پاکستان میں کورونا کی وباء سے کیسے بچ نکلا؟ نئی حیران کن تحقیق 10میں سے 9مریضوں میں بیماری کی علامات کا انوکھا معاملہ سامنے آ گیا

کراچی(آئی این پی)آغا خان یونیورسٹی کے محققین نے حالیہ تحقیق میں یہ انکشاف کیا ہے کہ کراچی میں کووڈ 19کے 10میں سے 9مریضوں میں بیماری کی علامات نہیں(یعنی وہ اے سپٹومیٹک)ہیں۔ آغا خان ہسپتال نے اپنی ایک تحقیق میں بتایا کہ پاکستان میں ہسپتالوں کے […]

پاکستان میں کورونا سے یومیہ اموات کتنی کم ہو گئیں؟ تفصیلات جانئے

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا کا زور ٹوٹ گیا، کیسز اور اموات میں مسلسل کمی ہونے لگی، مہلک وائرس سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 345 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد […]

سندھ میں 9ہزار افراد کے کورونا ٹیسٹ ، کتنے مثبت کیسز نکل آئے ؟ تشویشناک خبر آگئی

کراچی(پی این آئی)سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران8999نمونوں کی جانچ کی گئی جس کے نتیجے میں مزید188 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے کورونا کی تازہ صورتحال بتاتے ہوئے کہا گیا […]

کورونا ویکسین اور انجیکشن کی تیاری، عالمی ادارہ صحت نے ناکامی تسلیم کر لی، تشویشناک بات کہہ دی

برسلز(پی این آئی) عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین یا انجکشن وسط 2021ء تک تیار نہیں ہوسکتی، ابھی ڈبلیو ایچ او نے ویکسین کی تصدیق نہیں کی، لیکن بعض ممالک عالمی سطح پرکورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسینیشن میں مصروفِ عمل ہیں، […]

ہم جو بھی کریں گے خود کریں گے، کس بڑے ملک نے کورونا ویکسین کی تیاری میں عالمی تعاون مسترد کر دیا؟

واشنگٹن (پی این آئی)ہم جو بھی کریں گے خود کریں گے، کس بڑے ملک نے کورونا ویکسین کی تیاری میں عالمی تعاون مسترد کر دیا؟ امریکا نے عالمی وباء کورونا وائرس کی ویکسین کے منصوبے میں عالمی تعاون مسترد کردیا۔ٹرمپ انتظامیہ نے کہا ہے کہ […]

سعودی عرب میں کئی ماہ بعد کورونا کے کم ترین یومیہ کیسز رپورٹ، زیر علاج مریضوں کی تعداد کتنی رہ گئی؟اچھی خبروں کا سلسلہ جاری

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں کئی ماہ بعد کورونا کے کم ترین یومیہ کیسز رپورٹ، مملکت میں زیر علاج مریضوں کی تعداد بھی کم ہی رہ گئی، صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 95 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ تفصیلات کے […]

یورپ کے بڑے ملک کے وزیر صحت نے کورونا کی دوسری لہر کا خدشہ ظاہر کر دیا، تشویش پھیل گئی

فرانس(پی این آئی)یورپ کے بڑے ملک کے وزیر صحت نے کورونا کی دوسری لہر کا خدشہ ظاہر کر دیا، تشویش پھیل گئی۔فرانسیسی وزیر صحت نے ملک میں کورونا کیسز دوبارہ بڑھنے کا خطرہ ظاہر کردیا، تاہم انہوں نے کیسز بڑھنے پر ملک میں دوبارہ لاک […]

کورونا سے جان بچائیں یا نوکری بچائیں! صحافیوں کی پریشانی

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں صحافی کورونا کا مسلسل شکا ر ہورہے ہیں لیکن خطرہ صرف وائرس تک محدود نہیں ہے بلکہ وہ پولیس کے ڈنڈوں، مقدمات اور ملازمت سے ہاتھ دھولینے کے خوف سے بھی پریشان ہیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت میں […]

کورونا ویکسین کے مثبت نتائج آنا شروع ہو گئے، کس ملک نے بڑی کامیابی حاصل کر لی؟

کینبرا(پی این آئی)روس میں بنائی گئی کووڈ-19 کی ویکسین کے پہلے اور دوسرے آزمائشی مرحلے کے نتائج مثبت رہے۔ ویکسین سے مریضوں میں مدافعتی قوت اور اینٹی باڈیز پیدا ہوئیں تاہم اس کے معمولی سائڈ ایفیکٹس بھی دیکھے گئے۔آزمائشی مرحلے کے بعد ماہرین کا کہنا […]

کورونا وبا ابھی ختم نہیں ہوئی ،اگر احتیاط نہ کی گئی تو۔۔۔ وزیراعظم نے معاون خصوصی نے خبردار کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ کورونا کی صورتحال بہتر ہے لیکن یہ وبا ابھی ختم نہیں ہوئی ، تعلیمی اداروں کو بند کرنے سے کورونا کا پھیلاؤ روک لیا گیا ہے، اگر […]

کورونا سے متاثر بیشتر بچوں میں اکثر اس کا علم ہی نہیں ہوتا، بغیر علامات والے مریض کسی برادری کے اندر بیماری کو خاموشی سے پھیلانے میں کردار ادا کرسکتے ہیں، ماہرین نے سنسنی پھیلا دی

سیئول (این این آئی)کورونا وائرس سے متاثر بچوں میں اس کی تشخیص بہت مشکل ہوتی ہے اور اکثر اس کا علم ہی نہیں ہوتا۔یہ بات ایک نئی تحقیق میں سامنے آئی۔جنوبی کوریا میں کورونا وائرس سے 91 بچوں پر ہونے والی تحقیق میں دریافت کیا […]