کورونا بحران کے باعث ملک میں 30 لاکھ افراد کے بے روزگار ہونے کا خدشہ ہے، سینیٹ کے وقفہ سوالات میں وزارت خزانہ کا سچ

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا بحران کے باعث ملک میں 30 لاکھ افراد کے بے روزگار ہونے کا خدشہ ہے، سینیٹ کے وقفہ سوالات میں وزارت خزانہ کا سچ۔حکومت نے ایک کروڑ نوکریاں دینے کا اعلان کیاتھا ،سراج الحقوزارت خزانہ نے سینٹ اجلاس میں کورونا کے […]

پولیس کا ہے فرض مدد آپ کی کورونا سے صحتیاب پولیس اہلکاروں نے پلازمہ عطیہ کرنا شروع کردیا

کراچی (پی این آئی)پولیس کا ہے فرض مدد آپ کی کورونا سے صحتیاب پولیس اہلکاروں نے پلازمہ عطیہ کرنا شروع کردیا۔پولیس کے کورونا سے صحتیاب جوانوں نے پلازمہ عطیہ کرنا شروع کردیا ۔پولیس اہلکاروں نے نیشنل انسٹیٹیوڈ آف بلڈ ڈیزیز میں پلازمہ عطیہ کیا ،پلازمہ […]

جہلم پولیس کے کورونا ٹیسٹ کا پہلا مرحلہ شرو ع کر دیا گیا

جہلم(طارق مجید کھوکھر) جہلم پولیس کے کورونا ٹیسٹ کا پہلا مرحلہ شرو ع کر دیا گیا۔جہلم پولیس ملازمین کے کورونا ٹیسٹ کا پہلا مرحلہ شروع کیا گیاپہلے مرحلے میں 13 پولیس ملازمین کے ٹیسٹ سیمپل حاصل کیے گئے اور ان کو برائے رپورٹ اسلام آباد […]

کورونا کی صورتحال، وزیر اعظم 24 گھنٹے میں قوم سے اہم خطاب کر سکتے ہیں

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا کی صورتحال، وزیر اعظم 24 گھنٹے میں قوم سے اہم خطاب کر سکتے ہیں۔ کرونا صورت حال پر وزیراعظم عمران خان کا آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اہم خطاب متوقع ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان […]

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری کورونا کا شکار ہوگئے

کراچی(پی این آئی)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری کورونا کا شکار ہوگئے۔ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے اہم رہنما کرونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری نے بتایا کہ اُن کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا […]

پاکستان میں کورونا متاثرین 87 ہزار، تعداد چین سے بڑھ گئی، آج 69 متاثرین جان سے گئے، ہلاکتیں 1790 ہو گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا متاثرین 87 ہزار، تعداد چین سے بڑھ گئی، آج 69 متاثرین جان سے گئے، ہلاکتیں 1790 ہو گئیں، ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 61 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 1790 ہوگئی […]

قومی اسمبلی کے 3 اور سینٹ کے 2 اہلکار کورونا پازیٹو، گھروں پر قرنطینہ کر دیئے گئے

اسلام آباد(پی این آئی):قومی اسمبلی کے 3 اور سینٹ کے 2 اہلکار کورونا پازیٹو، گھروں پر قرنطینہ کر دیئے گئے، پارلیمنٹ ہاؤس کے 5 ملازمین میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، کرونا کا شکار پانچوں ملازمین کو گھر پر قرنطینہ کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے […]

اسلام آباد کے امریکی سفارتخانے کے اہلکار میں کورونا پازیٹو کی رپورٹ، سفارتخانے کی تصدیق

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد کے امریکی سفارتخانے کے اہلکار میں کورونا پازیٹو کی رپورٹ، سفارتخانے کی تصدیق،امریکی سفارتخانے میں امریکی شہری میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوگئی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان امریکی سفارتخانے نے کہاہے کہ امریکی سفارتکارمیں کوروناوائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ […]

کورونا کا تیزی سے پھیلاؤ، وفاقی حکومت نے لاک ڈاؤن سخت کرنے پر غور شروع کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)کورونا کا تیزی سے پھیلاؤ، وفاقی حکومت نے لاک ڈاؤن سخت کرنے پر غور شروع کر دیا، وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کے کیسز اور اموات بڑھنے پر لاک ڈائون میں سختی پر غور شروع کردیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و […]

پاکستان میں کورونا سے 24 گھنٹے میں ہلاکتیں 82، کل تعداد 1700، متاثرین 85 ہزار سے زائد ہو گئے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا سے 24 گھنٹے میں ہلاکتیں 82، کل تعداد 1700، متاثرین 85 ہزار سے زائد ہو گئے،لاک ڈاؤن میں نرمی کے ساتھ ہی پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، ملک میں کورونا کیسز کی تعداد 80 […]

کورونا کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ، وفاقی دارالحکومت میں سخت ترین لاک ڈائون لگانے پر غور شروع

اسلام آباد (پی این آئی)کورونا کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ، وفاقی دارالحکومت میں سخت ترین لاک ڈائون لگانے پر غور شروع۔تفصیلات کے مطابق آج وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت کورونا وائرس کی وبائی صورتحال پر اجلاس میں لاک ڈاؤن سخت کرنے کے حوالے سے غور […]