پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات باہمی اعتماد کی بنیادوں پر قائم ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی(آئی این پی ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان اور مسلح افواج کی مدد پر سعودی عرب کا شکریہ اد ا کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات باہمی اعتماد کی بنیادوں پر قائم ہیں۔ پاک فوج کے […]

سعودی عرب کی سخت ترین سفری پابندیاں، کن کن ممالک کے شہریوں پر تین سال کیلئے پابندی عائد کر دی گئی؟

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں کورونا سے خطرناک حد تک متاثر ہونے والے ممالک کا سفر کرنے والے شہریوں پر 3سال کی سفری پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب نے کورونا ریڈ لسٹ میں شامل ممالک […]

سعودی عرب میں ہزاروں ملازمتیں، بیروزگار پاکستانی اپنا پاسپورٹ تیار کر لیں، خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)سعودی عرب میں پاکستانیوں کیلئے ملازمتوں کے ہزاروں موقع پیدا ہونے کا امکان، سعودی عرب کے ویژن 2030 سے متعلق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا اہم بیان سامنے آ گیا- تفصیلات کےمطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سعودی عرب […]

تیاری کر لیں، سعودی عرب جانے کے منتظر پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)سعودی عرب جانے کے خواہشمند پاکستانی تیاری کر لیں، سعودی وزیر خارجہ کا پاکستان پر سفری پابندیوں سے متعلق اہم بیان سامنے آ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود نے دورہ پاکستان کے موقع پر […]

سعودی عرب کی بڑی اہم ترین شخصیت پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی ) سعودی وزیرخارجہ فیصل شہزادہ فیصل بن فرحان السعود پاکستان پہنچ گئے، سعودی وزیرخارجہ کادورہ دوطرفہ تعاون کومزیدوسعت دینےمیں معاون ہوگا‌۔تفصیلات کے مطابق سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان ایکروزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ، اس موقع پر […]

سعودی عرب کا عمرہ سیزن کے آغاز کا اعلان

مکہ(آئی این پی) سعودی عرب نے یکم محرم سے بین القوامی متعمرین کے لیے عمرہ سیزن کا اعلان کیا ہے۔سعودی حکومت نے یکم محرم سے دنیا بھرسے معتمرین کے لئے عمرہ سیزن کھولنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم یہ فیصلہ مشروط ہے۔ معتمرین کو عمرے […]

سعودی عرب کا یکم محرم سے عمرہ سیزن کھولنے کا اعلان، پاکستان پر پابندی برقرار‎‎

مکہ(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی) سعودی عرب نے یکم محرم سے بین القوامی متعمرین کے لیے عمرہ سیزن کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی حکومت نے یکم محرم سے دنیا بھرسے معتمرین کے لئے عمرہ سیزن کھولنے کا فیصلہ کیا تاہم یہ فیصلہ مشروط […]

سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مملکت میں سیلاب کا خدشہ، پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں عید کے دنوں میں اچھی خاصی گرمی تھی۔ اگرچہ کچھ علاقوں میں بارشیں بھی ہوتی رہیں اور مطلع ابر آلود رہا تاہم مجموعی طور پر درجہ حرارت زیادہ ہی رہا ہے۔ تاہم گزشتہ روز سے شروع ہونے والی بارشوں […]

سعودی عرب میں شادی کرنے والوں کو محمد بن سلمان نے بڑی خوشخبری سنا دی

ریاض(پی این آئی )سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے اپنے سماجی اور معاشی پروگرام سند کے تحت شادی کے خواہش مند جوڑوں کے لیے37 لاکھ 40 ہزار ریال بطور ”شادی گرانٹ“ مختص کرنے کا حکم دیا ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق ملک بھر میں ولی […]

سعودی عرب نے عمرے کی اجازت دینے کا اعلان کر دیا

ریاض (این این آئی)سعودی نائب وزیر حج نے کہا ہے کہ حج کے بعد 25 جولائی سے عمرے کی اجازت دے دی جائے گی۔نائب وزیر حج کا کہنا تھا کہ یومیہ 20 ہزار عمرہ زائرین کو اجازت نامے جاری کیے جائیں گے۔انہوں نے مزید کہا […]

بڑی خوشخبری، سعودی عرب نے عمرے کی اجازت کی تاریخ کا اعلان کر دیا

جدہ (پی این آئی) سعودی عرب نے عمرے کی اجازت کی تاریخ کا علان کر دیا ہے۔ اس حوالے سےسعودی نائب وزیر حج نے کہا ہے کہ حج کے بعد 25 جولائی سے عمرے کی اجازت دے دی جائے گی۔ان کا کہنا تھا کہ یومیہ […]