پاکستان میں 24 گھنٹے میں کورونا کے 6472 نئے متاثرین، تعداد ایک لاکھ 32 ہزار سے زائد، ہلاکتیں ڈھائی ہزار سے بڑھ گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں کورونا وائرس کیسز میں ریکارڈ اضافہ جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں ریکارڈ 6472 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد ملک بھر میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 32 ہزار 798 ہوگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن […]

چین میں کورونا نے پھر سر اٹھا لیا، دارالحکومت بیجنگ کے کئی علاقوں میں لاک ڈاؤن کر دیا گیا

بیجنگ (پی این آئی)غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بیجنگ کے جنوبی علاقے میں واقع گوشت مارکیٹ سے کورونا کے کیسز سامنے آنے پر 11 رہائشی علاقوں میں لاک ڈاؤن کردیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جنوبی بیجنگ کی گوشت مارکیٹ سے کورونا کے […]

انا للہ و انا الیہ راجعون مسلم لیگ ن کے رہنما، اکمل مرزا کورونا کے ہاتھوں زندگی کی بازی ہار گئے

تراولپنڈی(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اکمل مرزا کورونا وائرس سے انتقال کرگئے۔ذرائع کے مطابق اکمل مرزا راولپنڈی میں پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات تھے جنہیں چند روز قبل کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی۔اکمل مرزا بے نظیر بھٹو اسپتال میں زیر علاج […]

بلوچستان سے بری خبر، یہی رفتار رہی تو جولائی تک صوبے میں کورونا مریضوں کی تعداد ایک لاکھ ہو سکتی ہے، ڈی جی ہیلتھ

کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان سے بری خبر، یہی رفتار رہی تو جولائی تک صوبے میں کورونا مریضوں کی تعداد ایک لاکھ ہو سکتی ہے، ڈی جی ہیلتھ۔ڈائریکٹر جنرل صحت بلوچستان ڈاکٹر سلیم ابڑو نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے صوبائی […]

ٹوسیلوزیماب انجکشن یا پلازمہ تھراپی؟ کورونا کا بہترین طریقہ علاج کونسا ہے، ماہر ڈاکٹر نے بتا دیا

کراچی(پی این آئی) ہیماٹالوجسٹ ڈاکٹر طاہر شمسی کا کہنا ہے کہ کورونا کے علاج کیلئے ٹوسیلوزیماب انجکشن کی نسبت پلازمہ تھراپی بہترہے ، ٹوسیلوزیماب انجکشن مہنگا اور اسکے سائیڈایفیکٹ بھی ہیں جبکہ پلازمہ کا صرف 1فیصدسائیڈایفیکٹ ہے۔تفصیلات کے مطابق ہیماٹالوجسٹ ڈاکٹر طاہر شمسی نے کہا […]

کورونا سے بچنے کی ایس او پیز پرعمل نہ کرنے کی وجہ سے 6 دکانیں سیل

جہلم(طارق مجید کھوکھر) حکومت پنجاب کی طرف سے جاری کردہ کورونا وائرس سے بچنے لیے جاری ایس او پیز عمل نہ کرنے کیوجہ سے 6دکانیں سیل جبکہ متعدد تاجروں کو وارننگ جاری کر دی گئی، تحصیلدار جہلم محمد منیر خان نے سول لائن روڈ پر […]

گھوٹکی میں کورونا وباءکے پیش نظر ضلع بھر میں ماسک کا استعمال لازمی قرار

خان پور مہر (ایاز احمد) خان پور مہر ڈپٹی کمشنر گھوٹکی نے کورونا وائرس کی پیش نظر ضلع بھر میں ماسک کا استعمال لازمی قرار دے دیا، نوٹیفکیشن جاری۔ خان پور مہر ڈپٹی کمشنر گھوٹکی لیفٹیننٹ ریٹائرڈ محمد خالد سلیم نے حکم نامہ جاری کرتے […]

کراچی کے ضلع ملیر اور گھوٹکی والے ہوشیار کورونا بچاؤ ماسک نہ لگانے پر جرمانہ اور گرفتاری بھی ہو سکتی ہے، ڈپٹی کمشنرز کے احکامات

کراچی(پی این آئی)کورونا بچاؤ ماسک نہ لگانے پر جرمانہ اور گرفتاری بھی ہو سکتی ہے، ڈپٹی کمشنرز کے احکامات۔کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے کراچی سمیت سندھ کے کئی اضلاع میں ڈپٹی کمشنرز نے ماسک کے لازمی استعمال اور فیزیکل فاصلے کو برقرار رکھنے […]

بجٹ اجلاس کے فوری بعد وزیراعظم اہم دورے پر لاہور پہنچ گئے، کورونا کے حوالے سے پنجاب میں اہم فیصلے کریں گے

لاہور(پی این آئی)نئے مالی سال کے وفاقی بجٹ میں دفاع کے شعبے کے لیے 12 کھرب 89 ارب روپے رکھے گئے ہیں۔وزیر اعظم عمران خان دو روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے، عمران خان انسداد کرونا وائرس کے حوالے سے پنجاب کابینہ کے خصوصی اجلاس […]

وزیر اعظم عمران خان کا شیخ رشید کو ٹیلی فون، کورونا میں مبتلا وفاقی وزیر کی خیریت دریافت کی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان کا شیخ رشید کو ٹیلی فون، کورونا میں مبتلا وفاقی وزیر کی خیریت دریافت کیوزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس میں مبتلا وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کو ٹیلی فون کر کے خیریت دریافت کی۔وزیراعظم عمران خان نے […]

وفاقی بجٹ میں سال 2020-21 کے دوران کورونا سے جنگ کے لیے 1200 ارب روپے کا فنڈ مختص کر دیا گیا ہے

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی بجٹ میں سال 2020-21 کے دوران کورونا سے جنگ کے لیے 1200 ارب روپے کا فنڈ مختص کر دیا گیا ہے۔آئندہ مالی سال 21-2020 میں پاکستان میں پھیلتی عالمگیر وبا کورونا وائرس کے تدارک کے لیے 12 سو ارب روپے سے […]