وزیراعظم آزاد کشمیر نے مظفرآباد میں انسداد دہشتگردی ڈیپارٹمنٹ کا افتتاح کردیا

مظفرآباد( پی این آئی)آزادجموں وکشمیر میں ادارہ انسداد دہشتگردی قائم، وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے جمعہ کے روز آزادجموں وکشمیر پولیس کے زیراہتمام دارلحکومت مظفرآباد میں “انسداد دہشتگردی ڈیپارٹمنٹ” کا افتتاح کیا۔ وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کو افتتاحی تقریب […]

اہم وزیر کو کابینہ سے ہٹانے کا فیصلہ

پشاور (پی این آئی) صوبہ خیبرپختونخوا کے نگران وزیر خوشدل خان کو کابینہ سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا گیا، وزیراعلیٰ اعظم خان نے محکمہ قانون کو معاملے کا جائزہ لینے کی ہدایت کی تھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبرپختونخوا کے نگراں وزیر خوشدل خان ملک […]

چیف الیکشن کمشنر کی گرفتاری کا مطالبہ

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ ماہرین کی نظر میں انتخابات کی تاریخ نہ دینا آئین سے انحراف کے مترادف ہے، جو کہ غداری کے زمرے میں آتا ہے ، اس عمل پر چیف الیکشن کمشنر کو گرفتار کرنا چاہیے۔ لاہور […]

عمران خان نااہلی سے کسی صورت نہیں بچ سکتے، حامد میر نے وجہ بھی بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ عمران خان نااہلی سے بچنے کے لیے تمام کارڈز کھیل رہے ہیں لیکن فیصلہ ہو چکا ہے کہ وہ بچ نہیں سکیں گے۔انہوں نے کہا کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں 90 دن […]

آٹے کا20کلو کاتھیلا مزید مہنگا کر دیا گیا

پشاور (پی این آئی) پنجاب میں ہڑتال کے سبب خیبرپختونخوا میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 100 روپے بڑھ گئی ہے۔ پنجاب میں فلور ملوں نے آج ہڑتال کر رکھی ہے جس کے سبب خیبرپختونخوا میں آٹے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ […]

وفاق، کے پی حکومت کا 280 ارب روپے کا مقروض ہے، سابق وزیر اعلیٰ محمود خان کا دعویٰ

سوات(آئی این پی)سابق وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کہتا ہے اگر عمران خان ایگریمنٹ پر دستخط نہیں کرتا تو قرض نہیں دیں گے،پی ڈی ایم کی 18جماعتیں بھی عمران خان کا مقابلہ نہیں کر سکتیں،سوات میں جلسے سے […]

آئی ایم ایف نے قرض کی ادائیگی کو ایگریمنٹ پر عمران خان کے دستخط سے مشروط کر دیا، حیران کن دعویٰ

سوات (پی این آئی) سابق وزیراعلی کے پی محمود خان نے دعوی کیا ہے کہ آئی ایم ایف نے قرض کی ادائیگی کو ایگریمنٹ پر عمران خان کے دستخط سے مشروط کر دیا ہے۔ انہوں نے سوات میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ […]

وزیر اعظم شہباز شریف کے پاس ثبوت موجود ہیں ،جنرل (ر) باجوہ ملک میں مارشل لاء لگانا چاہتے تھے، حامد میر کا دعویٰ

لاہور(پی این آئی)سینئر اینکر پرسن حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل باجوہ پاکستان میں مارشل لاءلگانا چاہتے تھے اور اس حوالے سے شہباز شریف کے پاس ثبوت بھی موجود ہیں ۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے […]

ملک میں مرغی کی قیمت 890 روپے تک پہنچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں مرغی کی قیمت 890 روپے تک پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں مرغی کی قیمت 500 سے بڑھ کر 890روپے ہوچکی ہے، کراچی سمیت وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور میں مرغی […]

ایف آئی اے کا شوکت ترین کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر شوکت ترین کی پنجاب اور خیبرپختونخوا کے وزرا خزانہ کے ساتھ لیک آڈیو کے معاملے کی ایف آئی اے نے تحقیقات مکمل کر لیں۔ذرائع کے مطابق تحقیقات کے بعد شوکت ترین کے خلاف قانونی کارروائی شروع کرنے […]

اہم شخصیت کا سرکاری ہیلی کاپٹر کا استعمال، الیکشن کمیشن نے 19 کروڑ کی ریکوری کے لیے نیب کو خط لکھ دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کو سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال اور اس کے کروڑوں روپے کے واجبات کی ادائیگی نہ کرنے پر الیکشن کمیشن نے نیب کو خط لکھ دیا ہے۔ خط کے متن کے مطابق عمران خان اور دیگر […]