عمران خان کی نئی آڈیو منظر عام پر آنے والی ہے،جاوید لطیف کا تہلکہ خیز انکشاف

شیخوپورہ(پی این آئی)وفاقی وزیر جاوید لطیف نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی نئی آڈیو منظر عام پر آنے والی ہے۔ریلی کے دوران خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ عمران خان […]

عمران خان کی ایک اور تہلکہ خیز آڈیو آنے کی پیشنگوئی کر دی گئی

شیخوپورہ(پی این آئی) وفاقی وزیر جاوید لطیف نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی نئی آڈیو منظر عام پر آنے والی ہے۔ریلی کے دوران خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ عمران […]

آزاد کشمیر، کینسر ہسپتال کی تعمیر کے لئے ساڑھے تین ارب روپے کی لاگت سے کام شروع کیا جا چکا ہے، صدر آزاد کشمیر کا محکمہ صحت کی بریفنگ سے خطاب

مظفرآباد (پی این آئی) صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں صحت کے شعبے میں خصوصی توجہ دی جائے بالخصوص بنیادی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے۔ آزادکشمیر میں کینسراور امراض قلب کے ہسپتال کی منظوری ہو چکی […]

لسبیلہ سانحہ، تمام سیاسی جماعتوں کو کلین چٹ مل گئی، انکوائری میں بڑے انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی) لسبیلہ ہیلی کاپٹر کی انکوائری رپورٹ میں بڑے انکشافات سامنے آگئے، پاک فوج کے خلاف سوشل میڈیا ایکٹوسٹ اور ان کے سرغنہ کا سراغ لگا لیا گیا، 580 اکاؤنٹس میں سے 178 اکاؤنٹس کا تعلق پی ٹی آئی جماعت سے […]

صدر آزاد کشمیر کی زیر صدارت میرپور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا سینٹ اجلاس

اسلام آباد(پی این آئی) صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی زیر صدارت میرپور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا سینٹ اجلاس ایوان صدر کشمیر ہاؤس میں منعقد ہوا۔ اس موقع پرمیرپور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے سینٹ اجلاس میں وائس چانسلر میرپور […]

آزاد کشمیر اسمبلی کا اجلاس سات گھنٹے کی تاخیر سے شروع، پندرہویں آئینی ترمیم کے مسودے پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش نہ ہوسکی

مظفرآباد(آئی اے اعوان) آزاد جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس سات گھنٹوں کی تاخیر سے شروع ہوا ۔پندرہویں آئینی ترمیم کے بل سے متعلق قائمہ کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش نہ ہوسکی ۔الیکشن کمیشن سے بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کا اختیار واپس لیکر […]

صدرکشمیر بیرسٹر سلطان محمودنے کشمیر پریمیئر لیگ سیزن 2 کا افتتاح کر دیا، افتتاحی تقریب کو یوم آزادی کے ساتھ منسلک کرنا بڑی پیش رفت ہے، بیرسٹر سلطان

مظفرآباد (آئی اے اعوان) صدر آزاد جموں کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کشمیر پریمیئر لیگ سیزن 2 کا افتتاح کر دیا۔ کشمیر پریمیئر لیگ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب نڑول اسٹیڈیم مظفرآباد میں منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی صدر ریاست بیرسٹر سلطان محمود […]

آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس، بلوچستان ہیلی کاپٹر حادثہ، وزیرستان دہشتگردی کے شہدا کے لیے دعا اور خراج عقیدت

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس جمعہ کے روز ڈپٹی سپیکر چوہدری ریاض گجر کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس کے آغاز میں ڈپٹی سپیکر نے ممبران اسمبلی دیوان غلام محی الدین، میاں عبدالوحید اور شاہ غلام قادر پر مشتمل […]

امام حسین ؓنے اپنی اور ساتھیوں کی جانیں قربان کر کے حریت پسندی کی روشن مثال چھوڑی ہے، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کا محرم الحرام کے حوالے سے خصوصی پیغام

مظفر آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر کے صدربیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ حضرت امام حسین ؓنے اپنی اور اپنے جان نثار ساتھیوں کی جانیں تک قربان کر کے حریت پسندی کی ایک روشن مثال تاریخ انسانیت میں چھوڑی ہے۔اس مثال پر […]

سوشل میڈیا پرمنفی مہم چلانے والوں کی اب خیر نہیں، آئی ایس آئی، آئی بی اور ایف آئی اے کی مشترکہ ٹیم بن گئی ، نفرت آمیز مہم چلانے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)لسبیلہ میں سیلابی صورتحال میں امدادی کارروائیاں کرتے ہوئے پاک فوج کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوا جس میں کور کمانڈر کوئٹہ سرفراز علی سومرو سمیت 6فوجی افسران اور جوان شہید ہوئے ۔اس موقع پر کچھ بے حس حلقوں کی جانب سے سوشل […]

ریاست جموں کشمیر ناقابل تقسیم وحدت ہے، آزاد اور مقبوضہ کشمیر کی مسلمہ قیادت متحد ہو گئی،ریاست کے مستقبل کا فیصلہ سلامتی کونسل کی قراردادوں کی روشنی میں حق خود ارادی کے ذریعے کرنے کا عزم کا اعادہ

اسلام آباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر کی مسلمہ سیاسی قیادت نے 84 ہزار 4 سو 74 مربع میل پر پھیلی ریاست جموں وکشمیر کو ناقابلِ تقسیم وحدت قراردیکر متنازعہ ریاست کے مستقبل کا فیصلہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں […]