الیکشن کا التواء، سپریم کورٹ میں اٹارنی جنرل کا بڑا قدم

اسلام آباد (پی این آئی) پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن التوا کیس میں اٹارنی جنرل پاکستان نے متفرق درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی ہے۔۔۔۔اٹارنی جنرل آف پاکستان ۔منصور اعوان کی جانب سے دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ چیف جسٹس پاکستان […]

اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے چیف جسٹس کے جذباتی ہونے پر سوال اٹھا دیا

کراچی (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج آپ کا اپنی ذات اور ساتھی جج صاحبان کے حوالہ سے […]

تیز ہوائیں اور گرج چمک کے ساتھ بارشیں، ندی نالوں میں طغیانی کا خطرہ

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر بالائی /وسطی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے کےساتھ شمالی بلوچستان، خیبر پختونخوا، بالائی /وسطی پنجاب،کشمیراورگلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری […]

باوردی جعلی میجر پکڑا گیا، کون کونسے جرائم میں ملوث نکلا؟ ہلچل مچ گئی

پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں پولیس نے ایک شخص کی گاڑی سے 60 کلوگرام چرس برآمد کی ہے جس نے جعل سازی کر کے فوج میجر رینک کے افسر کی وردی پہنی ہوئی تھی۔ سنیچر کو رات گئے محکمہ ایکسائز خیبرپختونخوا کے […]

عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کیخلاف مقدمہ درج کروانے والا شخص کون نکلا؟ تہلکہ خیز انکشاف

نوشہرہ (پی این آئی) خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں حسان نیازی کے خلاف ایف آئی آر درج کروانے والا عادی مجرم نکلا، یہ دعویٰ نجی ٹی وی چینل آج نیوز نے کیا ہے ۔رپورٹ کے مطابق مدعی خود قید ہے اور سوال یہ پیدا ہوتا […]

فواد چوہدری نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے حوالے سے بڑی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این ائی) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کے انعقاد کے حوالے سے عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ ہوا تو سپریم کورٹ پیر کے روز ملک کے ایک اور […]

بارشیں کب تک جاری رہیں گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ تاہم شمالی بلوچستان، خیبر پختونخوا، بالائی /وسطی پنجاب، کشمیراورگلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ […]

سپریم کورٹ میں بینچ کا تنازعہ، اعتزاز احسن کس کی حمایت میں کھڑے ہو گئے؟

اسلام آباد (آئی این پی) سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے اختیارات کوچیلنج کرنا اداروں کے ساتھ دست و گریبان ہونے کے مترادف ہوگا،حکومت کی جانب سے پیش کردہ نو ، سات یاتین رکنی ججز کا بینچ کا زاویہ […]

چیف جسٹس سمیت تین ججز کیخلاف ریفرنس دائر کرنےکی تجویز

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس سمیت تین ججز کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ ہوسکتا ہے،تینوں ججز کا کافی لمبا ریکارڈ ہے کہ ایسے فیصلے دیے جو (ن) لیگ کے خلاف تھے، ایک فیصلہ […]

محکمہ موسمیات نے دھڑالے کی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش کی پیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا، خیبر پختونخوا، بلوچستان، سندھ بالائی پنجاب، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ہے۔ اسلام […]

حکومت کا چیف جسٹس سمیت تین ججز کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کا عندیہ

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس سمیت تین ججز کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ ہوسکتا ہے۔غیرملکی خبر رساں ادارے کو انٹرویو میں رانا ثنا اللہ کا کہنا تھاکہ چیف جسٹس سمیت تینوں ججز کے […]