سعودی عرب تیل کی آفر کرچکا،پاکستان کیا چاہتا ہے؟ شوکت ترین نے اندر کی بات بتا دی

اسلام آباد(پی این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ سعودی عرب تیل دینے کے حوالے سے آفر کرچکا ہے، ہم چاہتے ہیں شرائط کچھ نرم ہوجائیں مگر ابھی یہ نہیں بتایا جاسکتا کہ پاکستان […]

وزیراعظم عمران خان کی کوششیں رنگ لے آئیں، سعودی عرب میں قید درجنوں پاکستانیوں کو رہا کر دیا گیا

ریاض(پی این آئی) سعودیہ میں تعینات پاکستانی سفیر لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) بلال اکبر نے بتایا ہے کہ رمضان کے مہینے سے لے کر اب تک 49 پاکستانی قیدیوں کو سعودی جیلوں سے رہا کر دیا گیا ہے جبکہ مزید 53 قیدیوں کی رہائی بھی عنقریب […]

سعودی عرب نے مہمند ہائیڈروپاور ڈیم کے لیے 901ملین سعودی ریال کی منظوری دیدی

اسلام آباد(آئی این پی ) سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے کہا ہے کہ مہمند ہائیڈروپاور ڈیم کے لیے 901 ملین سعودی ریال کی منظوری دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراقتصادی امور عمر ایوب سے سعودی سفیر نواف بن سعیدالمالکی نے ملاقات […]

سعودی عرب میں عیدالاضحی کب ہوگی؟ ممکنہ تاریخ کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)سعودی عرب کے ماہر فلکیات نے پیشگوئی کی ہے کہ مملکت میں عیدالاضحی 20 جولائی کو ہوگی۔القصیم یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے موسمیات کے سابق پروفیسر عبداللہ المسند کا کہنا ہے کہ اس بار ذیقعدہ کا مہینہ 30 دن کا ہوگا، 10 […]

سعودی عرب جانے کے منتظر پاکستانیوں کی بڑی پریشانی ختم، سعودی حکام نے خوشخبری سنا دی

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب واپس جانے سے قاصر محنت کش پاکستانیوں کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ تفصیلات کے مطابق تفصیلات کے مطابق سعودی حکومت نے کرونا وبا کے پھیلاو کی وجہ سے ایک سال سے زائد عرصے کے بعد گزشتہ ماہ 17 […]

سعودی عرب آنے والوں کے لیے کونسی ویکسین ضروری ہے؟ سعودی حکام نے فہرست جاری کر دی

ریاض(آئی این پی)سعودی عرب آنے والوں کے لیے کونسی ویکسین ضروری ہے؟ غیرملکیوں کے ویکسین سے متعلق سوالات پر سعودی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی نے جواب دے کر ابہام دور کر دیے۔شہری کی جانب سے سوال پوچھا گیا تھا کہ کیا سعودی عرب نے چین […]

تیل کے بعد سعودی عرب توانائی پیداکرنے والا ملک بھی بن گیا

ریاض (پی این آئی )سعودی عرب صرف تیل والا ملک نہیں رہا ہے بلکہ وہ اب توانائی پیدا کرنے والا ملک بن چکا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات سعودی عرب کے وزیرتوانائی شہزادہ عبدالعزیزبن سلمان نے الریاض میں اوپیک پلس کے وزارتی اجلاس کے بعد […]

سعودی عرب میں قید پاکستانی کتنے ماہ میں رہا ہوں گے؟ پاکستانی سفیر نے ٹائم ٹیبل بتا دیا

جدہ ( پی این آئی) سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر لیفٹنٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر نے کہا ہے کہ اس وقت سعودی عرب کی جیلوں میں پچیس سو کے لگ بھگ قیدی ہیں جو سزا کاٹ رہے ہیں۔ ان میں گیارہ سو ایسے ہیں […]

پاکستان میں لگائی جانیوالی چینی کرونا ویکسین کو سعودی عرب میں تسلیم کرنے کا معاملہ ، پاکستانی سفیر بلال اکبر کا اہم بیان سامنے آگیا

ریاض(پی این آئی) سفیر پاکستان بلال اکبر نے کہا ہے کہ پاکستان میں لگائی جانیوالی چینی ساختہ کورونا ویکسین کی سعودی عرب میں منظوری کیلئےاقدامات کررہے ہیں، پاک سعودی تعلقات مضبوط اور غیرمتزلزل ہیں تاہم یہاں مقیم ہم وطن سعودی قوانین کو سمجھیں اور اسکی […]

سعودی عرب نے11 ممالک کو سفری اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب نے11 ممالک کو کل سے سفری اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا ہے، ان 11 ممالک میں پاکستان شامل نہیں ہے، متحدہ عرب امارات، امریکا، فرانس، پرتگال اور دیگر ممالک شامل ہیں، سعودی عرب آنے والے افراد کیلئے قرنطینہ اور […]

سعودی عرب میں کورونا کے 1106 نئے کیسز، 14 اموات

ریاض ( آن لائن )سعودی عرب میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 1106 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ اس دوران 14 کورونا کے مریض انتقال کرگئے۔ سعودی وزارت صحت کے مطابق 1106 نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد مملکت میں کورونا مریضوں […]