پنجاب اور کے پی میں صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کی تاریخ، الیکشن کمیشن نے اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کی تاریخ کے حوالے سے اہم اعلان جاری کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا اور پنجاب اسمبلیوں کے الیکشن […]

محکمہ موسمیات نے دھڑالے کی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے دھڑالے کی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی۔۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علا قوں میں مطلع ابر آلود رہے گا۔ اس دوران بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان […]

وزیراعظم آزاد کشمیر کی یادگار شہداء آمد، پھولوں کی چادر چڑھائی، پولیس لائنز کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا

پشاور (پی این آئی)آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان یادگار شہداء گئے،پھولوں کی چادر چڑھائی اور پولیس لائنز کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔وزیراعظم آزادکشمیر کو آئی جی خیبر پختونخواہ نے افسوسناک واقعہ کے بارے میں مفصل بریفنگ دی۔وزیراعظم نے آزادجموں […]

پشاور بی آر ٹی منصوبے نے ایک اور اہم بین الاقوامی ایوارڈ جیت لیا

پشاور(پی این آئی) پشاور بی آر ٹی منصوبے نے ایک اور اہم بین الاقوامی ایوارڈ جیت لیا، کورونا کی مشکل صورتحال اورملک کے معاشی بحران میں غیر معمولی مثبت کارکردگی دکھانے پر ورلڈ ریسورس انسٹیٹیوٹ کی جانب سے زو پشاور کو 5 فائنلسٹ میں شامل […]

قومی اسمبلی کی مزید 31 نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری

اسلام آباد(پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کی قومی اسمبلی کی مزید 31 نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا، انتخابات کیلئے پولنگ 19 مارچ ہوگی، کاغذات نامزدگی کے بعد 2 مارچ کو انتخابی نشان الاٹ کئے جائیں گے۔ […]

پشاور سانحہ ،شہباز شریف نے زخمیوں کیلئے پانچ لاکھ جبکہ شہید ہونیوالے فی کسکیلئے کتنے لاکھ روپے دینے کا اعلان کر دیا

پشاور (پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پشاور دہشت گردی اور سیکیورٹی لیپس کی تحقیقات ہونی چاہیے، قو م واقعہ پراشک بار ہے اور سوال کرتی ہے چند سال قبل ختم کی گئی دہشت گردی کے بعد یہ واقعہ کیسے پیش آیا؟،خیبر […]

جمعہ کے دن کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علا قوں میں مطلع ابر آلود رہے گا۔ اس دوران بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش […]

آزاد کشمیر، سیکرٹری اطلاعات کی زیر صدارت محکمانہ جائزہ اجلاس، وزیر اعظم کے احکامات پر عملدرآمد، ترقیاتی اسکیمز پر پراگریس سمیت اہم امور کا جائزہ

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادکشمیر کے سیکرٹری اطلاعات عنصر یعقوب کی زیر صدارت محکمانہ جائزہ اجلاس جمعرات کے روز سیکرٹریٹ اطلاعات میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیراعظم کے احکامات پر عملدرآمد، ترقیاتی سکیمز کی پراگریس، اشتہارات کے پینڈنگ بلات، محکمہ اطلاعات کے آفیسران اور سٹاف […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جمعے کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علا قوں میں مطلع ابر آلود رہے گا۔ اس دوران بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقا […]

پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریاں اور مقدمات، عمران خان کا صدر علوی کو مسلح افواج کے سپریم کمانڈر کے طور پر خط

اسلام آ باد (آئی این پی ) سابق وزیر اعظم عمران خان نے پی ٹی آئی رہنماں اور کارکنوں کی گرفتاریاں اور مقدمات کے خلاف صدر مملکت کو خط لکھ دیا۔ عمران خان نے پی ٹی آئی رہنماں اور کارکنوں کی گرفتاریوں اور مقدمات کے […]

خودکش حملہ آور کو ڈھونڈ لیاگیا، موٹر سائیکل بھی تلاش کر لی گئی

پشاور(آئی این پی ) آئی جی خیبرپختون خوا معظم جاہ انصاری نے کہا ہے کہ سی سی ٹی وی فوٹیج میں خودکش حملہ آور کو ڈھونڈ لیا، دہشتگرد نیٹ ورک کے قریب پہنچ چکے ہیں۔ آئی جی خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری نے انکشاف کیا ہے […]