وزیر اعظم شہباز شریف سیاسی صورتحال سے پریشان، اتحادی جماعتوں کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

اسلام (پی این آئی) ملک کی سیاسی صورتحال مسلسل بگڑ رہی ہے جس کے باعث حکومت شدید دباؤ میں ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے موجودہ پریشان کن سیاسی صورتِ حال پر اہم اجلاس طلب کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف […]

صوبائی اسمبلیوں کے الیکشن سے متعلق چیف جسٹس کا ازخود نوٹس اور بینچ کی تشکیل، حکومت نے اعتراض اٹھا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)چیف جسٹس آف پاکستان کے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے حوالے سے ازخود نوٹس کیس کے لیے بنائے گئے بینچ پر حکومت نے اعتراضات اٹھا دیئے ہیں۔وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ حکومت کو بینچ میں شامل دو ججز […]

سپریم کورٹ کا صوبائی اسمبلیوں کے الیکشن میں تاخیر پر نوٹس، اعتزاز احسن کا ردعمل بھی آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں عام انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے جلد فیصلہ آ جائے گا۔ ملک کے سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے چیف جسٹس کے از خود نوٹس پر ردعمل دیتے ہوئے […]

سپریم کورٹ کا بڑا اقدام، چیف جسٹس آف پاکستان نے 2صوبائی اسمبلیوں میں انتخابات میں تاخیر پر ازخود نوٹس لے لیا

اسلام آباد (پی این آئی) چیف جسٹس آف پاکستان نے 2 صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات میں تاخیر پر از خود نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں عام انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ چیف جسٹس آف […]

عمران خان ہماری ریڈ لائن ہے، کراس کرنے کی کوشش نہ کی جائے، پرویز خٹک نے خبردار کر دیا

نوشہرہ(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)خیبر پختونخوا کے صدر پرویز خٹک نے کہا ہے کہ عمران خان ہماری ریڈ لائن ہے، ریڈ لائن کو کراس کرنے کی کوشش نہ کی جائے۔ نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ […]

لگژری گاڑیاں رکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا کے نگران وزیر محنت، ایکسائز، ٹیکسیشن اور نارکوٹکس کنٹرول حاجی منظور خان آفریدی نے لگژری گاڑیوں کی رجسٹریشن مفت کرنے کا عندیہ دے دیا۔ حاجی منظور آفریدی نے کہا ہے کہ جلد ایک ادارہ جاتی اجلاس بلایا جائے گا جس میں […]

صدر نے خود کو بادشاہ سلامت سمجھ کر آئین کی خلاف ورزی کی، عارف علوی کے خلاف سخت اقدام کا مطالبہ کر دیا گیا

پشاور(آئی این پی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے صوبوں کے انتخاب کیلئے تاریخ دینے کے معاملے پر پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا ردعمل بھی آ گیا۔مولانا فضل الرحمان نے اپنے بیان میں کہا کہ آج صدر عارف علوی نے […]

صدر مملکت آئین کی پاسداری کریں یا پھر کہیں کہ میں اس کا ملازم ہوں، بڑا مطالبہ کر دیا گیا

اسلام آباد (آئی این پی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے صدرمملکت عارف علوی کی جانب سے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے اعلان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے یہ ایک غیرآئینی اور غیرقانونی اقدام ہے اور ہم آئین میں تعین کی گئی سزا کا […]

شیخ رشید نے حکومت ختم ہونے کی ایک اور پیشنگوئی کر دی

راولپندی (پی این ٓئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آج پاکستان کی سیاست کے بحران کا پہلا دن ہے، اپریل مئی میں حکومت کا کام تمام ہوجائے گا۔تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ اگلے 60 سے 70 […]

صدر مملکت عارف علوی الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرکے بڑی مشکل میں پڑگئے

اسلام آباد (پی این آئی) صدرِ مملکت عارف علوی نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ دے دی،سربراہ پلڈاٹ احمد بلال محبوب کا کہنا ہے کہ صدر مملکت نے 57 ون کا اختیار استعمال کیا،الیکشن کمیشن کو 57 ٹو کے تحت الیکشن کرانا ہوں […]

صدر مملکت کی جانب سے صوبائی اسمبلیوں کے الیکشن کی تاریخ کا اعلان، الیکشن کمیشن کا ہنگامی فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) صدرِ مملکت عارف علوی کی طرف سے دو صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرنے کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اجلاس طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ صدر […]