سندھ میں 10 سال کی عمر کے 1712 بچوں میں کورونا کی تصدیق 4 بچے زندگی ہار گئے، مرتضیٰ وہاب نے افسوسناک خبر دے دی

کراچی(پی این آئی)ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس سے معصوم بچے بھی متاثر ہورہے ہیں، سندھ بھر میں دس سال کی عمر کے 17 سو 12 بچوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے۔سماجی رابطے کی ویب […]

ٹیکس وصولی کا ہدف 4800 ارب روپے تھا لیکن کورونا کی وجہ سے مشکلات ہیں، 3900 ارب روپے تک اکٹھے ہو سکیں گے، مشیر خزانہ

اسلام آباد(پی این آئی)ٹیکس وصولی کا ہدف 4800 ارب روپے تھا لیکن کورونا کی وجہ سے مشکلات ہیں، 3900 ارب روپے تک اکٹھے ہو سکیں گے، مشیر خزانہ،مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے کہا ہے کہ نئے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگے گا۔ اقتصادی […]

کراچی، کے ڈی اے سکیم نمبر ایک میں آغا خان ہسپتال نے رہائشی مکان میں کورونا قرنطینہ مرکز بنا دیا، علاقے میں خوف و ہراس

کراچی (پی این آئی)کے ڈی اے سکیم نمبر ایک میں آغا خان ہسپتال نے رہائشی مکان میں کورونا قرنطینہ مرکز بنا دیا، علاقے میں خوف و ہراس،کے ڈی اے اسکیم نمبر 1 کے رہائشی مکان میں آغا خان ہسپتال کے غیرقانونی کوآرنٹائن مرکزقائم کرنے کا […]

لاہور ہائی کورٹ میں لوگوں نے ماسک نہیں پہنے تھے، شہبازشریف کی پیشی پر بےاحتیاطی ہوئی، وہیں سے ہمیں کورونا لگا، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(پی این آئی)لاہور ہائی کورٹ میں لوگوں نے ماسک نہیں پہنے تھے، شہبازشریف کی پیشی پر بےاحتیاطی ہوئی، وہیں سے ہمیں کورونا لگا، سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ خدشہ ہےشہبازشریف کی پیشی […]

پاکستان میں اس وقت کتنے کورونا کے مریض وینٹی لیٹر پر ہیں؟ افسوسنا ک تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ پریشان کن صورتحال اختیارکررہا ہے۔ ملک میں گزشتہ کئی دنوں سے ریکارڈ کیسز سامنے آرہے ہیں، ایسے میں حکومت کی جانب سے ہسپتالوں کی صورتحال بھی بتائی گئی ہے کہ ملک میں کتنے […]

مجھے کورونا کیسے لگا؟ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے خدشہ ظاہر کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ خدشہ ہےشہبازشریف کی پیشی کےدوران ہمیں کورونا لگا۔نجی ٹی وی کے پروگرام الیونتھ آور میں شاہد خاقان عباسی نے بتایا کہ میری صحت ٹھیک […]

کورونا کے بڑھتے کیسز مگر حکومت نے تمام سرکاری دفاترکھولنے کا فیصلہ کر لیا،50 سال سے زیادہ عمر کے ملازمین دفاتر نہیں آئیں گے

پشاور(پی این آئی) خیبر پختونخوا حکومت نے تمام سرکاری دفاتر کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔اعلامیے کے مطابق تمام سرکاری دفتر پیر سے جمعرات تک کھلے رہیں گے جن کے اوقات کار صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک ہوں گے۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ […]

پاکستان میں کورونا متاثرین ایک لاکھ 16 ہزار 191، ایک دن میں 118 افراد جان سے گئے

اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں اورایک ہی دن میں اس وائرس نے 118 افراد کی زندگیوں کے چراغ گل کردیے جبکہ مجموعی کیسزکی تعداد 1لاکھ 16ہزار191 ہوگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے جاری کردہ اعداد و شمارکے مطابق […]

کورونا سے ڈرنے کی بجائے اللہ سے ڈریں، دوا کے ساتھ ساتھ دعا کا ہونا بہت ضروری ہے، چوہدری شجاعت نے نسخہ بتا دیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر اور سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے ڈرنے کی بجائے اللہ سے ڈریں۔ کہ دوا کے ساتھ ساتھ دعا کا ہونا بہت ضروری ہے۔اپنے ایک بیان میں ق لیگی صدر کا […]

کورونا سے صحتیاب لوگ پلازمہ عطیہ کریں، این ڈی ایم اے نے ہیلپ لائن قائم کر دی، 61-01-111-0304 پر رابطہ کریں

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا سے صحتیاب لوگ پلازمہ عطیہ کریں، این ڈی ایم اے نے ہیلپ لائن قائم کر دی، 61-01-111-0304 پر رابطہ کریں۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) میں کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج کے لیے پلازمہ کے عطیے کے لیے […]

سعودی شہر عفیف میں 5 سالہ بچی ریتال کورونا سے صحتیاب ہو گئی، ہسپتال سے گھر روانہ

جدہ(پی این آئی)سعودی شہر عفیف میں 5 سالہ بچی ریتال کورونا سے صحتیاب ہو گئی، ہسپتال سے گھر روانہ،سعودی عرب میں کرونا وائرس کے متاثرین کی صحتیابی کا عمل جاری ہے، عفیف میں 5 سالہ بچی بھی موذی وائرس سے لڑنے میں کامیاب ہوگئی۔سعودی ویب […]