’9 مئی سے متعلق صرف 6 مقدمات میںکتنے ملزمان کو فوجی حکام کے حوالے کیا گیا‘وزیر داخلہ نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ دفاعی ایریا میں جانیوالوں کا ٹرائل آرمی ایکٹ اور باقی کا متعلقہ عدالتوں میں ہوگا،499 میں سے صرف 6 ایف آئی آر ہیں جنہیں پراسس کیا جارہا ہے، صرف 6 ایف […]

گرمی کے ستائے شہریوں کیلئے خوشخبری، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں مطلع جزوی طور پرابرآلود رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا ، بالائی پنجاب ، کشمیراورگلگت بلتستان میں تیز ہواؤں/آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ […]

پی ٹی آئی پر پابندی لگنی چاہئے یا نہیں؟ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا موقف آگیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف پر پابندی کے حق میں نہیں ہوں، پی ٹی آئی چھوڑنے والوں کو لینے کا فیصلہ پارٹی کرے گی۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ پی ٹی […]

شمالی وزیرستان میں خود کش حملہ، 2 اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید

راولپنڈی(آئی این پی)خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں خود کش حملے کے باعث دو جوانوں سمیت چار افراد شہید ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے دتہ […]

جمہوریت کو بچائیں، عمران خان کا سپریم کورٹ کے ججوں سے مطالبہ

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے سپریم کورٹ کے ججز سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا ہے کہ آپ ہمارے لیے آخری امید ہیں کیونکہ قانون کی حکمرانی ختم ہو چکی ہے جانتا ہوں ججوں میں اختلاف رائے […]

فواد چوہدری بھی عمران خان کا ساتھ چھوڑ گئے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے عمران خان سے راہیں جدا کرلیں۔ انہوں نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کی غیر مشروط مذمت کرتا ہوں، کچھ عرصے کے لیے سیاست سے کنارہ کشی کر رہا ہوں ۔ […]

کارروائی کی تیاری، 9 مئی کو توڑ پھوڑ میں ملوث سرکاری ملازمین کی فہرست تیار

پشاور (پی این آئی) پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے خلاف پشاور میں 9 اور 10 مئی کے پرتشدد مظاہروں اور توڑ پھوڑ میں سرکاری ملازمین بھی ملوث پائے گئے ہیں۔۔۔۔۔ پشاور پولیس حکام کے مطابق پرتشدد احتجاج میں 200 سے زیادہ […]

آج کہاں کہاں بارشوں کا امکان ہے؟ گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز خیبر پختونخوا ،خطہ پوٹھوہار، مشرقی بلو چستان، بالائی سندھ ، پنجاب ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں جھکڑ/آندھی چلنے کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ اس دوران چند مقا مات پر ژالہ […]

دہشتگروں کا حملہ، ہنگو میں 4 ایف سی اہلکاروں سمیت 6 شہید

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا کے علاقے ہنگو میں دہشتگردوں نے نجی گیس کمپنی کے پلانٹ پر حملہ کردیا۔۔۔۔۔ خیبرپختونخوا پولیس حکام کے مطابق ہنگو کی تحصیل ٹل کے علاقے منجی خیل میں دہشتگرد نے نجی گیس کمپنی کے پلانٹ پر حملہ کیا جس کے […]

بارشوں کیلئے تیار ہوجائیں، گرمی سے پریشان شہریوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز شمال مشرقی/وسطی بلو چستان، خیبر پختونخوا، ، بالائی سندھ ، پنجاب ، خطہ پوٹھوہار کشمیر اور گلگت بلتستان میں جھکڑ/آندھی چلنے کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ ملک کےدیگر علاقوں میں […]

پی ٹی آئی کی ایک اور بڑی گرفتاری ہوگئی

مری (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سابق پارلیمانی سیکریٹری ارباب جہاں داد کو گرفتار کرلیا گیا ۔ارباب جہاں داد کو خیبرپختونخوا پولیس نے مری سے گرفتار کیا، ان پر پشاور موٹروے بند کرنے اور توڑ پھوڑ کا مقدمہ پشاور کے تھانے میں درج […]