شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ بھی کورونا میں مبتلا، “ان لوگوں کے لیے روتی ہوں جو ٹیسٹ بھی نہیں کرا سکتے” تہمینہ کا ٹویٹ

لاہور(پی این آئی)شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ بھی کورونا میں مبتلا، “ان لوگوں کے لیے روتی ہوں جو ٹیسٹ بھی نہیں کرا سکتے”، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی عالمی وبا کورونا […]

بلوچستان میں کورونا کا تیزی سے پھیلاؤ، صوبائی حکومت نے ہوٹل، ریسٹورنٹس کھولنے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا

کوئٹہ:(پی این آئی)بلوچستان میں کورونا کا تیزی سے پھیلاؤ، صوبائی حکومت نے ہوٹل، ریسٹورنٹس کھولنے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا، حکومت بلوچستان نےصوبے میں ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کھولنے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔تفصیلات کے مطابق حکومت بلوچستان کی جانب سے گزشتہ روز صوبے میں ہوٹلز […]

ڈاکٹر عدنان نجب ڈی ایچ کیو جہلم کی آئسولیشن کورونا وارڈ کے فوکل پرسن مقرر

جہلم(طارق مجید کھوکھر) میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال جہلم ڈاکٹر فاروق بنگش نے آئسولیشن کورونا وارڈ کے لیے چیسٹ سپیشلسٹ ڈاکٹر عدنان نجب کو فوکل پرسن مقرر کردیا جبکہ اس سے قبل فروری سے آئسو لیشن کورونا وارڈ کے سی ای او کے فوکل […]

کورونا کی وجہ سےسب سے زیادہ متاثر ہونیوالے ممالک کی فہرست جاری، چین کونسے نمبر پر ہے اور پاکستان کونسے نمبر پر ہے؟تفصیلات آگئیں

بیجنگ (پی این آئی) کورونا کی وبا دسمبر 2019 میں چین کے شہر ووہان سے شروع ہوئی اور اب پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے چکی ہے۔ چین نے بہترین حکمت عملی اور عوام کے تعاون سے اس وبا پر بڑی حد تک قابو […]

کورونا کی دوسری لہر سے کیسے بچا سکتا ہے؟ سائنسدانوں کی نئی تحقیق سامنے آگئی

برطانیہ (پی این آئی) کورونا کی دوسری لہر سے کیسے بچا سکتا ہے؟ سائنسدانوں کی نئی تحقیق سامنے آگئی برطانوی سائنسدان کی شائع ہونے والی تحقیق میں یہ بات واضح کر دی گئی ہے کہ کورونا وائرس کی آنے والی دوسری اور تیسری لہر سے […]

اگلے چند دنوں میں کورونا کیسز کی تعداد میں کتنا اضافہ ہو جائیگا؟ سعودی عرب سے متعلق افسوسناک تفصیلات آگئیں

ریاض(پی این آئی) اگلے چند دنوں میں کورونا کیسز کی تعداد میں کتنا اضافہ ہو جائیگا؟ سعودی عرب سے متعلق افسوسناک تفصیلات آگئیں۔سعودی مملکت میں عید الفطر کے بعد کورونا مریضوں کی تعداد میں خوفناک رفتار سے اضافہ ہونے لگا ہے۔ جس کے باعث سعودی حکومت کی […]

برے وقت میں اچھی خبروں کا سلسلہ بھی جاری،ملک بھر میں کتنے ہزار کورونا کے مریض صحتیاب ہو گئے ؟

اسلام آباد (پی این آئی) برے وقت میں اچھی خبروں کا سلسلہ بھی جاری،ملک بھر میں کتنے ہزار کورونا کے مریض صحتیاب ہو گئے ؟ پاکستان میں اس وقت کورونا وائرس کے ایکٹو مریضوں کی تعداد 79 ہزار 798، جبکہ 50 ہزار 56 مریض مہلک وبا […]

24 گھنٹے میں 6472 نئے متاثرین، کورونا کے ہاٹ سپاٹ کی نشاندہی کر کے ملک بھر میں 1300 مقامات سیل کر دیئے گئے

اسلام آباد(پی این آئی)24 گھنٹے میں 6472 نئے متاثرین، کورونا کے ہاٹ سپاٹ کی نشاندہی کر کے ملک بھر میں 1300 مقامات سیل کر دیئے۔انتظامیہ نے ملک بھر میں کورونا وائرس کے ہاٹ اسپاٹ کو شناخت کرتے ہوئے 1300 مقامات کو سیل کردیا ہے تاکہ […]

کورونا سے متاثرہ مریضہ کی زندگی متبادل پھیپھڑے لگا کر بچا لی گئی، انتہائی مشکل آپریشن دس گھنٹے جاری رہا

شکاگو(پی این آئی)کورونا سے متاثرہ مریضہ کی زندگی متبادل پھیپھڑے لگا کر بچا لی گئی، انتہائی مشکل آپریشن دس گھنٹے جاری رہا۔امریکا میں اپنی نوعیت کا پہلا بڑا آپریشن کر کے کرونا وائرس انفیکشن میں مبتلا ایک مریضہ کو نئی زندگی دی گئی۔غیر ملکی میڈیا […]

امریکی کمپنی کا چوہوں پر کامیاب تجربے کے بعد کورونا ویکسین کی تیاری کا دعویٰ کر دیا، جولائی میں انسانوں پر تجربہ ہو گا

واشنگٹن(پی این آئی)امریکی کمپنی کا چوہوں پر کامیاب تجربے کے بعد کورونا ویکسین کی تیاری کا دعویٰ کر دیا، جولائی میں انسانوں پر تجربہ ہو گا۔امریکی کمپنی موڈرنا نے کہا ہے کہ چوہوں پر استعمال کی جانے والی ویکسین محفوظ ترین ہے، اس کے استعمال […]

پاکستان میں 2327 ڈاکٹروں سمیت 3858 ہیلتھ ورکرز کورونا سے متاثر ہو گئے، 36 نے زندگی کی بازی ہار دی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں 2327 ڈاکٹروں سمیت 3858 ہیلتھ ورکرز کورونا سے متاثر ہو گئے، 36 نے زندگی کی بازی ہار دی۔ ملک بھر میں کورونا سے متاثرہ ہیلتھ ورکرز کی تعداد 3858 تک جاپہنچی ہے جن میں سے 36 اس وائرس کے ہاتھوں […]