وزیراعظم عمران خان سعودی عرب سے واپسی پر کیا خوشخبری سنانے والے ہیں؟ پوری قوم خوشی سے نہال

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرمملکت برائے اطلاعات ونشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سعودی عرب سے واپسی پر عوام کیلئے بڑے پیکج کا اعلان کریں گے، خوردنی تیل کی قیمتوں میں کمی کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، وزیراعظم کے دورہ […]

وزیر اعظم عمران خان آج سعودی عرب روانہ ہوں گے، شاہ محمود قریشی، شوکت ترین اور جنرل فیض حمید بھی ہمراہ ہوں گے

اسلام آباد (پی این آئی) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر وزیراعظم عمران خان تین روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے، دورے کے دوران وہ سعودی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے وزیر […]

وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب، کب روانہ ہوں گے اور کس سے ملاقات کریں گے؟ تفصیلات آگئیںـ

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان تین روزہ سرکاری دورے پر آج سعودی عرب روانہ ہونگے۔تفصیلات کے مطابق عمران خان 23 تا 25 اکتوبر سعودی عرب کا تین روزہ دورہ کریں گے۔اسلام آباد سے جاری اعلامیے کے مطابق عمران خان اس دورے کے دوران […]

سعودی عرب میں کورونا پابندیوں میں نرمی لانے کا فیصلہ، حرمین شریفین کی زیارت کرنے والوں کیلئے خوشخبری آگئی

جدہ(پی این آئی) سعودی عرب میں کورونا وائرس کے سبب عائد کی گئی پابندیوں میں کل سے نرمی لانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے جس کے بعد مسجد حرام میں پوری گنجائش کے ساتھ نمازیوں کو عبادت کی اجازت دے دی جائے گی۔ ایکسپریس […]

سعودی عرب سے پاکستان گاڑی کیسے بھجوائی جا سکتی ہے؟ گاڑی گفٹ سکیم متعارف کروا دی گئی

ریاض (پی این آئی) گاڑی گفٹ اسکیم کے تحت سعودی عرب سے پاکستان گاڑی بھیجنے کے لیے شرائط بتادی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان نے سمندر پار پاکستانیوں کے لیے ’گاڑی گفٹ اسکیم‘ کے طریقہ کار کو آسان بنا دیا ہے ، جس کے […]

سعودی عرب میں مختلف شعبوں میں کام کرنے والے پاکستانی بڑا اثاثہ ہیں

اسلام آباد(آن لائن ) وزیر خزانہ شوکت ترین سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے ملاقات کی ہے ۔ملاقات میں باہمی دلچسپی، تجارتی اور اقتصادی تعاون اور تعلقات کو مزید مستحکم کرنے پر بات چیت کی گئی ۔ وزیر خزانہ کا اس موقع پر […]

سعودی عرب میں صف ماتم بچھ گئی سعودی شہزاد ہ عبداللہ انتقال کر گئے

ریاض (پی این آئی)سعودی عرب کے شہزادہ عبداللہ بن محمد بن عبدالعزیز انتقال کر گئے۔سعودی شاہی عدالت نے اتوار کو شہزادہ عبداللہ بن محمد بن عبدالعزیز آل سعود بن فیصل السعود کے انتقال کا اعلان کیا۔سعودی عرب کی شاہی عدالت کی جانب سے جاری اعلامیے […]

سعودی عرب کیلئے براہ راست پروازوں پر عائد پابندی ختم کر دیے جانے کا امکان

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب کیلئے براہ راست پروازوں پر عائد پابندی نومبر میں ختم کر دیے جانے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق کئی ماہ سے پاکستان میں پھنسے سعودی اقامہ ہولڈر پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنائی گئی ہے۔       سماجی رابطوں […]

وزیراعظم عمران خان کب سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں؟ بڑی خبرآگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے جلد دورہ سعودی عرب کا امکان ہے، سعودی سفیر نے وزیر اعظم کو ولی عہد کی جانب سے دورے کی دعوت دی، وزیراعظم کی مڈل ایسٹ گرین انشیٹیو کانفرنس میں شرکت کا امکان ہے۔     […]

سفری پابندیوں میں نرمی، پاکستانیوں سمیت وہ غیر ملکی جنہیں سعودی عرب براہ راست واپسی کی اجازت مل گئی

ریاض (پی این آئی) سعودی حکومت نے شعبہ تعلیم سے وابستہ غیر ملکی اقامہ ہولڈرز کو براہ راست واپسی کی اجازت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے پاکستان اور بھارت سمیت 10 ممالک پر عائد کی گئی سفری پابندیوں میں نرمی کے حوالے […]

سعودی عرب کی تیل کی خریداری کیلئے پاکستان کو 3.6 ارب ڈالر فراہم کرنے کی یقین دہانی

جہلم(آئی این پی) سعودی عرب تیل کی خریداری کیلئے پاکستان کو 3.6 ارب ڈالر فراہم کرے گا۔ جمعہ کو ضلع جہلم میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ سعودی عرب کے ساتھ معاشی پیکج فائنل ہوگیا، اور موخر ادائیگیوں پر تیل کیلئے […]