ہمسایہ ملک جہاں مقامی طور پر کورونا کےپھیلاؤ کو مکمل طور پر روک دیا گیا؟ بیرون ملک سے کتنے نئے متاثرین سامنے آئے؟ جانیئے

بیجنگ (شِنہوا)چین کے قومی صحت کمیشن نے کہا ہے کہ چینی مین لینڈ پر جمعرات کے روز نوول کروناوائرس کی مقامی سطح پر ترسیل کا کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا۔قومی صحت کمیشن نے جمعہ کے روز اپنی روزانہ کی رپورٹ میں کہاہے کہ جمعرات […]

چین میں کورونا ویکسین تیار عوام کو خوراکیں دینا شروع

اسلام آباد(پی این آئی )چین نے کورونا وائرس تیار ویکسین کی خوراکیںدینا شروع کردی۔ غیرملکی میڈیاکے مطابق سینئر چینی صحت عہدیدارنے سرکاری ٹیلی ویژن پر انکشاف کیاہے کہ 22جولائی سے ہنگامی صورتحال کی وجہ سے ویکسین دینا شروع کر دی گئی تھی ۔ جبکہ روس […]

کورو نا وائرس کو شکست دینی ہے تو پاکستانی طریقہ علاج اپنانا ہو گا، امریکن ایف ڈی اے نے ایمرجنسی بنیاد پر منظوری دیدی

کراچی (پی این آئی)ماہر امراض خون ڈاکٹر طاہر شمسی نے کہاہے کہ پیسیوامیونائزیشن بذریعہ پلازما تھراپی کاآئیڈیا میراتھا،آج امریکن ایف ڈی اے نے علاج بذریعہ پلازما کی ایمرجنسی بنیاد پر منظوری دیدی۔پاکستان کے ماہر امراض خون ڈاکٹر طاہر شمسی نے کہاکہ 15 مارچ کو سب […]

چین نے اپنی کورونا ویکسین تیار ہوتے ہی کن ممالک کو ترجیحی بنیادوں پر دینے کا اعلان کر دیا؟تفصیلات آگئیں

بیجنگ(شِنہوا)چین کے وزیراعظم لی کھ چھیانگ نے کہاہے کہ نوول کروناوائرس کی ویکسین ایک بار تیار اور زیر استعمال آجائے تو اس کی فراہمی میں میکونگ ممالک کو ترجیح دی جائے گیان خیالات کا اظہار لی نے پیر کے روز لان سانگ۔میکونگ تعاون(ایل ایم سی)کے […]

کورونا کے اثرات، پاکستان میں کتنے لاکھ اافراد بیروزگارہوجائیں گے؟خدشہ ظاہر کر دیا گیا

واشنگٹن(پی اینا آئی) ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث پاکستان میں بے روزگاری میں اضافہ ہوا ہے اور آئندہ 6 ماہ کے دوران مزید 22 لاکھ افراد بے روزگار ہو سکتے ہیں. تاہم […]

کرونا وائرس قابو میں ہے یانہیں؟ عوام نے سروے میں اپنی رائے دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) گیلپ سروے میں عوام نے رائے دی ہے کہ ملک میں کورونا کی وبا مکمل قابو میں ہے۔عوامی آراء جاننے کے حوالے سے معروف ادارے گیلپ پاکستان کے حالیہ سروے کے مطابق وائرس کی دوسری لہر کے خدشات کے باوجود […]

پاکستان کا اہم ترین صوبہ جہاں کروناوائرس کے 95فیصد مریض صحتیاب ہو گئے ، اچھی خبروں کا سلسلہ جاری

کراچی(پی این آئی) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبہ میں مزید 9 ہزار 311 ٹیسٹ کئے گئے ہیں جس میں 274 نئے کورونا وائرس کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، مزید ایک مریض کے انتقال سے وائرس سے مرنے والوں کی […]

کورونا کا خطرہ ابھی ٹلا نہیں، عالمی ادارہ صحت نے بچوں سے متعلق اہم ہدایات جاری کر دیں

جنیوا (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ کورونا وائرس (کووڈ-19) کی وبا کو روکنے کے لئے 12 سال یا اس سے زائد عمر کے بچوں کو بڑوں کی طرح ماسک پہننا چاہئے۔ڈبلیو ایچ او نے 12 سال یا […]

کورونا کی آڑ میں بھارتی مسلمان سہولیات سے محروم ہونے پر اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل نے کورونا کے نام پر ہونے والی مسلمانوں سے زیادتی اور مذہبی منافرت پر بھارت کو کھری کھری سنادیں

اسلام آباد (پی این آئی)کرونا وائرس کی آڑ میں بھارتی مسلمانوں کو سہولیات سے محروم کیا جارہا ہے ، یونائیٹڈ نیشن جنرل سیکرٹری نے نوٹس لیتے ہوئے مود ی سرکار کو خبردار کیا ہے کہ مسلمانوں سے زیادتی اور مذہبی منافرت پر کو فوری طور […]

کرونا سے نمٹنے کے لیے اقدامات کا سلسلہ جاری ، کورونا کے پھیلائوکو روکنے کیلئے تیس افراد کے اجتماع پر بھی پابندی،پابندی کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے عائد

لندن(پی این آئی):کرونا سے نمٹنے کے لیے اقدامات کا سلسلہ جاری ، کورونا کے پھیلائوکو روکنے کیلئے تیس افراد کے اجتماع پر بھی پابندی،پابندی کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے عائد، برطانیہ میں کرونا سے نمٹنے کے لیے اقدامات کا سلسلہ جاری ہے، اب 30 […]

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں کورونا کے مریضوں کی 2 افراد کی رپورٹ مثبت موصول

جہلم(طارق مجید کھوکھر)ڈاکٹر وسیم اقبال چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم اور ڈاکٹر مظہر حیا ت نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں مزید 2 افراد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی۔محکمہ صحت جہلم نے آج تک کرونا وائرس کے مشتبہ 5578 افراد کے […]