پشاور کے تحفظ کے لیے ٹھوس اقدامات شروع، کیا کچھ کیا جائے گا؟

پشاور (آئی این پی ) خیبر پختونخوا میں امن وامان کی بگڑتی صورت حال کے پیش نظر پشاور سیف سٹی پراجیکٹ بالآخر شروع کر دیا گیا، گزشتہ 12 سال سے یہ پراجیکٹ فنڈنگ اور ٹیکنیکل مسائل کی وجہ سے شروع نہیں کیا جا سکا تھا۔ […]

پشاور دھماکے کے بعد اکھاڑ پچھاڑ شروع، کس کو کہاں پھینکا گیا، کون نیا آ گیا؟

پشاور (پی این آئی) پولیس لائنز میں دھماکے میں ایک سو سے زائد انسانی جانوں کے ضیاع کے بعد صوبہ خیبر پختونخوا میں اکھاڑ پچھاڑ اور تقرر و تبادلوں کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی جاوید اقبال کو […]

بارش ہوگی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی بلوچستان اور بالائی علاقوں میں شدید سرد رہے گا۔ اس دوران بالائی خیبر پختونخوا، کشمیراورگلگت بلتستان میں چند مقا مات پر ہلکی بارش اورپہاڑوں […]

سانحہ پشاور کس کی ناکامی ہے؟ اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے انکشاف کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہا کہ ہم اداروں کے ساتھ کھڑے ہیں اور ہر طرح کی قربانی دینے کو تیار ہیں۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے راجہ ریاض نے کہا ہے کہ سانحہ پشاور کی […]

عمران خان نے جنرل باجوہ سے اختلافات کی 2وجوہات بتا دیں

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل باجوہ سے اختلاف این آراو ایشواور فیض حمید کو ہٹانے پر ہوا،جنرل باجوہ توسیع کے بعد احتساب سے پیچھے ہٹ گئے تھے،مجھے کہا نیب تبدیل کریں اور این آراو […]

فیملی کا فیصلہ ہے چوہدری شجاعت اپنی سیاست کریں ہم کس کیساتھ ہیں‘چوہدری پرویز الٰہی نے بڑا بیان دیدیا

لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ فیملی کافیصلہ ہے کہ چوہدری شجاعت نے سیاست کرنی ہے تو کریں لیکن ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں،چوہدری شجاعت کی مدت ختم ہوگئی اس لیے ان کے چھوٹے بھائی […]

آج کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) آج کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟۔۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی بلوچستان اور بالائی علاقوں میں شدید سرد رہے گا۔ بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں چند مقا […]

آپ نے ہمیں مرنے کیلئے رکھا ہوا ہے؟ نور عالم خان حکومت پر برس پڑے

اسلام آباد(آئی این پی) رکن اسمبلی نورعالم خان نے قومی اسمبلی اجلاس میں سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پشاور میں اتنا بڑا سانحہ ہو گیا اور یہ لوگ باتوں میں مصروف ہیں، آپ نے ہمیں مرنے کے لیے رکھا ہوا ہے؟۔منگل […]

رانا ثنااللہ نے پشاور پولیس لائنز میں جانی نقصان کی ذمہ داری کس پر ڈال دی؟

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیم کے لوگوں کو معاف کردینے کی پالیسی غلط ثابت ہوئی ہے،پی ٹی آئی حکومت میں سزائے موت کے مجرم بھی چھوڑے گئے، عالمی طاقتوں کے کہنے پر لڑائی میں شامل […]

محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی بلوچستان اور بالائی علاقوں میں شدید سرد رہے گا۔ بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں چند مقا مات پر […]

آج کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی بلوچستان اور بالائی علاقوں میں شدید سرد رہے گا۔ اس دوران کشمیر، گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش اورپہاڑوں پر ہلکی برفباری […]