طلبہ و طالبات اپنے آبائی علاقے کا قرض فلاحی خدمت کر کے اتاریں آزاد کشمیر، یونیورسٹی آف کوٹلی کے کانوووکیشن سے صدر آزاد کشمیر کا خطاب

کوٹلی (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ تعلیم کسی بھی معاشرے کی کامیابی اور ترقی کا زینہ ہوتی ہے۔ آزادکشمیر میں جامعات کو معیار تعلیم بہتر کرنے کے لئے اپنی کوششیں تیز کرنی ہونگی اور ہمیں […]

میرپور، سٹیٹ آف دی آرٹ ہسپتال کی تعمیر سے لوگوں کو دل کے امراض کے علاج کی سہولت اپنے علاقے میں حاصل ہو گی، حکومت آزاد کشمیر اور برطانیہ کی رفاعی تنظیم کے درمیان مفاہت کی یاداشت پر دستخط کی تقریب سے وزیراعظم سردار تنویر الیاس کا خطاب

اسلام آباد (پی آئی ڈی ) وزیراعظم آزادجموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ میرپور میں دل کے سٹیٹ آف دی آرٹ ہسپتال کی تعمیر سے لوگوں کو دل کے امراض کے علاج کی سہولت اپنے علاقے میں حاصل ہو گی […]

جب ججز ہماری حدود میں تجاوز کریں گے توپھر ۔۔ خواجہ آصف نے خاموشی توڑ دی ، بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جب ججز ہماری حدود میں تجاوز کرینگے تو آواز اٹھانا ہماراحق ہے ، عدلیہ نے آئین کو ری رائٹ کرکے اپنے اختیار سے تجاوز کیا، […]

مریم نواز نے جنرل (ر)فیض حمید سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

سرگودھا (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر و سینئر نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ اصل سازش سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کیخلاف ہوئی تھی، پانچ کے ٹولہ کا سرغنہ جنرل (ر) فیض حمید تھا جس نے خود کو […]

میں کیوں نہ جاؤں؟ عمران خان میرے بچپن کا ساتھی ہے 60سال سے ہمسائے ہیں،اعتزاز احسن

لاہور(پی این آئی)سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ عمران خان میرے بچپن کا ساتھی ہے، 60 سال سے ہمسائے ہیں، اپنے دوست پر گولی چلے اور میں نہ جاؤں؟،میں کسی ثاقب نثار کے پیچھے نہیں کھڑا، مجھ پر 10ہزار روپیہ جرمانہ کیا […]

آزادکشمیر، زیراعظم سردار تنویر الیاس کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس، کابینہ نے مجوزہ ایجوکیشن پالیسی ایلیمنٹری و سیکنڈری کی اصولی منظوری دی

اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کابینہ کا اجلاس وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کی زیر صدارت جموں کشمیر اسلام آباد میں ہوا۔کابینہ نے مجوزہ ایجوکیشن پالیسی ایلیمنٹری و سیکنڈری کی اصولی منظوری دی۔ایجوکیشن پالیسی کی منظوری انتہائی اہمیت کی حامل ہے جس […]

اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی دعوت، وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بطور مہمان شرکت

اسلام آباد (پی آئی ڈی ) 8 فروری 2023 آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے پارلیمینٹ کے مشترکہ اجلاس میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔ وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے مشترکہ اجلاس کی کارروائی دیکھی ۔وزیراعظم کو مشترکہ اجلاس […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر نے ریاست کے پہلے برن کئیر سنٹر منصوبہ کا سنگ بنیاد رکھا، کشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ کے اشتراک سے برن کئیر سینٹر کی تعمیر ایک سال میں مکمل ہو گی

کوٹلی (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے وزیر صحت عامہ آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نثار انصر ابدالی کی موجودگی میں کوٹلی شہر میں حکومت آزاد کشمیر اور کشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ کے اشتراک سے آزاد […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر کی زیر صدارت آزاد کشمیر کے میڈیکل کالجز کے بورڈ آف گورنرز کا اعلیٰ سطح کا اجلاس

اسلام آباد (پی آئی ڈی ) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان کی زیر صدارت آزادکشمیر کے میڈیکل کالجز کے حوالہ سے بورڈ آف گورنرز کا اعلیٰ سطح کا اجلاس۔اجلاس میں وائس چئیرمین گورننگ باڈی / وزیر صحت ڈاکٹر نثار […]

تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کیخلاف بڑا فیصلہ کر لیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کا مقدمہ دائر کرنے کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کے قابل ضمانت وارنٹ […]

الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نےممبران کشمیر کونسل کو اپنے اثاثہ جات کی تفصیلات جمع کروانے کی آخری مہلت دیدی

مظفرآباد(پی آئی ڈی)ترجمان آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ہونے والی پریس میں کہا گیا ہے کہ ہر ممبر کشمیر کونسل کے لئے ضروری ہے کہ وہ ہر سال 30جون سے پہلے کے اپنے اور اپنی زیر کفالت بیوی بچوں کے اثاثہ […]