اسلام آباد ہائیکورٹ کی خاتون جج کورونا کی شکار، کاز لسٹ منسوخ

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کی خاتون جج کورونا کی شکار، کاز لسٹ منسوخ، اسلام آباد ہائی کورٹ کی خاتون جج کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں، جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ پازیٹو آ گیا۔عدالتی حکام کے مطابق جسٹس […]

وفاقی دارالحکومت میں لاک ڈاؤن نے کورونا کیسز پر کیا اثر ڈالا، ڈپٹی کمشنر حمزہ شفاعت کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی):وفاقی دارالحکومت میں لاک ڈاؤن نے کورونا کیسز پر کیا اثر ڈالا، ڈپٹی کمشنر حمزہ شفاعت کا انکشاف، اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاذ کے ثمرات برآمد ہونا شروع ہوگئے اور وفاقی دارالحکومت اسلام آبا کے جن دو علاقوں کو سیل کیا گیا […]

کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 3000 سے بڑھ گئی، 24 گھنٹے میں 118 شہری جان سے گئے

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 3000 سے بڑھ گئی، 24 گھنٹے میں 118 شہری جان سے گئے، پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے118افراد انتقال کرگئے، مرنے والوں کی تعداد3093ہوگئی، ملک میں 5358 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔تفصیلات کے […]

پاکستان کے گنجان آباد شہر میں کورونا بے قابو، دفعہ 144 نافذ کر کے 30 جون تک بند علاقے بند کر دیئے گئے

فیصل آباد(پی این آئی)پاکستان کے گنجان آباد شہر میں کورونا بے قابو، دفعہ 144 نافذ کر کے 30 جون تک بند علاقے بند کر دیئے گئے، فیصل آباد میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے دفعہ 144 کے تحت مختلف علاقوں میں 13روز کیلئے […]

عوام کی جہالت یا حکومتی نا اہلی، کورونا کیسز بڑھنے کی اصل وجہ کیا ہے؟تازہ ترین سروے میں پاکستانیوں نے فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی جانب سے کورونا ایس او پیز پر عمل نہ کرنے پر لاہور کے عوام کو جاہل قرار دیا گیا تھا جس پر بہت لے دے ہوئی۔ اس حوالے سے روزنامہ پاکستان نے اپنے آفیشل […]

وفاقی دارالحکومت میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز، مزید 6سیکٹرز کو مکمل طور پر سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث وفاقی دارالحکومت میں سب سیکٹرز سمیت مزید 6 سیکٹرز کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سیکٹر آئی ایٹ، آئی ٹین، آئی ایٹ تھری، فور، آئی ٹین ون اور […]

سندھ پولیس کے 8 اہلکار کورونا سے زندگی کی بازی ہار گئے، 873 افسر اور جوان پازیٹو ہو گئے

سندھ(پی این آئی)سندھ پولیس کے 8 اہلکار کورونا سے زندگی کی بازی ہار گئے، 873 افسر اور جوان پازیٹو ہو گئے، ڈاکٹرز کی طرح فرنٹ لائن پر موجود پولیس اہلکار بھی کورونا وائرس کا شکار ہونے لگے ، ابتک سندھ پولیس کے8 پولیس اہلکار شہید […]

انا للہ و انا الیہ راجعون،امریکی کانگریس کی پہلی مسلمان خاتون رکن الہام عمر کے والد کورونا سے انتقال کر گئے

واشنگٹن(پی این آئی)انا للہ و انا الیہ راجعون،امریکی کانگریس کی پہلی مسلمان خاتون رکن الہام عمر کے والد کورونا سے انتقال کر گئے،امریکا کی پہلی مسلمان خاتون رکن کانگریس الہام عمر کے والد کورونا وائرس کےباعث انتقال کرگئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے […]

کورونا سے بڑھتی بے روزگاری ،سعودی عرب سے سال 2020کے دوران 12 لاکھ غیر ملکی مزدور واپس چلے جائیں گے

جدہ(پی این آئی)کورونا سے بڑھتی بے روزگاری ،سعودی عرب سے سال 2020کے دوران 12 لاکھ غیر ملکی مزدور واپس چلے جائیں گے، کورونا وائرس کے باعث جہاں بے روزگاری بڑھ رہی ہے وہیں سعودی عرب بھی 12 لاکھ غیر ملکی افراد کو نکالنے پر مجبور […]

سول ہسپتال کراچی کی کورونا لیب پر دباؤ بڑھ گیا، 3 روز کے لیے نئے سیمپل لینا بند

کراچی (پی این آئی)سول ہسپتال کراچی کی کورونا لیب پر دباؤ بڑھ گیا، 3 روز کے لیے نئے سیمپل لینا بند، کراچی کے سول اسپتال کی کورونا ٹیسٹنگ لیب ٹیسٹ کے دباؤ کے باعث 3 روز کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ سول اسپتال […]

کورونا کی پاکستان میں تباہی تیز تر، ایک دن میں ریکارڈ ہلاکتیں 136، کل تعداد 2 ہزار 975 ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا کی پاکستان میں تباہی تیز تر، ایک دن میں ریکارڈ ہلاکتیں 136، کل تعداد 2 ہزار 975 ہو گئی، پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 136 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جو کہ اب تک ایک […]