریا کے سائنسدانوں کا کورونا کی منفرد ویکسین تیار کرنے کا دعوی، سائنس دانوں کی جانب سے دریافت کی گئی منفرد ویکسین کورونا وائرس کے انفیکشن کو روکنے میں مدد گار ثابت ہوسکتی ہے۔ویکسین سے متعلق تحقیق کرنے والی ٹیم […]

کورونا کے انجیکشن ڈیکاڈران کی بھاری مقدار افغانستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

کوئٹہ (زبیر احمد ) وزیراعلی بلوچستان کی اسپیشل کمیٹی براے محکمہ صحت کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم کٹکیزئی ،سنیئر ڈرگ انسپکٹر سرور خانکاکڑ نے خفیہ اطلاع پر ائرپورٹ روڈ پر واقع گڈز ٹرانسپورٹ کے گودام پر کورونا وائرس کے علاج میں استعمال ہونے والی دوائی انجکشن […]

وفاقی حکومت کے وزراء کورونا سے نہیں آپس میں لڑ رہے ہیں، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو موقع مل گیا

لاہور(پی این آئی):وفاقی حکومت کے وزراء کورونا سے نہیں آپس میں لڑ رہے ہیں، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو موقع مل گیا، مسلم لیگ( ن) کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کے بجائے وزراء ایک دوسرے سے لڑرہے ہیں۔صدرمسلم لیگ […]

کورونا سے بچاؤ کے لیے سینی ٹائزر کا اندھا دھند استعمال نہ کریں، یہ مضر صحت بھی ہو سکتے ہیں، ماہرین نے وارننگ دے دی

واشنگٹن(پی این آئی):کورونا سے بچاؤ کے لیے سینی ٹائزر کا اندھا دھند استعمال نہ کریں، یہ مضر صحت بھی ہو سکتے ہیں، ماہرین نے وارننگ دے دی، امریکی ادارے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے ہینڈ سینی ٹائزر کے اندھا دھند استعمال پر خبردار کرتے ہوئے […]

جامعہ پنجاب شعبہ ابلاغیات کے سابق پروفیسر ہزاروں صحافیوں کے استاد ڈاکٹر مغیث الدین شیخ کورونا کے باعث انتقال کر گئے

اسلام آباد(پی این آئی)جامعہ پنجاب شعبہ ابلاغیات کے سابق پروفیسر ہزاروں صحافیوں کے استاد ڈاکٹر مغیث الدین شیخ کورونا کے باعث انتقال کر گئے، ممتاز ماہرِ تعلیم ،جامعہ پنجاب شعبہ ابلاغیات کے سابق پروفیسر ڈاکٹر مغیث الدین شیخ کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے۔پنجاب […]