بڑے ترقی یافتہ ملک نے کورونا کی ویکسین بنا کر مفت تقسیم کرنے کا اعلان کردیا، پسماندہ ملکوں میں خوشی اور اطمینان کی لہر

آسٹریلیا(پی این آئی)بڑے ترقی یافتہ ملک نے کورونا کی ویکسین بنا کر مفت تقسیم کرنے کا اعلان کردیا، پسماندہ ملکوں میں خوشی اور اطمینان کی لہر۔آسٹریلیا نے اعلان کیا ہے کہ اس نے کورونا ویکسین کی تیاری کے لیے آکسفورڈ یونیورسٹی کا ساتھ حاصل کرلیا […]

جہلم میں کورونا کے ایک مریض کی آج رپورٹ مثبت موصول ہوئی ہے، ڈاکٹر وسیم اقبال، ڈاکٹر مظہر حیات

جہلم(طارق مجید کھوکھر)ڈاکٹر وسیم اقبال چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم اور ڈاکٹر مظہر حیات نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 1 فرد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی۔ محکمہ صحت جہلم نے آج تک کرونا وائرس کے مشتبہ 5253 افراد […]

گذشتہ 24 گھنٹے میں بھارت میں کورونا کے 64ہزار نئے کیسز، کورونا ہلاکتوں میں بھارت دنیا میں کتنے نمبر پر آ گیا؟ جانیئے

نئی دہلی(پی این آئی)گذشتہ 24 گھنٹے میں بھارت میں کورونا کے 64ہزار نئے کیسز، کورونا ہلاکتوں میں بھارت دنیا میں کتنے نمبر پر آ گیا؟ بھارت میں ایک دن میں کورونا کے 64 ہزار سے زائد کیسز سامنے آگئے جب کہ وہاں دنیا بھر میں […]

کورونا پھیلاؤ کا خدشہ، پشاور کے چار علاقوں میں آج سے اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ، کون کونسے علاقے بند کر دیئے جائیں گے؟

پشاور (پی این آئی)کورونا پھیلاؤ کا خدشہ، پشاور کے چار علاقوں میں آج سے اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ، کون کونسے علاقے بند کر دیئے جائیں گے؟ پشاور کے چار علاقوں میں کورونا وائرس پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر آج مائیکرو اسمارٹ لاک […]

چین نے کتنی بڑی مقدار میں پاکستان کو کورونا ویکسین دینے کا فیصلہ کر لیا؟ بڑی خبر آگئی

بیجنگ (پی این آئی) چین نے کہا ہے کہ کووڈ 19 کی روک تھام کے لیے ویکسینز کی منظوری اسی صورت میں دی جائے گی جب ان کی افادیت کی شرح کم از کم 50 فیصد اور کورونا وائرس کے خلاف قوت مدافعت 6 ماہ […]

پاکستان کے بڑے شہر کے 70فیصد علاقوں میں کرونا کی موجودگی کا انکشاف، سیوریج کے نمونوں میں وائرس نکل آیا ‎

لاہور(پی این آئی )یونیورسٹی آف وٹرنری اینڈاینیمل سائنسز نے پنجاب کے دارلحکومت لاہور کے 70فیصد تک سیوریج میں کوروناوائرس کی موجودگی کا انکشاف کیا ہے ، ڈاکٹرطاہریعقوب کا کہنا تھا کہ شہر کے تمام ڈسپوزل پمپس سے سیمپل لئے گئے تھے۔تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی آف […]

کورونا وباء کی نئی لہر، ڈسکو اور نائیٹ کلب بند کرنے کا فیصلہ

اٹلی (پی این آئی)کورونا وباء کی نئی لہر، ڈسکو اور نائیٹ کلب بند کرنے کا فیصلہ۔اٹلی میں خاص طور پر نوجوانوں میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی ایک نئی لہر کے پیش نظر روم حکومت نے ملک میں تمام ڈسکو اور نائٹ کلبوں کو […]

پاکستان میں کورونا کے کتنے لاکھ مریض صحتیاب ہو چکے، کتنے ہزار ایکٹو کیسز باقی رہ گئے؟

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں کورونا کے کتنے لاکھ مریض صحتیاب ہو چکے، کتنے ہزار ایکٹو کیسز باقی رہ گئے؟ پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں گزشتہ کچھ عرصہ کے دوران واضح کمی دیکھنے میں آئی ہے جس کے بعد فعال کیسزکی تعداد […]

کورونا کی وباء کے اثرات، عام انتخابات 4 ہفتے کےلیے ملتوی کر دیئے گئے، نئی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

ویلنگٹن(پی این آئی)کورونا کی وباء کے اثرات، عام انتخابات 4 ہفتے کےلیے ملتوی کر دیئے گئے، نئی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا، خبر ایجنسی کے مطابق نیوزی لینڈ میں کورونا کی وجہ سےعام انتخابات4 ہفتوں کیلئےملتوی کردیے گئے ہیں۔اس حوالےسے نیوزی لینڈ کی وزیر […]

دنیا بھر میں کورنا وائرس کا تیزی سے پھیلائو جاری ، مصدقہ کیسز اور اموات کی تعداد کتنی ہو گئی؟ تشویشناک خبر

بیجنگ(پی این آئی) جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے مرکز برائے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ نے دنیا بھر میں نوول کورونا وائرس سے زیادہ متاثرہ ممالک میں مصدقہ کیسز کے تازہ اعدادوشمار جاری کردیئے ہیں، یہ اعداد16اگست کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10بجے تک ہیں۔غیر ملکی میڈیاکےمطابق […]

محکمہ صحت پنجاب نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، کورونا سے بچاؤ کی احتیاط کریں ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خبردار کر دیا

لاہور(پی این آئی)محکمہ صحت پنجاب نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، کورونا سے بچاؤ کی احتیاط کریں ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خبردار کر دیا، لاک ڈاؤن ختم ہوتے ہی پنجاب بھر میں شہريوں نے کرونا سے بچاؤ کی تدابير بھی چھوڑ ديں۔ سیکریٹری ہیلتھ نے صوبے ميں […]