سعودی عرب واپسی کے منتظر پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر آگئی، سعودی عرب نے واپسی کی مشروط اجازت دیدی

ریاض (پی این آئی) پاکستان میں پھنسے تارکین وطن کو سعودی عرب واپسی کی مشروط اجازت مل گئی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب واپس جانے کے منتظر پاکستانیوں کو سعودی حکومت کی جانب سے بڑی خوشخبری سنائی گئی ہے۔ سعودی حکومت نے پاکستان سمیت ایسے […]

سعودی عرب سے جدید ترین آکسیجن پلانٹس کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

لاہور(آئی این پی)سعودی عرب سے جدید ترین آکسیجن پلانٹس کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی ہے تفصیلات کے مطابق سعودی عرب سے اسپتالوں میں آکسیجن پیدا کرنے والے 8پلانٹس لاہور پہنچا دئیے گئے، ایک آکسیجن پلانٹ 50مریضوں کے لیے آکسیجن پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا […]

سعودی عرب کاطالبان کے نام اہم پیغام، کابل سے اپنا تمام سفارتی عملہ بھی نکال لیا

ریاض (پی این آئی)سعودی عرب نے طالبان اور تمام افغان جماعتوں پر زوردیا ہے کہ وہ ملک میں عوام کے جان ومال کا تحفظ کریں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی وزارتِ خارجہ نے طالبان کے افغان دارالحکومت کابل میں داخلے اور کنٹرول کے […]

سعودی عرب نے پہل کر دی کابل میں سعودی سفارتخانے کے حوالے سے اہم اعلان

ریاض (پی این آئی) مسلم ملکوں میں سے سعودی عرب نے پہل کر دی ہے اورمملکت سعودی عرب نےامریکی فوج کے انخلاء کے بعد افغانستان کے غیر مستحکم موجودہ حالات کے پیش نظر وہاں سے اپنے سفارتی مشن کے ارکان کو واپس بلالیا ہے۔ ریاض […]

سعودی عرب نے غیر ملکیوں کو عمرے کی اجازت دے دی، پاکستانیوں سے متعلق اہم فیصلہ سنا دیا گیا ‎

اسلام آباد(پی این آئی )سعودی عرب نے ان غیر ملکیوں کو بھی عمرے کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے جنھوں نے ویکسین کی مکمل خوراکیں لگوائی ہیں۔فیصلے کا اطلاق9 اگست2021 سے ہوگا۔ زائرین کی تعداد میں بھی اضافہ کیا جائے گا اور گنجائش کو […]

سعودی عرب جانے والوں کے لیے خوشخبری، چینی ویکسین لگوانے والے جا سکیں گے

ریاض (پی این آئی) پاکستانیوں کے لیے اچھی خبر آ گئی ہے جو چینی ویکسین لگوانے کے باعث سعودی عرب جانے سے رکے ہوئے تھے لیکن اب سعودی عرب نے چینی ویکسین سائنو فارم اور سائنو ویک لگوانے والے مسافروں کے ملک میں داخل ہونے […]

کن کن ممالک کے شہری سیاحتی ویزوں پر سعودی عرب جا سکتے ہیں؟ فہرست جاری

ریاض (پی این آئی) سعودی حکومت نے سیاحتی ویزوں کے اہل 49 ممالک کی فہرست جاری کردی، ان ممالک کے شہری 90 دن کے ویزے پر سعودی عرب آسکتے ہیں۔سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سیاحتی ویزے آن لائن الیکٹرانک سسٹم سے جاری ہوں گے۔رپورٹ […]

سعودی عرب کیلئے روانہ ہونے والی پرواز المناک حادثے سے بال بال بچ گئی، پائلٹ کی حاضردماغی نےکئی جانیں بچالیں

کیرالہ ( پی این آئی ) بھارت سے سعودی عرب جانے والے مال بردار طیارے کو پائلٹ نے حاضری سے ہنگامی لینڈنگ کرتے ہوئے ممکنہ حادثے سے بچا لیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ائیر لائنز کمپنی انڈین ایکسپریس کا کارگو طیارہ سعودی عرب کیلئے […]

کورونا ویکسی نیشن کے حوالے سے دی گئی ڈیڈ لائن ختم ،سعودی عرب میں بھی کرونا کی نئی پابندیاں لگ گئیں

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب میں بھی کورونا کی نئی پابندیاں لگا دی گئیں۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے مارکیٹوں میں داخلے کے لیے کورونا ویکسی نیشن کی پابندی کا اطلاق آج سے ہو گا۔ سعودی عرب میں کورونا ویکسی نیشن کے حوالے سے ڈیڈ […]

سعودی عرب میں سیاحوں کو آنے کے اجازت دینے کا فیصلہ، پاکستانیوں کو بھی سعودی عرب داخلے کی اجازت ہو گی یا نہیں؟

ریاض(پی این آئی) سعودی حکومت نے کورونا وبا کی وجہ سے مملکت میں سیاحتی سرگرمیاں معطل کر دی تھیں جس کے بعد غیر ملکی سیاحوں کے بھی مملکت آنے پر عارضی پابندی عائد ہو گئی تھی۔ تقریباً ڈیڑھ سال کے بعد وزارت سیاحت کی جانب […]

یکم اگست 2021 سے سعودی عرب میں سیاحت کے دروازے کھولنے کا اعلان

ریاض (پی این آئی )سعودی عرب کی وزارت سیاحت نے اعلان کیا کہ مملکت میں سیاحوں کی آمد پر عاید عارضی پابندی یکم اگست سے بہ تدریج ختم کی جا رہی ہے۔ سعودی عرب کا سیاحتی ویزہ رکھنے والے افراد یکم اگست سے مملکت کا […]