ڈائریکٹر جنرل اطلاعات آزاد کشمیر راجہ اظہر اقبال کے اعزاز میں عشائیہ، آل کشمیر نیوز پیپر سوسائٹی کی میزبانی میں سینئر صحافیوں کی بڑی تعداد کی شرکت

اسلام آباد (پی آئی ڈی) آل کشمیر نیوز پیپر سوسائٹی کی جانب سے ڈائریکٹر جنرل اطلاعات راجہ اظہر اقبال کی ریٹائرمنٹ کے سلسلے میں نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ان کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب آمد پر صدر پی ایف […]

توہین الیکشن کمیشن کیس، عمران خان کو بلاوا آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کو 23 مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ عمران خان ، فواد چوہدری اور اسد عمر کے خلاف توہین چیف الیکشن کمشنر […]

گرفتاری کا امکان؟ نیب نے عمران خان کو پھر طلب کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو18مئی کو نیب میں ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا گیا۔ عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں نیب راولپنڈی میں طلب کیا گیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کو 5 سوالوں پر مشتمل سوالنامہ بھی بھیج دیاگیا […]

جس طرح چیف جسٹس عطابندیال بحال ہوئے، اسی طرح ان کی چھٹی بھی ہوسکتی ہے، وفاقی وزیر کی دھمکی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ جس طرح چیف جسٹس عطابندیال بحال ہوئے، اسی طرح ان کی چھٹی بھی ہوسکتی ہے۔ انہوں نے نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ […]

ایک اور آڈیو لیک نے نواز شریف کی بے گناہی ثابت کردی

فیصل آباد(پی این آئی) رہنما مسلم لیگ ن طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ایک اور آڈیو لیک نے نواز شریف کی بے گناہی ثابت کردی ہے، سازشی کرداروں کو بے نقاب ہونا چاہیے ۔ فیصل آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے طلال چوہدری کا […]

پی ٹی آئی کے ٹکٹوں کی تقسیم، کن امیدواروں نے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے؟

بورے والا(آئی این پی)پی ٹی آئی کی طرف سے ٹکٹوں کی تقسیم پر دیگر امیدواران نے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے،عمران خان کی قیادت میں ٹکٹ ہولڈرز کی مکمل حمایت کا اعادہ،پارٹی کے ہر فیصلے کو تسلیم کرتے ہوئے متحد رہنے کا عزم۔تفصیلات کے مطابق […]

آئی ٹی بورڈ کی جانب سے ادائیگی پر اکلاس کے ملازمین کے بقایاجات کی ادائیگی عمل میں لائی جائیگی، آزاد کشمیر اسمبلی کے وقفہ سوالات میں اکلاس ملازمین کے بقایا جات کی ادائیگی پر وزیر جنگلات کا جواب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد جموں وکشمیر قانو ن ساز اسمبلی کا اجلاس جمعرات کے روز سپیکر چوہدری انوارلحق کی زیرصدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں وفقہ سوالات کے دوران وزیر جنگلات اکمل حسین سرگالہ نے ممبراسمبلی میاں عبدالوحید کے سوال پر ایوان کو بتایاکہ اکلاس […]

ریاستی میڈیا کی ترقی ترجیح ہے، پریس فاؤنڈیشن کے ذریعے صحافیوں کے مسائل حل کریں گے، صدر آزاد کشمیر کا اے کے این ایس کے نو منتخب عہدیداروں کے اعزاز میں افطار ڈنر سے خطاب

اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کیلئے میڈیا اور تمام سیاسی جماعتیں اپنا کردار ادا کریں، ریاستی پریس کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کیلئے ہر […]

مظفر آباد، سپیکر قانون ساز اسمبلی نے تعلیمی بورڈ میرپور اور جیل اصلاحات کیلئے الگ الگ کمیٹیاں قائم کر دیں

مظفرآباد (پی آئی ڈی)29مارچ2023 آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس بدھ کے روز سپیکر چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت منعقد ہوا۔اجلاس میں سپیکر چوہدری انوارلحق نے تعلیمی میرپور بورڈ کے حوالہ سے وزیرہائرایجوکیشن ظفراقبال ملک کی سربراہی میں کمیٹی بنایا دی جس میں وزرا […]

مظفر آباد، تعلیمی نصاب میں کوتاہیوں کی مرتکب ٹیم کو معطل کر کے انکوائری کی جا رہی ہے، آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے وقفہ سوالات میںسینئر موسٹ وزیر راجہ فاروق حیدر کا جواب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس منگل کے روزسپیکر چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت منعقدہوا۔ اجلاس کے آغاز میں سابق سپیکر سردار سیاب خالد، سردار منشا خان اور سردار منیرودیگر فوت شدگا ن کی وفات پر ممبراسمبلی احمد رضا قادری […]

اندرون و بیرون ملک آباد کشمیری انٹرنیشنل کمیونٹی کی توجہ مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم کی جانب مبذول کرانے کے لئے اپنا کردار ادا کریں، صدر آزاد کشمیر کی وفد سے گفتگو

اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ 05اگست2019کے بھارتی اقدامات کے بعد بھارت مقبوضہ کشمیر میں ظلم و بربریت کا بازار گرم کیے ہوئے ہے۔ لہذا اندرون و بیرون ملک آباد کشمیری انٹرنیشنل کمیونٹی کی […]