کورونا سے حفاظتی تدابیر کی خلاف ورزی، جدہ کی تاریخی مارکیٹ ،باب مکہ، بند کر دی گئی

جدہ(پی این آئی)کورونا سے حفاظتی تدابیر کی خلاف ورزی، جدہ کی تاریخی مارکیٹ ،باب مکہ، بند کر دی گئی،سعودی عرب میں جدہ میونسپلٹی کے ماتحت تاریخی علاقے کی بلدیہ نے بہت زیادہ رش اور کورونا سے بچاو کے حفاظتی ضوابط کی پابندی نہ کیے جانے […]

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کورونا کا شکار ہوگئے، گھر میں قرنطینہ میں چلے گئے

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی کی کورونا وائرس ٹیسٹ رپورٹ مثبت آئی ہے۔ رپورٹ مثبت آجانے کے بعد سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی […]

کورونا میں مبتلا اداکارہ روبینہ اشرف کی طبیعت زیادہ خراب، آئی سی یو منتقل کر دیا گیا، دعا کی اپیل

کراچی (پی این آئی)کورونا میں مبتلا اداکارہ روبینہ اشرف کی طبیعت زیادہ خراب، آئی سی یو منتقل کر دیا گیا، دعا کی اپیل ، پاکستانی اداکارہ روبینہ اشرف کو طبیعت خراب ہونے پر انتہائی نگہداشت وارڈ میں منتقل کردیا گیا ہے۔انہیں کورونا وائرس کی وجہ […]

وہ ملک جس نے کورونا کے بڑھتے کیسز چھپانے کیلئے ویب سائٹ سے سارا ڈیٹا ہی ہٹا دیا، دنیا میں تشویش کی لہر

برازیلیہ(پی این آئی)برازیلین حکومت نے ملک میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کے کیسز کے باعث ویب سائٹ پر کورونا وائرس سے مرنے اور متاثر ہونے والے افراد کی تعداد کی اشاعت روک دی ہے اور ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کا مقصد وائرس کے […]

بل گیٹس کو سالوں پہلےکیسے پتا تھا کہ کوئی خطرناک وائرس آنے والا ہے؟مائیکرو سافٹ کے بانی سنگین الزامات کی زدمیں آگئے

نیو یارک(پی این آئی)یہ سنہ 2015 کی بات ہے جب ایک دن اپنی منکسر مـزاجی کے لیے مشہور بِل گیٹس کورونا وائرس کے موضوع پر بات کرنے کے لیے سٹیج پر آئے تاکہ وہ لوگوں کو آنے والے ممکنہ خطرے سے خبردار کر سکیں۔ وہ […]

کورونا میں مبتلا اداکارہ روبینہ اشرف کی طبیعت بگڑ گئی، ہسپتال منتقل کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی):کورونا میں مبتلا اداکارہ روبینہ اشرف کی طبیعت بگڑ گئی، ہسپتال منتقل کر دیا گیا، روبینہ اشرف میں گزشتہ ہفتے کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔ اداکارہ کے خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ طبیعت بگڑنے کے بعد انھیں نجی ہسپتال میں داخل […]

لاہور میں 35 لاکھ، پنجاب میں 2 کروڑ کورونا مریض ہیں، پی ایم اے کا خوفناک دعویٰ، حکومت نے لاک ڈاؤن کھول کر عصر کے وقت روزہ توڑ دیا

لاہور(پی این آئی)لاہور میں 35 لاکھ، پنجاب میں 2 کروڑ کورونا مریض ہیں، پی ایم اے کا خوفناک دعویٰ، حکومت نے لاک ڈاؤن کھول کر عصر کے وقت روزہ توڑ دیا،پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن پنجاب کے عہدیداروں نے دعویٰ کیا ہے کہ لاہور میں کورونا […]

کورونا سنجیدہ مسئلہ ہے، حکومت نے اس سے نمٹنے کے لیے غیر سنجیدہرویہ اختیار کیا، پی ایم اے کے رہنماؤں کی پریس کانفرنس

لاہور(پی این آئی) ،پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) کا کہنا ہے کہ حکومت کی ناقص حکمت عملی کی وجہ سے کورونا وائرس کی وبا پھیلی ہے۔لاہور میں دیگر عہدیداروں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن پنجاب کے رہنما ڈاکٹر […]

پیپلز پارٹی رہنما شرجیل میمن کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو، دو دن اسمبلی اجلاس میں شریک رہے، قرنطینہ میں چلے گئے

کراچی(پی این آئی)پیپلز پارٹی رہنما شرجیل میمن کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو، دو دن اسمبلی اجلاس میں شریک رہے، قرنطینہ میں چلے گئے،پیپلز پارٹی کے رہنما و رکن سندھ اسمبلی شر جیل میمن کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔رکن سندھ اسمبلی شرجیل میمن کا […]

کورونا نے دفتر خارجہ کو بھی گھیر لیا، 2 افسران سمیت 5 اہلکار کورونا کا ہدف بن گئے، قرنطینہ میں چلے گئے

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا نے دفتر خارجہ کو بھی گھیر لیا، 2 افسران سمیت 5 اہلکار کورونا کا ہدف بن گئے، قرنطینہ میں چلے گئے،ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے پر وزارت کے متاثرہ ملازمین کو قرنطینہ کر دیا […]

عوام کورونا کو سنجیدگی سے نہیں لے رہے، اشرافیہ لاک ڈاون چاہتی ہے، لاک ڈائون سے غربت بڑھتی ہے، وزیر اعظم کا پریشانی کا اظہار

اسلام آباد(پی این آئی)عوام کورونا کو سنجیدگی سے نہیں لے رہے، اشرافیہ لاک ڈاون چاہتی ہے، لاک ڈائون سے غربت بڑھتی ہے، وزیر اعظم کا پریشانی کا اظہار ،وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ عوام کورونا وائرس کو سنجیدگی سے نہیں لے رہے ،ڈاکٹر اور […]