پاکستان میں کورونا وبا پھر سے سراٹھانے لگی، اموات اور کیسز میں تشویشناک اضافہ ریکارڈ

لاہور (پی این آئی) پاکستان میں کورونا کیسز اور اموات میں اضافہ ہو رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کورونا کی کمی کے بعد زندگی رواں دواں ہے اور معمولات زندگی بحال ہو چکی ہے تاہم گذشتہ چند روز کے برعکس کورونا کیسز اور […]

کورونا سے چھٹکارا، کہاں کہاں نرسری، پرائمری اور سیکنڈری اسکول کھل گئے؟ کیا کیا احتیاطیں کی جا رہی ہیں؟

بیجنگ/ماسکو/لندن(آئی این پی)چین، روس، برطانیہ، فرانس اور دیگر یورپی ممالک میں کورونا کی وجہ سے کئی ماہ سے بند اسکولز کھول دیے گئے۔ہاتھ دھونے، ماسک لگانے اور فاصلے سے بیٹھنے کی لازمی ہدایات کے ساتھ بچوں نے کئی ماہ بعد اسکول میں پہلا دن گزارا، […]

کورونا کے دباؤمیں کمی، پی سی بی کا مرحلہ وار کرکٹ سرگرمیاں بحال کرنے کا فیصلہ، پہلے مرحلے میںکیا سرگرمیاں شروع کی جانے والی ہیں؟ جانیئے

لاہور(این این آئی) کویڈ صورت حال میں بہتری کے بعد ملک بھر میں پی سی بی نے مرحلہ وار کرکٹ سرگرمیوں کو بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے کورونا کیسز کی صورت حال میں بہتری کے بعد ملک بھر میں مرحلہ وار کرکٹ […]

امریکہ میں کورونا ویکسین کی تیاری کس مرحلے پر ہے؟ امریکی اخبار نے بڑا دعویٰ کر دیا

واشنگٹن (پی این آئی)امریکہ میں کورونا ویکسین کی تیاری کس مرحلے پر ہے؟ امریکی اخبار نے بڑا دعویٰ کر دیا، امریکہ میں اس وقت ایسٹرازینیکا، مارڈرنا اور فیزر نامی تین کمپنیوں کی جانب سے کورونا وائرس کے ویکیسن کے تیسرے مرحلے کا کلینکل ٹیسٹ کیا […]

کورونا سے پیدا ہونےو الی جدائیاں ختم، بھارت میں پھنسے200 پاکستانی شہریوں کی واپسی کی تاریخ مقرر ہو گئی

لاہور(پی این آئی)کورونا سے پیدا ہونےو الی جدائیاں ختم، بھارت میں پھنسے200 پاکستانی شہریوں کی واپسی کی تاریخ مقرر ہو گئی، کرونا وائرس کے باعث بھارت میں پھنسے 200 پاکستانی شہریوں کی 3 ستمبر کو واپسی ہوگی۔تفصیلات کے مطابق کرونا کے باعث بھارت میں پھنسے […]

پاکستان میں کورونا دوبارہ پھیل سکتا ہے، نیشینل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے خبردار کر دیا، وجہ بھی بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں کورونا دوبارہ پھیل سکتا ہے، نیشینل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے خبردار کر دیا، وجہ بھی بتا دی، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) کی جانب سے محرم الحرام میں کورونا کے دوبارہ پھیلاؤ کا انتباہ جاری […]

پاکستان میں کورونا وباء کا گراف مسلسل نیچے کیوں جا رہا ہے؟ جانیئے اس رپورٹ میں

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں کورونا وباء کا گراف مسلسل نیچے کیوں جا رہا ہے؟ عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں264 نئے کیسز اور4 اموات ریکارڈ ہوئی ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک بھرمیں کورونا سےاموات کی مجموعی تعداد6ہزار288 اور […]

پاکستان کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے دنیا بھر میں کونسے نمبر پر آگیا؟

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان میں نئے کورونا وائرس کے کیسز اور اس سے اموات میں مسلسل کمی جبکہ اس سے شفایاب ہونے والوں میں اضافہ ہو رہا ہے جس کی وجہ سے ملک کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں […]

بچوں میں کورونا سے موت کا خطرہ انتہائی کم ہو تا ہے مگر کیوں؟نئی طبی تحقیق سامنے آگئی

لندن (پی این آئی) کووڈ 19 سے بچوں میں شدید بیماری اور موت کا امکان بہت کم ہوتا ہے تاہم انہیں بھی احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا چاہیے۔یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔تحقیق میں بتایا گیا کہ برطانیہ، […]

پہلا خلیجی ملک جو کرونا وائرس کو شکست دینے کے انتہائی قریب پہنچ گیا، صرف کتنے مریض زیرِ علاج ہیں؟

دوحہ(پی این آئی) کورونا کی مہلک وبا پر قابو پانے میں تمام خلیجی ریاستوں میں اب تک قطر کو زیادہ کامیاب حاصل ہوئی ہے۔ قطری حکام نے اُمید ظاہر کی ہے کہ جلد ہی مملکت سے کورونا کا خاتمہ ہو جائے گا۔ مملکت میں کورونا […]

دنیا کے کس خطے میں کورونا وباء پھر تیزی سے پھیلنے لگی؟ کون کون سے ممالک زیادہ متاثرہ ہونے لگے؟ جانیئے

پیرس، ٹورنٹو(پی این آئی)دنیا کے کس خطے میں کورونا وباء پھر تیزی سے پھیلنے لگی؟ کون کون سے ممالک زیادہ متاثرہ ہونے لگے؟ جانیئے۔یورپ میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، بھارت میں ریکارڈ77ہزار 266 نئے کیسز سامنے آگئے.دنیامیں متاثرین 2کروڑ45 لاکھ سے تجاوز کرگئی، […]