واقعہ 9مئی کے ذمہ دار عمران خان نہیں، پارٹی چھوڑنے والے رہنما نے بھی جاتے جاتے گواہی دیدی

اسلام آباد(پی این آئی) عمران خان کو 9 مئی کے واقعات کا ذمے دار قرار نہیں دیا جا سکتا، تحریک انصاف کے سربراہ تو جیل میں تھے، انہیں اپنی جماعت میں کالی بھیڑیں تلاش کرنی چاہیئں، پارٹی چھوڑنے والے ملک امین اسلم کا پی ٹی […]

پولیس نے لوگوں کو جی ایچ کیو کی طرف دھکیلا، حملہ کرنے والوں کی شکلیں دکھائی جائیں، فوج سے کوئی لڑے گا تو ملک ہارے گا، عمران خان کا نیا مؤقف

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت نے سپریم کورٹ کے حکم اور آئین کی خلاف ورزی کی، ضمانت کے باوجود کسی بھی وقت میری دوبارہ گرفتاری کا خدشہ ہے۔جرمن میڈیا ڈی ڈبلیو کو انٹرویو دیتے […]

ڈپٹی کمشنر پشاور کے یورپ میں سیر سپاٹے، سائلین دربد رکی ٹھوکریں کھانے پر مجبور

  پشاور(پی این آئی) ڈپٹی کمشنرپشاور شاہ فہد کے یورپ میں سیر سپاٹے جبکہ دوسری جانب سائلین در بدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا کے دارلحکومت پشاور کے ڈپٹی کمشنر شاہ فہد دو ہفتوں سے یورپ میں مز […]

محکمہ موسمیات نے گرج چمک کیساتھ بارشوں اور ژالہ باری کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا، پنجاب ،گلگت بلتستان، کشمیر اور اسلام آباد میں آندھی جھکڑ چلنے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ بعض مقامات پر ژالہ باری کی توقع ہے۔دیگر علاقوں میں موسم خشک اور گرم ہے […]

مردان، 9 مئی کو کرنل شیر خان شہید نشان حیدر کا مجسمہ توڑنے والا ملزم گرفتار، پہچان سامنے آگئی

مردان(آئی این پی) خیبرپختونخوا پولیس نے مردان میں کارروائی کرتے ہوئے پرتشدد مظاہروں کے دوران کرنل شیر خان شہید کا مجسمہ توڑنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔پولیس نے ویڈیوز کی مدد سے شناخت کے بعد ملزم رحمت اللہ کو مردان کے علاقے گجر گڑھی سے […]

آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) مغربی ہوائیں آج پاکستان میں داخل ہوں گی جس کے بعد پنجاب کے مختلف شہروں میں آندھی اور بارشیں ہو سکتی ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج مغربی ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی اور 18 مئی تک […]

آندھی، طوفان اور بارشیں، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز خیبر پختونخوا، پنجاب ،گلگت بلتستان، کشمیراور اسلام آباد میں آندھی /جھکڑ چلنے کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ اس دوران بعض مقامات پر ژالہ باری کی توقع۔دیگر علاقوں میں موسم خشک اور […]

محکمہ موسمیات نے کہاں کہاں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے کہاں کہاں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟۔۔ محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر میدانی علا قوں میں موسم خشک اور گرم رہنےکے علاوہ بعد از دوپہر گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ۔   […]

ن لیگ نے بھی چیف جسٹس کے استعفے تک دھرنا ختم نہ کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) سینئر لیگی رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کے مستعفی ہونے تک پی ڈی ایم کا دھرنا رہے گا۔ انہوں نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فضل الرحمان جو […]

ملک کی ایٹمی صلاحیت کو بھی خطرہ ہو سکتا ہے، سراج الحق نے خبردار کر دیا

لاہور(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ،پی ڈی ایم اور پیپلزپارٹی کی ذاتی مفادات کی سیاست نے ملک کو بستر مرگ تک پہنچا دیا، جان بوجھ کر خانہ جنگی کی سی صورت حال پیدا کی جا رہی […]

چیف جسٹس کا استعفے دینے تک دھرنا جاری رہے گا، جے یو آئی کا بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) جے یو آئی نے اعلان کیا ہے کہ دھرنا چیف جسٹس کے استعفے تک جاری رہے گا۔       دھرنے میں جے یو آئی کے ایک لاکھ سے زائد کارکنان کی شرکت متوقع ہے، اس حوالے سے تیاریاں بھی […]