آئندہ چوبیس گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ موسمیاتی ادارے نے پیشنگوئی کر دی

اسلا م آباد(پی این آئی)منگل سے، ایک طاقتور مغربی سلسلہ کے بلوچستان سے پنجاب میں داخل ہونے کی توقع ہے۔افغانستان سے اس سے بھی زیادہ طاقتور ایک اور مغربی داخل ہو گا اور جمعہ تک جاری رہے گا۔موسمیاتی ادارے ویدر بسٹرز پاکستان کے مطابق 23 […]

دہشتگردوں کا وار، 2سرکاری سکولوں میں دھماکے، تشویشناک خبرآگئی

پشاور(پی این آئی)صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع اور سابق قبائلی علاقے شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی بازار میں اتوار کی رات کو عسکریت پسندوں نے لڑکیوں کے دو سرکاری سکول تباہ کر دیے۔تحصیل میرعلی میں اتوار کی رات کو ہونے والے دھماکوں سے سکول کی […]

گرمی کے ستائے شہریوں کیلئےٹھنڈی ٹھنڈی نوید آگئی، بارشوں کے طویل سلسلے کی پیشنگوئی

لاہور(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے آج سے 26 مئی تک بارشوں کے نئے سلسلے کی پیش گوئی کردی۔محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ مغربی ہوائیں 22 مئی کو ملک کے بالائی و مغربی علاقوں میں داخل ہونگی ،22 سے 26 مئی کے دوران کشمیر ، گلگت […]

گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان، مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے ایک اور بُری خبر آگئی

اسلام آباد ( پی این آئی ) وفاقی حکومت کی جانب سے سبسڈی میں کمی پر غور کے باعث گیس مزید مہنگی ہونے کا امکان پیدا ہوگیا۔بق وزارت توانائی نے آئندہ بجٹ میں گیس سبسڈی کی مد میں 230 بلین روپے مختص کرنے کی درخواست […]

2 بڑے رہنمائوں نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کر دیا

پشاور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف چنیوٹ کے ضلعی صدر ذوالفقار علی شاہ نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ذوالفقار علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ میں نے اپنی مکمل سیاسی قوت تحریک انصاف کے لیے وقف کردی تھی، مجھے معلوم ہے کہ آج […]

چیئرمین ٹیوٹا جیمز اینڈ جیولری ٹریننگ اینڈ پروسیسنگ سینٹر مظفرآباد کا دورہ

مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیئرمین AJK-TEVTA رزاق احمد ندیم نے TEVTA کے زیر انتظام ادارہ جیمز اینڈ جیولری ٹریننگ اینڈ پروسیسنگ سینٹر مظفرآباد کا دورہ کیا۔ڈائریکٹر (ایڈمن/ فنانس)، ڈپٹی ڈائریکٹر (ایڈمن) بھی ان کے ہمراہ تھے۔ڈائریکٹر جیمز اینڈ جیولری ٹریننگ اینڈ پروسیسنگ سنٹر نے جنا […]

کے پی کے میں پی ٹی آئی کی ایک اور بڑی وکٹ گرگئی، سابق وزیر کاپی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا سے تحریک انصاف کو ایک اور دھچکا لگ گیا اور سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر ہشام انعام اللہ نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔       خاندانی ذرائع کے مطابق ہشام انعام اللہ گزشتہ 10 ماہ سے عمران خان کے اسٹیبلشمنٹ مخالف […]

عمران خان کو بیرون ملک بھیجنے کی پیشکش؟ تحریک انصاف کا باقاعدہ ردِعمل آگیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ عمران خان کو بیرون ملک بھیجنے کی کوئی پیشکش نہیں کی گئی، پارٹی چھوڑنے والوں پر شدید دباؤ ہے ان سے کوئی گلہ نہیں۔     مسلم لیگ […]

ریڈیو پاکستان پشاور کا گیٹ توڑنے والا شخص گرفتار، گیٹ توڑ کر کتنے میں فروخت کیا؟ حیران کن انکشاف

پشاور (پی این آئی) ریڈیو پاکستان کا گیٹ توڑنے والا آخرکار پولیس کی گرفت میں آ ہی گیا۔ تفصیلات کے مطابق ریڈیو پاکستان کا مرکزی گیٹ توڑنے والے ملزم محمد عمر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس حکام نے کہا ہے کہ ملزم نے […]

سوات اسکول وین واقعہ، حکومت کا سکیورٹی پر مامور اہلکاروں کے نفسیاتی معائنے کا فیصلہ

پشاور(آئی این پی)خیبرپختونخوا (کے پی)حکومت نیسوات میں اسکول وین پر پولیس کانسٹیبل کی فائرنگ کے واقعہ کی تحقیقات کیلئے دو رکنی کمیٹی قائم کرتے ہوے، سکیورٹی پر مامور اہلکاروں کے نفسیاتی معائنے کا فیصلہ کرلیا۔سوات میں اسکول وین پر پولیس اہلکار کی فائرنگ کے واقعہ […]

بارشیں، آندھی اور طوفان۔۔ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم ہے گا۔ تاہم گلگت بلتستان ، کشمیر اور گردو نواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔       گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کےبیشتر علاقوں […]