سعودی عرب نے افغانستان میں نئی حکومت کو تسلیم کرنے کے حوالےسے اپنا فیصلہ سنا دیا

نئی دہلی(پی این آئی)سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود نے کہا ہے کہ کشمیر بھارت اور پاکستان کا باہمی مسئلہ ہے، دونوں ممالک بات چیت سے تنازعات حل کریں،سعودی عرب طالبان حکومت تسلیم کرنے کیلئے “انتظارکرو اور دیکھو” کی پالیسی پرعمل کر رہا […]

سعودی عرب میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ہو گئی

جدہ (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں ہونے والی کمی کے اثرات سعودی مملکت کی منڈی پربھی مرتب ہوئے، سعودی عرب کے مختلف شہروں میں جمعہ کے روز سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔سعودی میڈیاکے مطابق گزشتہ جمعہ کے […]

سعودی عرب سے آئے مزید کتنے مسافروں کا کورونا مثبت آگیا ہے

کراچی (پی این آئی) سعودی عرب سے آئے مزید 14 مسافروں کا کورونا مثبت آگیا ہے۔سعودی عرب سے کراچی آنے والے مسافروں میں کورونا وائرس کی تشخیص کا سلسلہ جاری ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مسافر سعودی ایئر کی پرواز SV700 کے ذریعے سعودی عرب […]

سعودی عرب سے پاکستان پہنچنے والے 14 مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق، حکام کی دوڑیں لگ گئیں

کراچی ( پی این آئی ) سعودی عرب سے کراچی پہنچنے والے مسافروں میں سے 14 میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جس کےبعد حکام نے فوری ایکشن لیتے ہوئے انہیں ہسپتال منتقل کر دیا۔سعودی عرب کے شہر جدہ سے سعودی ائیرلائن کی پرواز ایس […]

سعودی عرب میں مقیم پاکستانی خبردار، کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ایک لاکھ ریال جرمانہ

جدہ (پی این آئی) سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کو خبردار کیا جا رہا ہے کہ سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے سرکاری اور نجی شعبوں کے مراکزمیں داخل ہوتے وقت احتیاطی تدابیر پرعمل نہ کرنے کے خلاف خبردار کیا ہے۔وزارت داخلہ نے ایک وضاحتی […]

پاکستانی سعودی عرب کیسے جاسکتے ہیں؟ سعودی حکام نے پابندی برقرار رکھتے ہوئے طریقہ کار بھی بتا دیا

ریاض (پی این آئی) سعودی حکومت کی جانب سے سفری پابندیوں والے ممالک سے مسافروں کی براہ راست مملکت آمد پر عائد پابندی برقرار رکھنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق سعودی حکومت نے پاکستان اور بھارت سمیت کئی ممالک سے مسافروں کی براہ راست سعودی […]

سعودی عرب نے غیر ملکیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

ریاض (پی این آئی ) سعودی عرب نے غیر ملکیوں کو ویزوں سے متعلق خوشخبری سنادی ، خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی ہدایت پر محکمہ پاسپورٹ نے بیرون مملکت موجود مقیم غیرملکیوں کے اقاموں، وزٹ ویزوں اور خروج و عودہ ویزوں میں […]

امریکا نے سعودی عرب کو بڑا دھچکا دیدیا، ائیرڈیفنس سسٹم واپس مانگ لیا گیا

ریاض (پی این آئی) امریکا نے سعودی عرب میں تعینات اپنا انتہائی جدید میزائل دفاعی نظام واپس لے لیا، امریکی اقدام یمن کے حوثی باغیوں کیخلاف جنگ میں مصروف سعودی عرب کیلئے بہت بڑا دھچکا قرار۔ تفصیلات کے مطابق امریکا نے سعودی عرب میں تعینات […]

سعودی عرب نے بیرون ممالک میں پھنسے ہوئے غیر ملکی ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی

جدہ (پی این آئی) سعودی محکمہ پاسپورٹ نے بیرون ممالک میں موجود مقیم غیرملکیوں کے اقاموں، وزٹ ویزوں اور خروج و عودۃ (ایگزٹ ری انٹری) ویزوں میں 30 نومبر 2021 تک مزید توسیع کردی ۔یہ توسیع سعودی فرمانروا خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز […]

سعودی عرب کا متحدہ عرب امارات سمیت تین ممالک پر سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

ریاض (پی این آئی)سعودی عرب نے متحدہ عرب امارات سمیت جنوبی افریقا اور ارجنٹائن پر سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے اعلان کیا کہ متحدہ عرب امارات ، جنوبی افریقا اور ارجنٹائن پر سفری پابندیاں8 اگست […]

سعودی عرب نے تین ملکوں کے شہریوں کوسعودی عرب آنے کی اجازت دے دی، کون کون شامل؟”

جدہ (پی این آئی) کورونا کی وباء کا دباؤ کم ہونے کے پیش نظرسعودی عرب نے تین ملکوںکے شہریوں سے سعودی عرب آنے پر عائد پابندی ہٹانے کا اعلان کر دیا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب بدھ سے متحدہ عرب امارات ، جنوبی افریقہ اور […]