نئے ایرانی صدر نے سعودی عرب کیساتھ تعلقات کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا

ریاض(پی این آئی) اُمت مُسلمہ کے درمیان اختلافات کی ایک بڑی وجہ ایران اور سعودی عرب کے خراب تعلقات بھی ہیں، جس کی وجہ سے مسلم ممالک اور ان کی عوام دو حصوں میں بٹ گئی ہے۔ ان اختلافات کا عالمی طاقتیں خوب فائدہ اُٹھا […]

سعودی عرب، نماز کے اوقات میں کاروبار بند کرنے کا حکم واپس لینے پر غور شروع

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں تبدیلی کا عمل تیز ہوتا جا رہا ہے، خواتین کی ڈرائیونگ، سینما گھروں کے قیام، میوزک کنسرٹس کے بعد اب نماز کے اوقات میں دکانیں اور کاروبار بند کرنے کا حکم واپس لینے کی تجویز پر کام شروع […]

سعودی عرب میں کریک ڈائون 55لاکھ سے زائد تارکین وطن گرفتار

ریاض (پی این آئی)سعودی سیکیورٹی اداروں کی غیر قانونی تارکین کے خلاف مشترکہ مہم جاری ہے جس میں اب تک 55 لاکھ سے زائد غیر ملکی تارکین وطن کو گرفتار کرلیا گیا۔ سعودی میڈیا رپورٹ نے بتایا کہ مجموعی طور پر 55 لاکھ 15 ہزار […]

سعودی عرب عمران خان سے ناراض، کس کو ترجیح دے گا؟ سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی ) معروف صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ سعودی عرب عمران خان سے ناراض ہے وہ نواز شریف کو ترجیح دے گا۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ شہباز شریف چاہتے ہیں کہ گھٹنوں کو […]

جوبائیڈن انتظامیہ نے سعودی عرب کو بڑا جھٹکادیدیا، سعودی حکمران شدید پریشانی کا شکار

واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ نے ایران کے ساتھ تنازعے کی شدت میں کمی کے بعد مشرقِ وسطیٰ کے چار ممالک سے میزائل ڈیفنس سسٹم ہٹانے کا فیصلہ کرلیا۔امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق جوبائیڈن انتظامیہ نے مشرقِ وسطیٰ کے چار ممالک […]

سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے ویکسین کا مسئلہ حل ہو گیا، آج سے عملدرآمد کاا علان

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے سعودی عرب جانے والے پاکستانی کارکنوں کے لیے ویکسین کا مسئلہ حل کرنے کاا علان کر دیا ہے اور فیصلہ کیا ہے کہ سعودی عرب جانے والے 18 سال سے زائد عمر کے شہریوں کو ایسٹرا زینیکا […]

سعودی عرب بدل گیا، خواتین کو محرم کے بغیر بھی حج کیلئے درخواست دینے کی اجازت مل گئی

ریاض (پی این آئی)سعودی وزارت حج نے خوشخبری سناتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ خواتین اب محرم کے بغیر بھی حج کے لیے درخواست دے سکتی ہیں۔ سعودی وزارت حج کا کہنا ہے کہ رواں سال حجاج کرام کے لیے تین پیکجز کو منظور کیا […]

سعودی عرب نے حج کیلئے3 پیکیجز کی منظوری دیدی سب سے سستا پیکیج کتنے کا ہے؟تفصیلات آگئیں

ریاض (پی این آئی )سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے رواں سال حج کے لیے 3 حج پیکیجز کی منظوری دی گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انسدادِ کورونا کے لیے خصوصی احتیاطی تدابیر پر عمل کے باعث حج پیکیج میں اضافہ ہوا ہے۔ ادھر […]

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعلیٰ سطحی رابطہ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان اور سعودی عرب میں اعلیٰ سطحی رابطہ ہوا ہے جس میں دونوں ملکوں کی قیادت نےاہم مشترکہ امور پر صلاح مشورہ کیا ہے۔دفترِ خارجہ کی طرف سے جاری کی جانے والی تفصیلات کے مطابق سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل […]

سعودی عرب کی پاکستان کو ادھار تیل دینے کی پیشکش، پاکستان راضی ہو گیا، تیل کی فراہمی کب سے شروع ہو گی؟

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان نے سعودی عرب کی ادھار تیل فراہم کرنے کے پیشکش قبول کر لی، سعودی عرب سے ادھار تیل کی فراہمی یکم جولائی سے شروع ہو جائے گی- تفصیلات کے مطابق پاکستان کی سعودی عرب سے ادھار پر تیل کی […]

سعودی عرب میں خواتین میں کس نشے کا استعمال عام ہو رہا ہے؟ ہوشربا انکشاف

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب کے موجودہ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دور میں خواتین کو بہت زیادہ حقوق دیئے جا رہے ہیں۔ انہیں ملازمتوں میں بھی بڑا حصہ دینے کے ساتھ ساتھ سماجی خود مختاری بھی دی جا رہی ہے۔ اس معاملے […]