چند دنوں سے کورونا کے نئے کیسز کی شرح نسبتاََ کم ہو گئی، وجہ کیا بنی؟ ماہرین نے سر جوڑ لیے

لاہور(پی این اائی)کورونا ایکسپرٹ ایڈوائزری اور ٹیکنیکل ورکنگ گروپ نے کہا ہے کہ چند دنوں سے کورونا کے نئے کیسز کی شرح نسبتاََ کم ہو گئی ہے۔ عیدالاضحیٰ پر صورتِ حال کنٹرول میں رکھنے کے لیے بھی پالیسی مرتب کی جا رہی ہے۔لاہور میں کورونا […]

سینی ٹائزر کو ہاتھوں پر کتنی دیر رگڑنا ضرور ی ہے؟ ماہرین نے کورونا سے بچائو کیلئے ہدایات جاری کر دیں

نیویارک(پی این آئی) کورونا وائرس سے بچنے کے لیے لوگ سینی ٹائزرز کا استعمال کر رہے ہیں لیکن عموماً لوگ ہاتھوں پر سینی ٹائزر لگا لینا کافی سمجھتے ہیں۔ تاہم اب ماہرین نے اس طریقے کو غلط قرار دے دیا ہے۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق […]

پاکستان کورونا کیسز کے حوالے سے دنیا بھر میں کونسے نمبر پر آگیا؟تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کورونا کیسز کی تعداد کے حساب سے 12ویں نمبر پر آگیا ہے۔ اعدادوشمار کے مطابق ملک میں اب تک 1لاکھ 95ہزار745 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 2775نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ مزید […]

کورونا ویکسین کب تک مارکیٹ میں دستیاب ہو گی؟عالمی ادارہ صحت نے واضح اعلان کر دیا

نیویارک(پی این آئی) ایسے وقت میں جب یورپ بھر میں لاک ڈان میں نرمی کی جا رہی ہے تو کئی مقامات پر کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔عالمی ادارہ صحت نے اس حوالے سے تشویش کا اظہار کیا ہے اور […]

30جون تک ملک بھر میں کورونا کیسز کی تعداد کتنی ہو جائیگی؟اسد عمر نے نیا انکشاف کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیرمنصوبہ بندی و مراعات اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر کہتے ہیں 30 جون تک کورونا کیسز کی تعداد3 لاکھ نہیں بلکہ سوا دولاکھ ہوجائے گی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسدعمر نے کہا […]

کورونا تو کچھ بھی نہیں، اس سے بھی بڑی آفات آنیوالی ہیں، لاکھوں اموات کی پیشنگوئی کر دی گئی

برلن(پی این آئی) دنیا ابھی کورونا وائرس کی وباءسے نہیں نمٹ پائی کہ ڈوئچے بینک کے زیرانتظام ہونے والی تحقیق میں ماہرین نے اس موذی وباءسے کہیں زیادہ خطرناک دعویٰ کر دیا ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق ماہرین نے بتایا ہے کہ آئندہ 10سال کے […]

علامہ طالب جوہری، سید منور حسن اور مفتی نعیم کا انتقال کورونا سے ہوا، وزیر اعلیٰ سندھ کا صوبائی اسمبلی میں انکشاف

کراچی(پی این آئی)وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ علامہ طالب جوہری اور سید منور حسن کا انتقال کورونا وائرس سے ہوا جبکہ مفتی نعیم کے اہلخانہ کورونا میں مبتلا پائے گئے۔سندھ اسمبلی میں بجٹ تقریرکے دوران وزیراعلیٰ سندھ سید مراد […]

امریکہ میں کورونا کی نئی لہر، 24 گھنٹے میں 35 ہزار سے زائد نئے متاثرین، صرف لاس اینجلس میں 7 ہزار سے زائد کیسز کی تصدیق

واشنگٹن(پی این آئی)امریکہ میں کورونا کی نئی لہر، 24 گھنٹے میں 35 ہزار سے زائد نئے متاثرین، صرف لاس اینجلس میں 7 ہزار سے زائد کیسز کی تصدیق۔عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کی نئی لہر نے امریکہ میں دستک دے دی ہے۔ […]

پاکستان میں کورونا انفیکشن سے روزانہ متاثر ہونے والوں اور ہلاکتوں میں مسلسل کمی کا رحجان

اسلام آباد(پی این آئی):پاکستان میں کورونا انفیکشن سے روزانہ متاثر ہونے والوں اور ہلاکتوں میں مسلسل کمی کا رحجان، پاکستان میں کرونا وائرس انفیکشن سے ہلاکتوں اور روزانہ سامنے آنے والے نئے کیسز میں کمی آ گئی ہے، کیسز کی تعداد کے لحاظ سے 213 […]

24گھنٹوں میں کورونا نے بڑی تباہی مچا دی، صرف امریکااور برازیل میں کتنے متاثرین سامنے آگئے ؟تشویشنا ک اعداد و شمار

واشنگٹن (پی این آئی) امریکا اور برازیل میں ایک روز کے دوران کورونا وائرس کے 78 ہزار سے زیادہ مریض سامنے آنے کے بعد عالمی تشویش میں اضافہ ہوگیا ہے،بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے رواں سال عالمی جی ڈی پی میں 4.9 فیصد کمی کی […]

کورونا کا پھیلاؤ، دو بڑی ائر لائنز نے خلیجی ملکوں سے پاکستان کیلئے پروازیں معطل کر دیں

اسلام آباد(پی این آئی):کورونا کا پھیلاؤ، دو بڑی ائر لائنز نے خلیجی ملکوں سے پاکستان کے لیے پروازیں معطل کر دیں،پاکستان میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث 2 غیرملکی ائیرلائنز نے پاکستان کے لیے اپنی پروازیں معطل کردیں۔پاکستان میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز […]