پاکستان میں کورونا ٹیسٹنگ کی سہولت بڑھانے کیلئے کونسا ملک میدان میں آگیا؟ بڑی پیشکش کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں تعینات جاپانی سفیر کونینوری مٹسوڈا نے کہا ہے کہ کرونا ٹیسٹنگ میں اضافے کے لیے ممکنہ معاونت کرنا چاہتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق جاپانی سفیر کونینوری مٹسوڈا نے چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل سے ملاقات کی۔اس موقع […]

جڑی بوٹی سنا مکی سے کورونا کے مریضوں کا کامیاب علاج؟ماہرین نے تحقیق کے بعد کچھ اور ہی کہہ دیا

اسلام آباد(پی این آئی)گزشتہ چند روز سے کورونا وائرس کے علاج کے لیے سوشل میڈیا پر ایک جڑی بوٹی سنا مکی کی افادیت بتائی جارہی ہے لیکن اب ماہرین طب نے اس کی تردید کی ہے۔طبی ماہرین کے مطابق سنا مکی ایک عام جڑی بوٹی […]

ایک طرف کورونا سے خطرہ ہے تو دوسری طرف غربت بھی بڑا چیلنج ہے،وزیراعظم عمران خان نے سخت لاک ڈائون کی مخالفت کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)ایک طرف کورونا سےخطرہ ہے تو دوسری طرف غربت بھی بڑا چیلنج ہے،وزیراعظم عمران خان نے سخت لاک ڈائون کی مخالفت کر دی…. وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کورونا کے حوالے سے کہا ہے کہ ملک کے معاشی […]

سندھ میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر صوبائی حکومت کراچی میں مزید 5 اسپتال قائم کرے گی، وزیر صحت ڈاکٹر عذرا فضل کا اعلان

کراچی(پی این آئی)سندھ میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر صوبائی حکومت کراچی میں مزید 5 اسپتال قائم کرے گی، وزیر صحت ڈاکٹر عذرا فضل کا اعلان سندھ حکومت نے کرونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافے پر کراچی میں مزید 5 اسپتال […]

پاکستان میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 4 ہزار 646 نئے متاثرین، 105 مریض جاں بحق، تعداد 2 ہزار 172 ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں کورونا کی تباہ کاریاں جاری ہیں اور ایک ہی دن میں اس وائرس نے ریکارڈ 105 افراد کی زندگیوں کے چراغ گل کردیئے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ […]

کورونا کی احتیاطی تدابیر کی خلاف ورزی، سعودی عرب میں 71 مساجد سیل کر دی گئیں

ریاض(پی این آئی)کورونا کی احتیاطی تدابیر کی خلاف ورزی، سعودی عرب میں 71 مساجد سیل کر دی گئیں۔سعودی عرب میں کورونا وائرس سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر کی خلاف ورزی کرنے پر حکومت نے اکتہر مساجد کو سیل کردیا گیا۔ سعودی وزیر برائے مذہبی امور […]

کورونا حفاظتی تدابیر، ریلوے کی مسافر ٹرینوں میں 40 فیصد نشستیں خالی رکھی جائیں گی

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا حفاظتی تدابیر، ریلوے کی مسافر ٹرینوں میں 40 فیصد نشستیں خالی رکھی جائیں گی،وزارت ریلوے حکام کے مطابق کورونا وبا کی وجہ سے 3 ملازمین کی اموات ہوئی اور 50 ملازمین کورونا وبا کا شکار ہوئے، ٹرین میں بیٹھنے کی 100 […]

24گھنٹے کےدوران کورونا کے 750مریض صحت یاب ہو گئے

کراچی(پی این آئی)24گھنٹے کےدوران کورونا کے 750مریض صحت یاب ہو گئے،ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضٰی وہاب کا کہنا ہے کہ سندھ سے اچھی خبر ہے کہ بڑی تعداد میں مریضوں نے کورونا وائرس کو شکست دےدی ہے۔صوبے بھر میں کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق […]

کورونا سے نمٹنے میں ناکامی، ہانگ کانگ کے سٹڈی گروپ نے پاکستان کو چوتھا خطرناک ملک قرار دیدیا

ہانگ کانگ(پی این آئی)کورونا سے نمٹنے میں ناکامی، ہانگ کانگ کے سٹڈی گروپ نے پاکستان کو چوتھا خطرناک ملک قرار دیدیا،ہانگ کانگ کے اسٹڈی گروپ نے کورونا وائرس سے نمٹنے میں ناکامی پر پاکستان کو ایشیا اور بحرالکاہل کا چوتھا خطرناک ملک قرار دے دیا۔ […]

کورونا موت بانٹنے لگا، 24 گھنٹے میں پوری دنیا میں 3ہزار 882افراد ہلاک، عالمی اعداد و شمار کی رپورٹ

نیو یارک(پی این آئی)کورونا موت بانٹنے لگا، 24 گھنٹے میں پوری دنیا میں 3 ہزار 882 افراد ہلاک، عالمی اعداد و شمار کی رپورٹ،نئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا نے 213 ممالک 4 لاکھ 6 ہزار 195 انسانی جانیں نگل لیں، وائرس سے […]

کورونا بے قابو ہو گیا، متاثرین ایک لاکھ 5 ہزار سے زائد، سیاسی قیادت بھی شکار ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا بے قابو ہو گیا، متاثرین ایک لاکھ 5 ہزار سے زائد، سیاسی قیادت بھی شکار ہو گئی، پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز کی صورتحال تشویشناک ہوتی جارہی ہے، کیسز کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 5 ہزار 909 ہوگئی ہے جبکہ […]