اسرائیل کو پہلا بڑا دھچکا لگ گیا، سعودی عرب نے پابندی عائد کر د

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب نے اسرائیل کو اپنی فضائی حدود کے استعمال سے روک دیا۔اسرائیل کی پرواز 661 کو سعودی عرب کے اوپر سے گزر کر دبئی جانا تھا تاہم سعودی حکام نے پرواز کو فضائی راستہ استعمال کرنے کی اجازت دینے سے […]

سعودی عرب نے اسرائیلی پرواز کو فضائی حدود استعمال کرنے سے روک دیا

ریاض(آئی این پی)سعودی عرب نے اسرائیلی پرواز کو فضائی حدود استعمال کرنے سے روک دیا سعودی عرب نے اسرائیلی پرواز کو فضائی حدود استعمال کرنے سے روک دیا۔سعودی عرب نے دبئی جانے والی اسرائیلی پرواز کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے سے روک دیا ہے۔غیر […]

ساڑھے 3 لاکھ ملازمتیں۔۔۔ سعودی عرب نے روزگار کی فراہمی کیلئے زبردست پروگرام کا آغاز کردیا

ریاض (پی این آئی)سعودی عرب میں وزارت انسانی وسائل اور سماجی ترقی نے “نطاقات” نام سے ایک نئے پروگرام کا آغاز کیا ہے جس کا مقصد مملکت میں مقامی شہریوں کے لیے 3 لاکھ 40 ہزار روزگار کے مواقع مہیا کرنا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بشہریوں […]

سعودی عرب نے حاجیوں کی تعداد بارے کوئی فیصلہ نہیں کیا، پیر نور الحق قادری نے طاہر اشرفی کے دعوے کی تردید کر دی

اسلام آباد(آئی این پی) پیر نور الحق قادری نے طاہر اشرفی کے دعوے کی تردید کر دی۔وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے ابھی تک حج 2021 کیلئے حاجیوں کی تعداد کے بارے میں کوئی حتمی فیصلہ […]

صرف سعودی عرب میں سونا مہنگا ہو گیا

جدہ (پی این آئی) سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے جبکہ سونے کی عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ مستحکم اور برقرار ہیں۔سعودی عرب کی عاجل ویب سائٹ کے مطابق مملکت میں 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 226.54 […]

سعودی عرب نے حج پالیسی کا اعلان نہیں کیا، وزارت مذہبی امور نے حقیقت سامنے رکھ دی

اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے رواں سال عازمین حج کی تعداد سے متعلق اعلان کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب نے ابھی تک حج پالیسی 2021 کا حتمی اعلان نہیں کیا […]

سعودی عرب نے دنیا بھر سے عازمین حج کو آنے کی اجازت دے دی، پاکستان نے بھی تیاری شروع کر دی

لاہور (پی این آئی) سعودی حکومت نے دنیا بھر سے عازمین حج کی آمد کی منظوری دے دی۔سعودی عرب نے پاکستان سمیت دنیا بھر سے 60 ہزار عازمینِ حج کو حجازِ مقدس آنے کی اجازت دے دی۔ اعلان کے مطابق کورونا کی وبا کے بعد […]

سعودی عرب کا سفر کرنے والے پاکستانیوں کو ویکسین کے معاملے میں خصوصی رعایت کے لیےپاکستان کی سعودی حکومت سے درخواست

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان نے سعودی حکومت سے چینی ویکسین رجسٹرڈ کرنے کی درخواست کردی ۔سعودی حکومت نے عازمین حج کے لئے کورونا ویکسینیشن کی شرط عائد کردی ہے اور اس سلسلے میں پاکستانی وزارت خارجہ کا سعودی حکومت سے رابطہ کیا ہے۔ پاکستان نے […]

سعودی عرب نے غیر ملکیوں کو زمینی راستے سے داخلے کی اجازت دے دی، شرائط کیا ہیں؟ جانیئے

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں ابتداء میں صرف سعودی شہریوں کو زمینی راستے سے ملک میں داخلے کی اجازت دینے کا علان کیا تھا لیکن اب ان مملکت کی طر ف سے بحرین اور سعودی عرب کو جوڑنے والے کنگ فہد پل اتھارٹی […]

سعودی عرب کا پاکستان کو پھر ادھار تیل فراہم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی )سعودی عرب پاکستان کو پھر ادھار تیل دے گا جس کے لیے سالانہ 3 ارب ڈالر تک مؤخر ادائیگی کا اصولی فیصلہ ہوگیا جس کا طریقہ کار جلد طے کر لیا جائے گا جب کہ وزیراطلاعات فواد چوہدی نے اس بات […]

بیروزگار پاکستانیوں کی قسمت چمک اٹھی ،سعودی عرب ساڑھے 6لاکھ پاکستانیوں کو ورک پرمٹ جاری کریگا ، کویت سے بھی بڑی خوشخبری ملنے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اس تاثر کو دفن کر دیا ہے کہ شہباز شریف کسی ڈیل کے تحت بیرون ملک جا رہے ہیں، انہوں نے شہباز شریف کو بیرون ملک جانے سے […]