ایران سے سمگل شدہ پٹرول اور ڈیزل بھی مہنگا کردیا گیا

کوئٹہ (پی این  آ ئی)پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ایران سے سمگل شدہ تیل کی قیمتوں میں بھی غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ایرانی ڈیزل فی لیٹر 220روپے ، پٹرول کی قیمت 150سے بڑھ کر215روپے ہوگئی ،16 فروری […]

جاتی سردی پھر لوٹ آئی، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیشگوئی کردی

اسلام آباد (پی این آئی)محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں موسم زیادہ تر خشک رہے گاجبکہ بالائی علاقوں میں سرداور جزوی طور پر ابرآلود رہے گا۔تاہم خطہ پوٹھوہار، بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اورکشمیرمیں کہیں کہیں […]

محکمہ موسمیات نے دھڑالے کی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے دھڑالے کی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی۔۔ پیر کے روز ملک کے بیشتر میدانی علا قوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں سرد/ مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ خطہ پوٹھوہار،بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اورگلگت بلتستان […]

ڈالر کی قیمت کے بڑھنے سے نواز شریف اور اسحاق ڈار کو فائدہ کیسے ہوتا ہے؟ پی ٹی آئی رہنما کا بڑا دعویٰ

جہلم(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر و سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مریم نواز کا میڈیا سیل اعلی عدلیہ کے خلاف منظم مہم چلا رہا ہے، اتوار کو جہلم میں میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری نے کہا […]

محکمہ موسمیات نے ہلکی بارش اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر میدانی علا قوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں سرد/ مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ بالائی خیبر پختونخوا اورگلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش /ہلکی برفباری کی توقع۔ […]

کراچی پولیس پر حملے میں ملوث دہشت گرد کے گھر پر چھاپہ، اہل خانہ نے نئے انکشافات کردیئے

پشاور(آئی این پی) کراچی پولیس آفس (کے پی او)پر حملے کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے، آپریشن میں ہلاک دہشت گرد کفایت اللہ کے لکی مروت میں واقع گھر پر چھاپا مارا گیا ہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پولیس اور قانون نافذ کرنے […]

محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشنگوئی کر دی ۔۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر میدانی علا قوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں سرد/ مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ بالائی خیبر پختونخوا اورگلگت بلتستان میں […]

نواز شریف بھی عمران خان کی گرفتاری کے مخالف نکلے

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی محمد مالک کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف عمران خان کی گرفتاری کے خلاف ہیں، نااہل کرانا چاہتے ہیں۔ محمد مالک نے کہا کہ سیاسی طور پر بڑا دھماکہ دار دن ہے ، عمران خان نے صدر […]

صدرِ مملکت، عمران خان اور قاسم سوری کے خلاف ریفرنس کی تیاری کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت صدرِ مملکت، عمران خان اور قاسم سوری کے خلاف ریفرنس تیار کر رہی ہے ۔سینئر صحافی حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی، سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے […]

وزیراعظم آزاد کشمیر نے مظفرآباد میں انسداد دہشتگردی ڈیپارٹمنٹ کا افتتاح کردیا

مظفرآباد( پی این آئی)آزادجموں وکشمیر میں ادارہ انسداد دہشتگردی قائم، وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے جمعہ کے روز آزادجموں وکشمیر پولیس کے زیراہتمام دارلحکومت مظفرآباد میں “انسداد دہشتگردی ڈیپارٹمنٹ” کا افتتاح کیا۔ وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کو افتتاحی تقریب […]

اہم وزیر کو کابینہ سے ہٹانے کا فیصلہ

پشاور (پی این آئی) صوبہ خیبرپختونخوا کے نگران وزیر خوشدل خان کو کابینہ سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا گیا، وزیراعلیٰ اعظم خان نے محکمہ قانون کو معاملے کا جائزہ لینے کی ہدایت کی تھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبرپختونخوا کے نگراں وزیر خوشدل خان ملک […]