کورونا نے نیب سکھر کو بھی ہداف بنا لیا، 2 اسسٹنٹ ڈائریکٹرز سمیت 19 افسران میں کرونا کی تصدیق

سکھر(پی این آئی)کورونا نے نیب سکھر کو بھی ہداف بنا لیا، 2 اسسٹنٹ ڈائریکٹرز سمیت 19 افسران میں کرونا کی تصدیق۔نئے اور مہلک ثابت ہونے والے وائرس کو وِڈ نائنٹین نے قومی احتساب بیورو سکھر کو بھی گھیر لیا ہے۔ نیب سکھر آفس میں 2 […]

کورونا کا نشانہ، سندھ پولیس کا ایک اور اہلکار جان کی بازی ہار گیا

کراچی(پی این آئی)کورونا کا نشانہ، سندھ پولیس کا ایک اور اہلکار جان کی بازی ہار گیا۔کراچی پولیس کا ایک اور ملازم کورونا وائرس میں مبتلا ہوکر انتقال کرگیا ہے جبکہ کورونا وائرس سے 444 پولیس افسران اور اہلکار متاثر ہوچکے ہیں جن میں سے 300 […]

پاکستان، 24 گھنٹے میں کورونا سے 97 ہلاکتیں، 4734 نئے متاثرین سامنے آئے، کل تعداد 93 ہزار 983 ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان، 24 گھنٹے میں کورونا سے 97 ہلاکتیں، 4734 نئے متاثرین سامنے آئے، کل تعداد 93 ہزار 983 ہو گئی۔ملک بھر میں کورونا وائرس کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں میں ریکارڈ 97 اموات ہوئیں، مجموعی کیسز کی تعداد 93 ہزار 983 تک […]

گرمی بھی کورونا کی شد ت کو کم نہ کر سکی، ایک دن میں دنیا بھر میں کتنے کیسز سامنے آگئے ؟ ہوشربا رپورٹ آگئی

کراچی(پی این آئی)نئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا 213 ممالک کو لپیٹ میں لے چکی ہے، وبا میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 3 لاکھ 93 ہزار 224 ہو گئی ہے، وائرس سے اب تک 67 لاکھ 3 ہزار افراد متاثر […]

کورونا سے لڑائی میں بڑی مدد آپہنچی ، پاکستان پر ڈالروں کی بارش کر د ی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے کورونا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو 30 کروڑ ڈالر کا قرض دینے کا اعلان کیا ہے۔اعلامیے کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک اور حکومت پاکستان کے درمیان معاہدے پر دستخط ہوگئے ہیں جس کے تحت اے […]

پاکستان میں کورونا کا تیزی سے پھیلائو،شکار ہونیوالوں کی اکثریت پہلے سے ہی کن بیماریوں میں مبتلا ہے؟ڈاکٹرز نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)کوروناکی عفریت نے دنیا بھر میں پنجے گاڑ رکھے ہیں۔ لاکھوں لوگ اس کا شکار ہو چکے ہیں۔ پاکستان میں بھی مرض تیزی سے پھیل رہا ہے۔پاکستان میں جو لوگ کورونا کا شکا ر ہو چکے ہیں۔ ان میں سے اکثریت کو […]

کن کن ممالک میں لاک ڈائون میں نرمی کے بعد کورونا کیسز میں اضافہ ہوا؟عالمی ادارہ صحت نے تشویشناک اعتراف کر لیا

نیویارک(پی این آئی)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا کہنا ہے کہ چند ممالک میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہورہا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘رائٹرز’ کے مطابق ڈبلیو ایچ او کی ترجمان مارگریٹ ہیرس نے کہا […]

ہائیڈروکسی کلوروکوین پر ٹرائل فوری طور پر روک دیاگیا، کورونا کیخلاف لڑتے ہوئے سائنسدانوں کو بڑی مایوسی کا سامنا کرنا پڑ گیا

لندن(پی این آئی) ہائیڈروکسی کلوروکوین پر ٹرائل فوری طور پر روک دیاگیا، کورونا کیخلاف لڑتے ہوئے سائنسدانوں کو بڑی مایوسی کا سامنا کرنا پڑ گیا.. سائنسدانوں نے کہا ہے کہ یونیورسٹی آف آکسفورڈ نے اینٹی ملیریل دوا ہائیڈروکسی کلوروکوین پر ٹرائل فوری طور پر روک […]

کورونا نے موبائل بچا لیے، موبائل ڈیوائس بلاک کرنے کی ڈیڈ لائن 3 جولائی تک بڑھا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا نے موبائل بچا لیے، موبائل ڈیوائس بلاک کرنے کی ڈیڈ لائن 3 جولائی تک بڑھا دی گئی۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کورونا وائرس کے پیش نظرموبائل ڈیوائس بلاکنگ کی آخری تاریخ میں مزید توسیع کردی ہے۔پی ٹی اے […]

کورونا پر جو کیا اس کے لیے شاباش، اب تم ٹڈی دل سے نمٹنے کی تیاری کرو، وزیراعظم عمران خان کا ٹائیگر فورس سے خطاب

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا پر جو کیا اس کے لیے شاباش، اب تم ٹڈی دل سے نمٹنے کی تیاری کرو، وزیر اعظم عمران خان کا ٹائیگر فورس سے خطاب۔وزیراعظم عمران خان نے ملک میں کورونا وائرس سے پیدا ہونے والے بحران کے لیے تشکیل دی […]

فی الحال کورونا کی کوئی ویکسین نہیں، معاملے کی سنگینی کو سمجھا نہیں گیا تو دنیا بھوک، افلاس کا شکار ہو سکتی ہے، اقوام کے سیکرٹری جنرل کی وارننگ

واشنگٹن(پی این آئی)فی الحال کورونا کی کوئی ویکسین نہیں، معاملے کی سنگینی کو سمجھا نہیں گیا تو دنیا بھوک، افلاس کا شکار ہو سکتی ہے، اقوام کے سیکرٹری جنرل کی وارننگ۔اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے خبردار کر دیا ہے کہ فی الوقت […]