بلوچستان میں کورونا وباء نے پھر سر اٹھا لیا، 24گھنٹے میں کتنے نئے مریض سامنے آ گئے؟

بلوچستان (پی این آئی)بلوچستان میں کورونا وباء نے پھر سر اٹھا لیا، 24گھنٹے میں کتنے نئے مریض سامنے آ گئے؟ بلوچستان میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد میں پھر تیزی کا رجحان سامنے آنے لگا۔صوبے کے 4 اضلاع میں 24 گھنٹوں کے دوران […]

یورپ میں کورونا کا خوف برقرار، جرمنی نے اسپین پر سفری پابندیاں عائد کر دیں

برلن(پی این آئی)یورپ میں کورونا کا خوف برقرار، جرمنی نے اسپین پر سفری پابندیاں عائد کر دیں۔جرمن وزارت خارجہ نے سپین میں کورونا وائرس کے نئے کیسز کی تعداد میں اضافے کے بعد سفری پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ یہ پابندیاں سیاحت اور غیر ضروری […]

کورونا سے متعلق افواہیں سینکڑوں جانیں لے گئیں، کتنے ہزار لوگ غلط معلومات کے نتیجے میں ہسپتال پہنچ گئے؟

لندن(پی این آئی)کورونا سے متعلق افواہیں سینکڑوں جانیں لے گئیں، کتنے ہزار لوگ غلط معلومات کے نتیجے میں ہسپتال پہنچ گئے؟کرونا وائرس نے ایک طرف تو جہاں دنیا بھر میں لاکھوں جانیں لے لیں وہیں 800 افراد صرف اس وائرس کے بارے میں مختلف افواہوں […]

کورونا ویکسین موٹے لوگوں کیلئے فائدہ مند نہیں ہو گی ،نئی تحقیق میں پریشان کن انکشاف

لندن (پی این آئی) کورونا وائرس کی ویکسین موٹے لوگوں کے لیے مؤثر ثابت نہیں ہوگی، تحقیقات میں پرشیان کن انکشاف، رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کی ویکسین موٹے لوگوں کے لیے اتنی فائدہ مند نہیں ہوگی جتنی اسمارٹ لوگوں پر ہوگی۔ طبی ماہرین کے […]

اگلے تین سے چار ماہ نازک ہیں،روسی کورونا ویکسین جعلی ہو سکتی ہے؟ پاکستانی سائنسدان نے عوام کو خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین وزیراعظم ٹاسک فورس برائے سائنس و ٹیکنالوجی پروفیسر ڈاکٹر عطاء الرحمان نے کہا ہے حکومت کی کورونا وائرس کے خلاف جامع حکمت عملی کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں اور پاکستان کے اقدامات دنیا کیلئے مثال بنے ہیں، ہمیں […]

کورونا کیسز میں بہتری کے لحاظ سے پاکستان دنیا بھر میں کونسے نمبر پر آگیا؟شاندار تفصیلات آگئیں

لاہور(پی این آئی) پاکستان کورونا کیسز میں بہتری کے لحاظ سے عالمی سطح پر14ویں نمبر پر آگیا ہے، پاکستان مجموعی اموات میں19واں ، ایکٹو کیسزمیں 29واں،اور صحتیاب مریضوں کی تعداد میں پاکستان عالمی سطح پر دسویں نمبر پر ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اموات کے ایک […]

پاکستان کے کس صوبے میں کورونا مریضوں کی کم ہوتی ہوئی تعداد اچانک تیزی سے بڑھنے لگی؟ تمام ادارے الرٹ ہو گئے

کوئٹہ(پی این آئی)پاکستان کے کس صوبے میں کورونا مریضوں کی کم ہوتی ہوئی تعداد اچانک تیزی سے بڑھنے لگی؟ تمام ادارے الرٹ ہو گئے۔بلوچستان میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد میں اچانک تیزی آگئی، صوبے کے سات اضلاع میں 24 گھنٹوں کے دوران […]

کس بڑے یورپی ملک کی کمپنی نے کورونا ویکسین بنانےکا دعویٰ واپس لے لیا؟ حیران کن وجہ کیا بتائی گئی؟

جرمنی (پی این آئی)کس بڑے یورپی ملک کی کمپنی نے کورونا ویکسین بنانےکا دعویٰ واپس لے لیا؟ حیران کن وجہ کیا بتائی گئی؟، جرمنی کے متعدی بیماریوں کے ادویات تیار کرنے کے تحقیقی ادارے اعلی انسٹی ٹیوٹ نے کورونا وائرس ویکسین بنانے کے اپنے دعوی […]

دنیا کی پہلی کورونا ویکسین ، روس کو 20ممالک نے کتنی ارب خوراکیں تیار کرنے کا آرڈر دیدیا؟روس نے غریب ممالک کیلئے بھی بڑا اعلان کر دیا

ماسکو (پی این آئی) روس کی جانب سے تیار کردہ کووِڈ 19 کی پہلی ویکسین کی دنیا بھر میں مانگ۔ ایشیاء، مشرق وسطیٰ اور لاطینی امریکہ کے 20 ممالک نے روس کو 1 ارب خوارکیں تیار کرنے کا آرڈر دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا […]

وزیراعظم کے کورونا امدادی پیکج سے 540 ارب روپے استعمال نہ ہونے کا انکشاف، وجہ کیا بنی؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم کے کوروناامدادی پیکج سے 540 ارب روپے استعمال نہ ہونے کا انکشاف، وفاقی حکومت کی جانب سے پروسیجرل شرائط کی وجہ سے کورونا وائرس کے متاثرین کے لیے مختص کردہ 1250 ارب رپوے کے امدادی پیکج میں سے 540 […]

کس ملک میں ایک دفعہ خاتمے کے بعد کورونا کی وباء پھر پھوٹ پڑی؟ ستمبر کے عام انتخابات داؤ پر لگ گئے

نیوزی لینڈ(پی این آئی)نیوزی لینڈ میں کورونا کیس دوبارہ رپورٹ ہونے پر پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کا فیصلہ مؤخر کر دیا گیا۔ نیوزی لینڈ میں تین ماہ بعد دوبارہ کورونا وائرس کا کیس رپورٹ ہونے پر پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کا فیصلہ مؤخر کر دیا […]