اسپیکر پنجاب اسمبلی کا انتخاب متنازعہ، حمزہ شہباز نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) حمزہ شہباز کا اسپیکر پنجاب اسمبلی کا الیکشن عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کے الیکشن پر اعتراض اٹھا دیا ہے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کچھ بیلٹ […]

پی ٹی آئی کو ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کیخلاف عدم اعتماد میں بڑی شکست کا خدشہ

لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف کو ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد میں شکست ہونے کا خدشہ۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی کا انتخاب مکمل ہونے کے بعد پنجاب کا حکمران اتحاد ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کیخلاف تحریک عدم اعتماد کیلئے ووٹنگ کے حوالے […]

کیپٹن سرور شہید نشان حیدر کی برسی، وزیراعظم آزاد کشمیر کی ہدایت پر وزراء کی مزار پر حاضری

اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادی کشمیر کے ہیرو پہلے نشان حیدر کیپٹن راجہ محمد سرور شہیدکی شہادت کی 74ویں برسی پر وزیراعظم آزاد کشمیر کی جانب سے انہیں سرکاری طور پر کشمیر کا ہیرو قرار دینے کے بعد 27 جولائی 2022 کو افواج پاکستان […]

ن لیگی ٹیم کی جانب سے سپریم کورٹ کے ججز کے خلاف مہم چلانے کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)ن لیگ کی سوشل میڈیا ٹیم کی جانب سے سپریم کورٹ کے ججز کے خلاف مہم چلانے کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی اے آروائی کے مطابق سپریم کورٹ کے ججز کے خلاف سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی منظم مہم چلائی […]

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس سے ورلڈہیلتھ آرگنائزیشن، یونیسیف کے وفد کی ملاقات

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان سے ورلڈہیلتھ آرگنائزیشن، یونیسیف اور گلوبل الائنس فار ویکسین اینڈ ایمونائزیشن-GAVI مشن کے وفد کی ملاقات۔ وزیر اعظم سردار تنویرالیاس نے آزاد جموں و کشمیر میں صحت کے شعبے میں بہتری کے […]

ممبرا سمبلی محترمہ تقدیس گیلانی نے ایک متوازن بجٹ پیش کرنے پر وزیر خزانہ اور ان کی ٹیم کو مبارکباد پیش کی

مظفرآباد(پی آئی ڈی)ممبرا سمبلی محترمہ تقدیس گیلانی نے بجٹ پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے کہا کہ عوامی فلاح وبہبود اور ریاست کی ترقی کے لئے ایک متوازن بجٹ پیش کرنے پر وزیر خزانہ اور ان کی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتی ہوں۔ انہوں نے […]

اگر وفاقی حکومت نے کٹ لگانے کے معاملے پر نظر ثانی نہ کی تو نہ ترقیاتی کام کیلیے رقوم مختص کر سکتے ہیں اور نہ ہی تنخواہوں میں اضافہ کر سکیں گے، وزیر خزانہ آزادجموں و کشمیر عبدالماجد خان

اسلا م آباد(پی این آئی)آزادجموں و کشمیر کے وزیر خزانہ و ان لینڈ ریونیو عبدالماجد خا ن نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت آزاد کشمیر کے بجٹ پر کٹ لگانے کے معاملے میں نظر ثانی کرے اگر وفاقی حکومت نے کٹ لگانے کے معاملے پر […]

آزاد کشمیر، پیر چناسی کے میدان میں پانچ روز تک جاری رہے والا سپرسراں کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر، فرینڈز کرکٹ کلب نے ٹرافی جیت لی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) سخت گرمی میں سرد موسم کے مزے، آزاد کشمیر کے سیاحتی مقام پیر چناسی کے دامن میں چاروں اطراف سے سرسبز شاداب جنگلات میں واقع میدان میں پانچ روز تک جاری رہے والا بائیسویں سپرسراں کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہو گیا […]

آزاد کشمیر، بجٹ پر کٹ لگنے کی صورت میں بجٹ پیش نہ کرنے کا فیصلہ، وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی زیر صدارت کابینہ کا غیر معمولی اجلاس

مظفرآباد(پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی زیر صدارت آئندہ بجٹ کے حوالہ سے کابینہ کا غیر معمولی اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں حکومت پاکستان کی جانب سے آزاد کشمیر کے بجٹ پر کٹ لگنے کی صورت […]

ثابت ہوگیا ہے کہ تحریک انصاف پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے، وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی اپنی کابینہ کے ارکان سے گفتگو

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر و صدر پاکستان تحریک انصاف سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی مارچ میں پارٹی کارکنوں کی بھرپور شرکت اس بات کا ثبوت ہے کہ تحریک انصاف آزادکشمیر چیئرمین عمران خان […]

حریت پسند یاسین ملک کو بھارتی عدالت سے سزا، آزاد، مقبوضہ کشمیر سمیت دنیا بھر میں کشمیری احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادی پسند کشمیر ی راہنما یاسین ملک کو ہندوستانی عدالت کی جانب سے سزا سناے جانے کے خلاف آزادکشمیرپاکستان اور مقبوضہ کشمیر سمیت دنیا بھر میں کشمیری احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے کشمیریوں نے یاسین ملک کے خلاف نام […]