ایبٹ آباد، فاسفیٹ کی کان بیٹھ گئی، جانی نقصان ہو گیا

ایبٹ آباد(آئی این پی ) خیبر پختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد میں فاسفیٹ کی کان بیٹھ گئی جس کے نتیجے میں ملبے تلے دب کر 2 مزدور جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ایبٹ آباد کے علاقے کالوبانڈی میں افسوسناک واقعہ پیش آیا […]

اسحاق ڈار نے فیصل جاوید کو مناظرے کا چیلنج دے دیا

اسلام آ باد (آئی این پی )وزیرخزانہ اسحاق ڈار سینیٹ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے فیصل جاوید کو معیشت پر مناظرے کا جیلنج دے دیا، کہتے ہیں فیصل جاوید نے اپنی تقریر میں دونوں ادوار کے موازنے کی اچھی تجویز پیش […]

پی ٹی آئی حکومت کے بھرتی کیے گئے 5 ہزار سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے مستقبل کا فیصلہ

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا کی نگران حکومت نے پی ٹی آئی دور حکومت میں بھرتی کیے جانے والے 5 ہزار سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو نوکریوں سے نکالنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔۔۔۔ خیبرپختونخوا کے نگران وزیر اطلاعات بیرسٹر فیروز جمال کا کہنا ہے کہ […]

نئے رولز بنائے جانے تک سپریم کورٹ کا ازخود نوٹس کے تمام کیسز ملتوی کرنے کا حکم

اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ نے رولز بنائے جانے تک آرٹیکل 184 تھری (ازخود نوٹس)کے تمام کیسز ملتوی کرنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ میں حافظ قرآن کو 20 اضافی نمبر دینے کے از خود نوٹس میں جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 3 […]

آج کن کن علاقوں میں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق چند مقامات پر ژالہ باری اور بالائی علاقوں میں پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔خیبر پختونخوا اور شمال مشرقی بلوچستان میں چند مقامات پرموسلادھار بارش متوقع ہے۔       جمعرات کے روزموسم کی صورتحال کے حوالے سے […]

صدر مملکت نے ملک میں مارشل لا لگنے کا خدشہ ظاہر کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان میں مارشل لاء کے خطرات منڈلا رہے ہیں، جب جمہوری فورسز آپس میں لڑیں تو غیرجمہوری قوتوں کو کردار بڑھ جاتا ہے، چلو میں کہتا ہوں کہ مارشل لاء کا […]

جسٹس منیب اختر نے جسٹس منصور اور جسٹس جمال مندوخیل کے فیصلے کو اقلیتی فیصلہ قرار دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس منیب اختر نے کہا کہ جسٹس منصور اور جسٹس جمال خان کا فیصلہ اقلیتی ہے۔       […]

محکمہ موسمیات نے دھڑالے کی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے برساتی ندی نالوں میں طغیانی آگئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز بلوچستان کے شہر چمن ، کوئٹہ ، پشین، قلعہ عبداللہ ،زیارت […]

سپریم کورٹ کا نئے رولز بنانے تک ازخود نوٹس کے تحت چلنے والے تمام کیسز ملتوی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے نئے رولز بنانے تک ازخود نوٹس کے تحت چلنے والے تمام کیسز ملتوی کردیئے ہیں۔ فیصلہ حافظ قرآن کو 20 اضافی نمبر دینے کے از خود نوٹس میں دو ایک […]

ایسا نظام بنائیں لوگ گھر سے ہی ووٹ کاسٹ کریں، چیف جسٹس کے ریمارکس

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ میں انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ سازگار ماحول کا کیا مطلب ہے کوئی کسی پر انگلی نہ اٹھائے، چھوٹی موٹی لڑائی جھگڑے تو ہر ملک میں ہوتے ہیں،اصل معاملہ یہ ہے […]

پنجاب کے پی انتخابات کیس، 8 اکتوبر کو کونسا جادو ہوگا جو سب ٹھیک ہوجائے گا؟چیف جسٹس کے اہم ریمارکس

اسلام آباد (پی این آئی)چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ جہاں مسئلہ زیادہ ہے اس ضلع میں انتخابات موخر بھی ہوسکتے ہیں۔ نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق الیکشن کمیشن نے کچے کے آپریشن کیوجہ سے پورے پنجاب میں الیکشن ملتوی کردیا، کے پی کے […]