صورتحال بہتری کی جانب گامزن ، ملک کا اہم ترین صوبہ جہاں چار دنوں میں کورونا سے ایک بھی موت نہیں ہوئی

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں کورونا کی صورتحال میں بہتری کے آثار دکھائی دینے لگے، مسلسل چوتھے روز بھی کوئی اموات رپورٹ نہیں ہوئی، جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں صرف 99 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں احتیاطی تدابیر پر […]

پاکستان سے کرونا وائرس کا خاتمہ قریب، ملک بھر میں ایکٹو کیسز کی تعداد کتنی رہ گئی؟اچھی خبریں

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں کے دور ان مزید دس افراد چل بسے ،586نئے مزیض سامنے آگئے ۔ ہفتہ کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے ملک میں کورونا وائرس کے تازہ اعدادوشمار جاری کر دئیے جس کے مطابق گذشتہ […]

پاکستان کے ایک بڑے صوبے میں کورونا کا زور ٹوٹ گیا، نئے متاثرین اور ہلاکتوں میں نمایاں کمی ہو گئی

کراچی(پی این آئی)پاکستان کے ایک بڑے صوبے میں کورونا کا زور ٹوٹ گیا، نئے متاثرین اور ہلاکتوں میں نمایاں کمی ہو گئی۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے 274 نئے کیسز کی تشخیص ہوئی جب 9311 نمونے ٹیسٹ کئے […]

کورونا کی وبا کتنے عرصے میں دنیا سے مکمل طور پر ختم ہو جائیگی؟ عالمی ادارہ صحت نے اچھی خبر سنا دی

جنیوا(پی این آئی)عالمی ادارہ صحت کے سربراہ انتونیو گوئتریس نے امید ظاہر کی ہے کہ کورونا کی وبا 2 برس سے کم عرصے میں مکمل طور پر ختم ہوجائے گی۔جنیوا میں تقریب سے خطاب میں ڈبلیو ایچ او کے سربراہ نے کہا کہ کورونا پر […]

کورونا دوبارہ پھیلنے کا خدشہ ، نجاب میں سمارٹ لاک ڈائون لگانے کا فیصلہ

لاہور(پی این آئی )دوبارہ کورونا پھیلنے کے خدشے کے باعث پنجاب میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈائون لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع پنجاب حکومت کے مطابق مائیکرو سمارٹ لاک ڈان پنجاب کے مختلف علاقوں میں لگایا جائے گا۔ مائیکرو سمارٹ لاک ڈائون دو ہفتوں کے […]

کتنے فیصد پاکستانیوں میں کورونا کے خلاف مزاحمت کی صلاحیت پیدا ہو چکی ہے؟ سروے کے زبردست نتائج سامنے آ گئے

اسلام آباد(پی این آئی)کتنے فیصد پاکستانیوں میں کورونا کے خلاف مزاحمت کی صلاحیت پیدا ہو چکی ہے؟ سروے کے زبردست نتائج سامنے آ گئے۔11 فیصد پاکستانیوں میں کورونا وائرس کے خلاف اینٹی باڈیز پیدا ہوئی ہیں۔ وزارت صحت کے مطابق ہیلتھ سروسز اکیڈمی کی جانب […]

پاکستان میں کورونا ویکسین کی دستیابی میں مزید کتنا عرصہ لگ سکتا ہے؟ سربراہ کورونا ٹاسک فورس نے اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) سربراہ کورونا ٹاسک فورس ڈاکٹر عطاء الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان میں ویکسین 6 سے 8 مہینے میں دستیاب ہوگی، پاکستان میں دو چینی کمپنیاں جلد انسانوں پرٹرائل شروع کررہی ہیں، ان ویکسین کے ٹرائل کے نتائج کیلئے مزیدتین مہینے […]

چار ماہ بعد ملک کے ہسپتالوں میں زیر علاج کورونا مریضوں کی تعداد کم ترین سطح پر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سنٹر (این سی او سی) نے کورونا وائرس کے حوالے سے تازہ ترین اعداد وشمار جاری کر دیئے ہیں۔ جمعہ کو این سی او سی سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران […]

کورونا وباء کے اثرات، امریکہ میں لاکھوں کارکن بےروزگار، 2 ہفتے میں بےروزگاری الاؤنس کیلئے 20لاکھ سے زائد درخواستیں موصول

واشنگٹن (پی این آئی)کورونا وباء کے اثرات، امریکہ میں لاکھوں کارکن بےروزگار، 2 ہفتے میں بےروزگاری الاؤنس کیلئے 20لاکھ سے زائد درخواستیں موصول، امریکا میں ایسے مزدوروں کی تعداد بڑھ گی ہے جو ریاست کی جانب سے بے روزگاری کے فوائد کے لئے درخواست جمع […]

کورونا ویکسین کی جلد از جلد فراہمی، وفاقی حکومت نے اہم فیصلے کر لیے، کن ملکوں سے ویکسین کے حصول کیلئے رابطے کر لیے گئے؟

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا ویکسین کی جلد از جلد فراہمی، وفاقی حکومت نے اہم فیصلے کر لیے، کن ملکوں سے ویکسین کے حصول کیلئے رابطے کر لیے گئے؟ کرونا وائرس ویکسین کی جلد ازجلد فراہمی کے لئے وفاقی حکومت نے اقدامات تیز کردئیے ہیں۔ٹیکنیکل کمیٹی […]

اسکول جانے والے بچوں کے والدین کے لیے خوشخبری پاکستانی کمپنی نے اسکول جانے والے بچوں کے کورونا کی حفاظت کے لیے کیسی شیلڈ تیار کر لی؟ کتنے سال تک کے بچے استعمال کر سکیں گے؟

کتنے سال تک کے بچے استعمال کر سکیں گے؟ لاہور(پی این آئی ) کپاکستانی کمپنی نے اسکول جانے والے بچوں کے کے کورونا کی حفاظت کے لیے کیسی شیلڈ تیار کر لی؟ کتنے سال تک کے بچے استعمال کر سکیں گے؟ورونا وائرس سے بچاؤ کے […]